Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
Collapse
X
-
Re: بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
Originally posted by Dr Faustus View PostAp ka Leay Books Dhundtay Hain Ji Tarazn aur Manko Wali
:shyy:میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
@
واقعی یار سچ بات ہے کہ انگلینڈ پہ لعنت کیسا ملک جہاں نہ قبلہ نواز شریف نہ آصف زرداری، نہ لوڈ شیڈنگ، نہ دھماکے نہ شوباز کے ڈرامے۔۔اور کیا ہوا وہ نت نئے جعلی اعضا نا رہے ہم بھی تو جعلی ڈگریوں میں مقام رکھتے۔۔وہ نئی نئی ٹیکنالوجی ی متعارف کروا رہے تو ہم بھی کسی سے پیچھے نہیں بکرے کوذبح کے بعد آبی قوت سے وزن بڑھانےکی ٹیکنالوجی صرف اور صرف ہمارے پاس ہی ہے۔۔اس طرح بہت سے مسائل جیسے مسواک کے فضائل، عید گاہ میں عورتوں کا انا، ایک برتن میں نہانہ وغیرہ ان کو تو وہ بھی پتہ نہیں۔۔ہشت ہشت
:(
Comment
Comment