Attack on the Christian community in Lahore
تین ہزار سے زیادہ لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔۔بنام مذہب۔۔۔اس ملک کے بانی نے اقلیتوں کے حقوق ی پاسبانی کو ہی یہ الگ ملک حاصل کیا تھا۔۔کچھ عرصہ پہلے سندھ سے ہندو بھائی اس وطن کو خیر اباد کہہ گئے تھے۔۔کرسچئینز کے ساتھ یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا اس سے پہلے بھی یہ لوگ مذہبی جنونیوں کا نشانہ بنے تھے۔ہم کیا بن رہے ہیں اور دنیا کو کیا دکھانا چاہ رہے ہیں؟افسوس ہم وہی کاٹ رہے جو ہم نے بویا تھا میں دیکھ رہا ایک بڑا عذاب ناذل ہونے والا۔ہے ۔۔عرصہ دراز سے یہی لکھتے ائے ہیں مذہب کے زوال تک لوگوں میں روداری کا جذبہ پیدا ہو ہی نہی سکتا اور اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہم لوگ اور ہمارے رویے ہیں۔۔

Comment