Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Mubarak Center "MARHOOM""

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Mubarak Center "MARHOOM""

    چوہدری پرویز الہی ے وارڈن سسٹم، اور ریسکیو 1122 وغیرہ اپنی مثال اپ تھے۔۔یہ چوہدری صاحب ہی تھے جنہوں نے 2005 میں مبارک سنتر لاہور کا سنگ بنیاد رکھا تھا یہ ایک اعشاریہ دو بلین امریکن ڈالرز کی بیرونی سرمایہ کاری تھی جہاں 30ہزار لوگوں کو روزگار میسر اتا اس بلڈنگ کا شمار برصغیر کی سب سے بڑی عمارت میں ہوتا۔۔اس بلنڈنگ کملیکس کو انڈر برج کے ذریعےقدافی سڈیڈیم سے بھی ملایا جاتا۔۔لیکن شوباز نادم اعلی کہاں ایسے ہونے دیتااج جوہڑ کا منظر پیش کرتا مبارک سنٹر گواہ ہے اس نے سستی روٹی، دانش اسکول اشیانہ پیلیی ٹیکسی، ریبڈ بس،سولر لیمپ، لیپ ٹاپ جیسےناکارہ کاموں مں غریبوں کے خون پسینے کی کمائی بہا دی۔۔۔یہ بیرونی سرمائی کاری میں سب سے بڑئ رکاوٹ ہیں۔۔اب جبکہ کراچی میں دنیا کی سب سے بڑی عمارت کا مںصوبہ اور گوادر پورٹ کو چین کے حوالے کرنے کا منصوبہ تو اس کی مخالفتت بھی نون لیگ بڑھ چڑھ کر رہی جسکی وجہ سے یہ سرمایہ کاری نھی کٹھائی میں پڑ گئی۔۔لیکن ملک ریاض نے اج اس خبر کی تردید کی ہے اور بیان دیا ہے کہ انہیں بلند ترین عمارت کے منصوبہ کو مکمل کرنے کے لیے لیٹر ایشو ہو گیا ہے اور وہ جلد از جلد اس پہ کام شروع کر رہے ہیں

    مبارک کمیلکیس کی ایک تصویر


    Click image for larger version

Name:	Sheikh_Zayed_Centre_Lahore.jpeg
Views:	1
Size:	206.1 KB
ID:	2489099


    Click image for larger version

Name:	Shiekh Zayed Centre - heights.jpg
Views:	1
Size:	33.5 KB
ID:	2489100
    :(
Working...
X