Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لوٹوں کو لوٹوں سے راہ ہوتی ہے۔۔ہاہاہاہاہاہا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • لوٹوں کو لوٹوں سے راہ ہوتی ہے۔۔ہاہاہاہاہاہا

    لوٹا کریسی کے بانی جناب نواز شریف مد ظلہ علیہ۔۔اب سنا مزید 9 لوٹے اس جماعت میں شامل ہوئے ہیں ان کے لیے انا للہ پڑھ لیں۔۔ان کے حمایتی بڑھ کر اور چڑھ کر پی ٹی آئی پہ الزام لگاتے کہ مشرف کی باقیات کو قبول کر رہے لیکن ذرا ان کا اپنا حال تو دیکھیں 47 ممبرز پہلے ہی لوٹے اور اب مزید نو دس اور چلے گئے ان کی طرف ۔۔کہ لوٹوں کو لوٹوں سے راہ ہوتی ہے۔۔ہاہاہاہاہاہا

    :hii:

    Click image for larger version

Name:	548740_123636157800260_1816618018_n.jpg
Views:	1
Size:	58.3 KB
ID:	2489082
    :(

  • #2
    Re: لوٹوں کو لوٹوں سے راہ ہوتی ہے۔۔ہاہاہاہاہاہا

    mjko tu is title py hansi aye... :rew:
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: لوٹوں کو لوٹوں سے راہ ہوتی ہے۔۔ہاہاہاہاہاہا

      مقناطیس کی کشش ہی کسی لوہے کو اپنی جانب کھینچتی ہے یہ تو میرے عزیز آفاقی اصول ہے ۔ شاہ کو سلام ہے اس میں اتنا پیج و تاب کھانے کا فائدہ؟
      اگر کل کو میاں نواز شریف کسی سیاسی جوڑ توڑ کو نازیبہ طریقہ اور لوٹا کریسی کہتے ہیں تو اس کا مطلب ہوتا ہے ان کی پارٹی کا کوئی کارکن
      یا عہدیدار منحرف ہوکر پارٹی بدل رہا ہے جبکہ اگر ان ہی کا کوئی منحرف بندہ واپس اپنی اصل پارٹی میں شامل ہوتا ہے تو یہ لوٹا کریسی نہیں
      اس کے ساتھ ساتھ اگر کوئی پہلی دفعہ اپنی پارٹی جیسے آپ کی پی پی پی ہے سے منحرف ہوکر نواز شریف کی پالیسیوں پہ اعتماد کرتا ہے جب بھی یہ لوٹا کریسی نہیں کہلائے گئی
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: لوٹوں کو لوٹوں سے راہ ہوتی ہے۔۔ہاہاہاہاہاہا

        wah Kia Muntaq Hai Janab :)
        :(

        Comment


        • #5
          Re: لوٹوں کو لوٹوں سے راہ ہوتی ہے۔۔ہاہاہاہاہاہا

          سر مجھے آپ کی بات سے زرہ بھر بھی اختلاف نہیں

          یہ سب ماضی میں ہوتا رہا ہے مد مقابل جس طرح کے داو چلتا تھا ان کو بھی وہی داو آزمانے پڑے

          میں کبھی بھی یہ نہیں کہوں گا کہ ن لیگ ہر طرح کی برائیوں سے پاک تھی ،ہے ،رہے گی

          میرا تو ہمیشہ نقطہ نظر صرف اور صرف اتنا رہا ہے کہ

          نواز لیگ، ہو پیپلز پارٹی ہو،یا کوئی اور جماعت یہ سب پرانے طریقوں کے پرانے لوگ

          لیکن جن کے پاس تبدیلی کا نعرہ ہے وہ بھی سب کچھ یہی کریں تو تبدیلی کے معنی بدلنے پڑتے ہیں

          کوئی مجھے ابھی تک یہ نہیں سمجھا سکا کہ "لفظ تبدیلی کو استعمال کرنے والے وہی سب پرانے کام کر کے کس طرح خود کو تبدیلی کا علم بردار کہہ سکتے ہیں "۔


          اب ایک اور بات جو شائد آپ کو سمجھ آہی جائے

          بھائی جان لوٹا کریسی اور زہنی مطابقت کی تبدیلی میں فرق ہے

          لوٹا کریسی وہ ہوئی کہ میں نے الیکشن لڑا عمران کی ٹکٹ پر میرے حلقے کےلوگوں نے عمران کے نام پر مجھے ووٹ دئے لیکن میں اسمبلی میں پہنچ کر کسی اور جماعت میں شمولیت اختیار کر لوں تو یہ ہوئی لوٹا کریسی

          اب اگر میں الیکشن سے پہلے اپنی سابقہ جماعت تبدیل کرتا ہوں تو الیکشن میں عوام کے پاس جاوں گا اگر عوام نے میری سوچ کی اس تبدیلی پر مجھے ووٹ کر دیا تو اس کا مطلب ہوا کہ میرا فیصلہ درست تھا اب آپ اس کو لوٹا کریسی نہیں کہہ سکتے۔

          آپ کو یا د نہیں ہوگا کہ وہ نواز شریف ہی تھا جس نے فلور کراسنگ بل منظور کروایا تھا جس کی وجہ سے یہ قانون بن گیا تھا کہ اسمبلی میں پہنچنے کے بعد اگر پارٹی بدلنی ہے تو پھر استعفی دیں اور اپنے حلقے سے دوبارہ الیکشن لڑیں اگر آپ کے حلقے کے لوگ آپ کی اس پارٹی بدلنے پر آپ کو ووٹ دیتے ہیں تو بسم اللہ۔

          لیکن یہ قانون آپ کے پیر و مرشد غازی کشمیر فاتح کارگل نے شرفو گدھے نے 2003 میں پاکستان پیپلز پارٹی پیٹریاٹس "فیصل صالح حیات"گروپ تشکیل دینے کے لئے ختم کروا دیا۔

          اب ایک اور بات اگر میں آج عمران خان کی حمایت شروع کر دوں تو کیا میں لوٹا کہلاوں گا؟؟؟
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: لوٹوں کو لوٹوں سے راہ ہوتی ہے۔۔ہاہاہاہاہاہا

            nice work sir, and i love this title, sahi kaha

            Comment


            • #7
              Re: لوٹوں کو لوٹوں سے راہ ہوتی ہے۔۔ہاہاہاہاہاہا

              :lol:lol


              بادشاہو صدقے جائوں تواڈی اس منطق دی کہ مشرف کی باقیات عمران خان کے پاس جائیں تو اپ کڑی تنقید فرماتے ہیں اڑے ہاتھوں لیتے ہیں ۔۔لیکن یہی مشرف لیگ اگر نون لیگ میں جائے تو یہ مطاقت ہوگئی ہے÷۔۔واہ واہ اور ذرا بتائیں یہ مطابقت الیکشن سے پہلے کیوں نہیں ہوتی؟ یا پھر استعفی دے کر کیوں نہیں ۔موروثی سیاست کو چھوڑیں اور اپنا ذہن استعمال کرنا سکیھیں۔۔اپ جیسے جامد سوچ والے لوگ ہی یہ گند اسمبلیوں میں پہنچاتے ہیں اور اپ جیسے لوگوں کو لیکر ہی شوباز شریف اعلان کرتا پھرتا کے کھمبے کو بھی ٹکٹ دیں تو جیت جائے گا


              :hii:
              :(

              Comment


              • #8
                Re: لوٹوں کو لوٹوں سے راہ ہوتی ہے۔۔ہاہاہاہاہاہا

                372-haha





                Comment


                • #9
                  Re: لوٹوں کو لوٹوں سے راہ ہوتی ہے۔۔ہاہاہاہاہاہا

                  مجھے یاد ہے جب کراچی پہ پنجابی پختون اور ہزارہ وال پہ کچھ ہندوستانی عناصر نے ظلم کے پہاڑ توڑے تو ایک انسان آگے بڑھا اور ان کو یکجا کرنے کے لئے ایک تنظیم بنائی
                  پنجابی پختون اتحاد آج اس تنظیم کو کوئی بچہ بھی نہیں جانتا ہم نے اسے خون دے کر سینجہ اور کچھ کم ظرفوں نے اس کے ووٹ بینک کو پی پی پی کو بیچ دیا
                  پھر بھی کچھ ووٹ بینک بچا جس نے اعظم بستی اور منظور کالونی سے عرفان اللہ مروت کو جتوایا ۔ مگر یہ پٹری بدل کر نواز شریف کی گود میں بیٹھ گیا
                  اس وقت مجھے سمجھ آگئی سیاست بھلائی کی نہیں صرف پیسہ اور اقتدار کی جنگ ہے یہی منحوس عرفان بعد میں دو بار الیکشن لڑا اور ہارا بطور آزاد ممبر اور پی ایم ایل ن سے

                  آج مجھے نواز شریف اس لئے پسند ہے کہ یہ خود پنجابی اور ہزارہ وال اور پختون کا ہمدرد ہے اور اس نے کئی مواقع پہ اسے ثابت کیا
                  جب اپنے ہوجائیں بے وفا تو کیا کیجئے
                  :guitar:
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: لوٹوں کو لوٹوں سے راہ ہوتی ہے۔۔ہاہاہاہاہاہا

                    ڈاکٹر نہ تمھارا زہن میرے مافی الضمیر کو سمجھ سکا ہےنہ سمجھ سکے گا


                    بھائی میں تو عرض کر رہا ہوں کہ سب پارٹیوں پر یہ الزام ہے اور درست ہے کہ یہ لوگوں کو خریدتی ہیں ،لوٹوں کو پناہ دیتی ہیں


                    مجھے تو اُن فرشتوں سے سوال ہے جو تبدیلی کا نعرہ لگا کر بھی وہی کچھ کرتے ہیں تو پھر میں کس تبدیلی کے خواب دیکھوں؟؟؟

                    آپ بھی اس بات کہ وضاحت نہ کر سکے ہیں نہ کر سکیں گے

                    بھائی میں تو کئی مواقع پر کہہ چکا کہ جو بھیڑئے ہیں اُن کا پتہ ہے یہ بھیڑئے ہیں لیکن جو بھیڑ کی کھال میں چھپ کر داو لگا رہا ہے اُسے معصوم اعظم کیسے مان لوں؟؟؟
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: لوٹوں کو لوٹوں سے راہ ہوتی ہے۔۔ہاہاہاہاہاہا

                      Originally posted by S.A.Z View Post
                      ڈاکٹر نہ تمھارا زہن میرے مافی الضمیر کو سمجھ سکا ہےنہ سمجھ سکے گا


                      بھائی میں تو عرض کر رہا ہوں کہ سب پارٹیوں پر یہ الزام ہے اور درست ہے کہ یہ لوگوں کو خریدتی ہیں ،لوٹوں کو پناہ دیتی ہیں


                      مجھے تو اُن فرشتوں سے سوال ہے جو تبدیلی کا نعرہ لگا کر بھی وہی کچھ کرتے ہیں تو پھر میں کس تبدیلی کے خواب دیکھوں؟؟؟

                      آپ بھی اس بات کہ وضاحت نہ کر سکے ہیں نہ کر سکیں گے

                      بھائی میں تو کئی مواقع پر کہہ چکا کہ جو بھیڑئے ہیں اُن کا پتہ ہے یہ بھیڑئے ہیں لیکن جو بھیڑ کی کھال میں چھپ کر داو لگا رہا ہے اُسے معصوم اعظم کیسے مان لوں؟؟؟
                      To bhai Ji hum na kab keha Kisi ko manay aur kab kisi aik fard ko
                      dosry pa foqeyat di
                      :(

                      Comment

                      Working...
                      X