Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
جنگل کا زمانہ
Collapse
X
-
Re: جنگل کا زمانہ
مت کمپئیر کیا کریں شیر شاہ سوری اور ہمار موجودہ حکمرانوں کو؟ کہاں وہ پانچ سال حکومت کی اور اگرہ سے روہتاس جہلم تک جرنیلی سڑک بنا دی، خسرہ مالیا، پٹوار، ضلع،ڈویژن، کمشنر، سویلین گورنر، جگہ جگہ سرائے مسافروں کے لیے تجارت اور کہاں میاں نواز شریف جو ایک موٹر وے بنا کا اکڑتا پھر رہا اور زرداری
شیر شاہ سوری ہمشیہ زندہ رہے گا تاریخ میں اور یہ لوگ کچھ عرصہ بعد کوئیز کی کتابوں کا ھصہ بن جائے گے ان کی زندگی اتنی ہی ہے
:(
-
Re: جنگل کا زمانہ
عامر ہمارے موجودہ حکمران سارے غلط نہیں ایسا ہوتا تو آج حالات اس سے بھی دردگو ہوتے اب دیکھیں نہ ہم سوچتے ہیں کچھ اچھا ہونا چاہئے مگر کچھ نادیدہ ہاتھ ایسا نہیں چاہتے
ہم اگر اکڑتے ہیں تو فوراً دھمکیاں ملنے لگتی ہیں یہ مت کرنا وہ مت کرنا ، اب ایران گیس پائپ لائن ہی لے لیں یہ ہوتی تو نہ گیس کا مسئلہ ہوتا نا بجلی کا نا سی این جی بلکہ ایران
بنی بنائے ایل پی جی بھی دے رہا تھا لیکن ہمارے ان داتا ہماری سرکار مسٹر ٹام ایسا نہیں چاہتے اور ہم سدا کہ ڈرپوک قومہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment