معجزہ
ایک انکشاف ہوا ہے جس نے یہ سوچنے پہ مجبور کر دیا کہ معجزے اسی دنیا میں ہوتے اس کا جیتا جاگتا ثبوت پاکتسان کے مایہ ناز سپوت اور وزیر تعلیم شیخ وقاص اکرم ہیں۔۔ہماری کم علمی بلکہ جہالت کا انداز اس بات سے لگائیں کہ اج تک ہم ان کی ذات کے اس مخٍی ھصے سے ناواقف تھے،،بھلا ہو الیکشن کمیشن کا وہ ڈگریوں کی چھان بین کے دوران اس معجزہ سے اگاہ ئوئے کہ جناب نے
ایف اے کئے بغیر ہی بی اے کر لیا۔۔ماشاللہ ماشاللہ چشم بد دور
شیخ صاحب کی تصویر بھی پوسٹ کر رہا تمام ممبرز سے پر زور درخواست ہے کہ اس تصویر کہ چمڑے کے کالے ٹکرے میں باندھ کر تعویز بنا کر گلے میں ڈال لیں کہ اس پہ پاکتسانی قوم اس سرمایہ پہ جتنا بھی فخر کرے کم ہے۔۔اے پتر ہٹاں تے نئیں ویکدئے
:dance5:

Comment