زبانی طیور کی ایک اچھ خبر سننے میں ائی ہے کہ فیڈرل گورنمنٹ نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے پولی تھین یا شاپنگ بیگز کی مینوفیکچر اور فروخت پا پابندی عائد کر دی ہے۔۔یہ شابنگ بیگز ڈسپوز کرنا تقریبا ناممکن ہے او اب اس کی جگہ جو نئے بیگز استعمال ہونگے وہ نہ صرف ًماحول دوست ہونگے بلکے ان کو اسانی سے ڈسپوز آف بھی کیا جا سکے گا۔۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
No’ to plastic bags
Collapse
X
-
No’ to plastic bags
زبانی طیور کی ایک اچھ خبر سننے میں ائی ہے کہ فیڈرل گورنمنٹ نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے پولی تھین یا شاپنگ بیگز کی مینوفیکچر اور فروخت پا پابندی عائد کر دی ہے۔۔یہ شابنگ بیگز ڈسپوز کرنا تقریبا ناممکن ہے او اب اس کی جگہ جو نئے بیگز استعمال ہونگے وہ نہ صرف ًماحول دوست ہونگے بلکے ان کو اسانی سے ڈسپوز آف بھی کیا جا سکے گا۔۔
:(Tags: None
-
Comment