اسلام علکیم
ان دنوں جنگلہ بس سروس پہ بحث زور و شور سے جاری ہے پی ٹی آئی اور پرویز الہی نے اس میں مبینہ طور پر کرپشن کا الزام بھی لگایا ہے۔۔اس سلسے میں شوباز نے خود کو ٹرانسپیرنسی انٹرنشیل کے سامنے پیش کر دیا ہے کہ اگر کوئی کرپشن ہے تو سامنے لائو ہم حاضر ہیں اور ٹرانسپیرنسی نے عمران خان وغیرہ کو ثبوت فراہم کرنے کا کہا ہے
پی ٹی آئی کی سیاست سے ہٹ کر ہم نے بھی جنگلہ بس پہ بہت لکھا لیکن اس میں کرپشن کو کبھی موضوع نہیں بنایا صرف بیڈ گورنسس اور سطعی سوچ پہ تنقید کی ہے کہ ایک مکان جس کا چھت ٹپک رہا ہو ہم اس کی مرمت کی بجائے مکان کے رنگ و روغن اور آرائیش میں اپنی توانائیاں ضائع کر رہے ہو۔۔لا ایند آرڈر ، توانائی، تعلیم، صحت، پاپولیشن، بے روزگاری، بیرونی سرمائی کاری کی حؤصلہ شکنی،دہشت گردی، مہنگائی، غیر ملکی مداخلت جیسے بے شمار مسائل نہ صرف موجود بلکہ صورت حال پہلے سے کہیں زیادہ گھمبیر ہو چکی ہے۔۔ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام اختلافات بھلا کر ان ایشوز بلکہ برننگ ایشوز پہ پوری سنجیدگی اور خلوص سے سوچا جائے کیونکہ ہمیں تدبر کی جتنی اب ضرورت ہے کبھی بھی نہیں تھی۔۔نئے الیکشن سر پہ ہیں ہمیں پی ٹی آئی نون لیگ قاف لیگ پی پی کے بجائےپاکتسانی ہو کر اپنا حق رائے استعمال کرنا چاہیے۔۔ورنہ اگلے پانچ سال پھر۔۔۔۔۔کلام حاضر خدمت ہے امید ہے جماعت کے ترجمان اس کی وضاعت فرمائے گے۔

Comment