Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

كہاں ہے میرا پاكستان؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • كہاں ہے میرا پاكستان؟

    پچھلے ۲ مہینوں كی سانحیں جس میں لشكر جھنگوی كی ہاتھ ۲۵۰ سے زیادہ لوگ جان بحق ہوے اور ۶۰۰ سے زیادہ زخمی ہوے ، مجہے ایك بات كا یاد دلاتا ہے اور وہ یہ كہ جو پاكستان علامہ اقبال كا خواب تہا ، خواب ہی رہ جائیگا . میرا مطلب یہ ہے كہ كون ایسا ملك میں رہنا چاہیگا جس میں ہر دن كوئی نہ كوئی مارا جاتا ہے . ہم قائد اعظم كی ۱۱ اگست ۱۹۴۷ كی تقریر كو بھول گئے ہیں جس میں سارے پاكستانیون كی دینی اور مذھبی آزادی تضمین ہوا تہا . ہم كو اس تقریر پھر سے پڑھنا چاہیئے اور اس تقریر كی الفاظ كی سایے میں رہنا چاہیئے كیوں كہ اگر ہم نے ایسا نہیں كیا تو ہمارا پاكستان ان بدبختوں كی ہاتھوں لگ جائیگا جو پاكستان كو آگے بڑھنے سے روك كر ۱۰۰ سال پیچھے لے جائنگے

  • #2
    Re: كہاں ہے میرا پاكستان؟

    کراچی بم دہماکہ جس میں معصوم لوگ جانبحق ہوئے

    امريکی حکومت کراچی ميں اتوار کے روز ہونے والے بم دھماکے کی سختی سے مذمت کرتی ہے، جس ميں انتہائی بزدلانہ طريقے سے بے گناہ افراد کو نشانہ بنايا گيا۔ معصوم اور بے گناہ افراد کو نشانہ بنا کر يہ دہشت گرد اور انتہا پسند اپنے منصوبوں اور کاروائيوں سے يہ واضح کرتے ہيں کہ وہ انسانی زندگی کو کتنا حقير سمجھتے ہيں۔

    ہم اس حملے کے متاثرين کے اہل خانہ اور دوست و احباب سے دلی تعزيت کرتے ہيں-

    ہم حکومت اور پاکستان کی بہادر عوام کيساتھ ان انتہا پسند عناصر کے خلاف جنگ ميں انکی مدد کيلۓ اپنے طويل عزم کا اعادہ کرتے ہيں جومعصوم لوگوں کے خلاف مسلسل ظالمانہ کارروائيوں ميں مصروف ہيں اور ملک کے امن کيلۓ ايک خطرہ بن چکے ہيں۔

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    www.state.gov
    http://www.facebook.com/USDOTUrdu
    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

    Comment

    • #3
      Re: كہاں ہے میرا پاكستان؟

      We are squeezing hate, prejudice, enmity, violence in children in the name of education. Today's generation's violent, hatred, and confused mindset is also the result of these teaching - cultivated by Zia.
      Fake History, Fake Heroes, Fake martyrs, Fake Missions, Fake Morals, Fake Beliefs, Fake Conspiracies, Fake Constraints, Fake Conclusions.
      :(

      Comment

      • #4
        Re: كہاں ہے میرا پاكستان؟

        Originally posted by Shakil-A View Post
        پچھلے ۲ مہینوں كی سانحیں جس میں لشكر جھنگوی كی ہاتھ ۲۵۰ سے زیادہ لوگ جان بحق ہوے اور ۶۰۰ سے زیادہ زخمی ہوے ، مجہے ایك بات كا یاد دلاتا ہے اور وہ یہ كہ جو پاكستان علامہ اقبال كا خواب تہا ، خواب ہی رہ جائیگا . میرا مطلب یہ ہے كہ كون ایسا ملك میں رہنا چاہیگا جس میں ہر دن كوئی نہ كوئی مارا جاتا ہے . ہم قائد اعظم كی ۱۱ اگست ۱۹۴۷ كی تقریر كو بھول گئے ہیں جس میں سارے پاكستانیون كی دینی اور مذھبی آزادی تضمین ہوا تہا . ہم كو اس تقریر پھر سے پڑھنا چاہیئے اور اس تقریر كی الفاظ كی سایے میں رہنا چاہیئے كیوں كہ اگر ہم نے ایسا نہیں كیا تو ہمارا پاكستان ان بدبختوں كی ہاتھوں لگ جائیگا جو پاكستان كو آگے بڑھنے سے روك كر ۱۰۰ سال پیچھے لے جائنگے

        اس دہشت گردی کو کافی حد تک کم یا ختم کیا جا سکتا ہے اگر ایک انسان کو مار دیا جائے - وہ ہے رحمان ملک (حقیقت میں شیطان ملک) - یہ وہ بدبخت ہے جس کو تمام دہشت گردیوں اور بم دھماکوں کے بارے میں پہلے سے پتہ ہوتا ہے اور اپنے بیان میں بھی یہی کہتا ہے کہ فلاں جگہ دہست گردی کا امکان ہے -لیکن آج تک اس کو روکا نہیں - سوال ہے کہ پولیس یا عدالت ایسے خبیث شخص پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالتی -جس کو سب پہلے سے پتہ ہوتا ہے-کہ یہ دسهشت گردی کون کرا رہا ہے ؟؟اور اس کو روکنے کا کوئی اقدام بھی نہیں کرتا -اس سے تو صاف ظاہر ہے کہ یہ بدبخت ان کے ساته ملا ہوا ہے
        -

        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

        Comment

        • #5
          Re: كہاں ہے میرا پاكستان؟

          Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post

          آپ کی ہمت کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی صاحب
          رحمان ملک کو خود پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں لیکن اللہ کی مخلوق سے ایسی برگزیدہ ہستیاں بھی پیدا پو جاتیں جو نہ صرف رحمان ملک کے بیانات بغور سنتی بلکہ ان پہ یقین بھی کرتی ہیں اور یہیی نہیں ان ان کے بیانات کو سنجیدگی سے بھی لیتے ہیں۔۔۔ہم اپ کی دُور بینی کی دل سے قدر کرتے ہیں محمد علی جواد صاحب

          :hii:

          :(

          Comment

          • #6
            Re: كہاں ہے میرا پاكستان؟

            Originally posted by Dr Faustus View Post

            آپ کی ہمت کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی صاحب
            رحمان ملک کو خود پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں لیکن اللہ کی مخلوق سے ایسی برگزیدہ ہستیاں بھی پیدا پو جاتیں جو نہ صرف رحمان ملک کے بیانات بغور سنتی بلکہ ان پہ یقین بھی کرتی ہیں اور یہیی نہیں ان ان کے بیانات کو سنجیدگی سے بھی لیتے ہیں۔۔۔ہم اپ کی دُور بینی کی دل سے قدر کرتے ہیں محمد علی جواد صاحب

            :hii:

            :salam:

            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

            Comment

            Working...
            X