Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سب چنگا چنگا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سب چنگا چنگا



    اسلام علیکم

    جیسا کہ پکچر میں نظر آرہا ہے لیڈر کو ایک راستہ کا تعین کرکے اس پہ سب سے پہلے خود چل کر دیکھانا چاہئے مگر ہمارے وطن میں اس کے برعکس نظر آتا ہے

    عوام ایک راستے کا تعین کرتے ہیں میڈیا اور اس کے ٹاک شوز اس پہ چل کر نتیجوں سے آگاہ کرتے ہیں جب سب چنگا چنگا دکھتا ہے تو لیڈر صحبان آگے بڑھتے ہیں

    آپ کا کیا خیال ہے
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: سب چنگا چنگا

    آہو جی لیکن پھر بھی یہ لیڈر شیڈر عوام کی نہیں مانتے


    بلکہ پھر عوام کو عوام کی باتوں کا جھانسہ دئے رکھتے ہیں اور


    سنتے سب کی مگر کرتے اپنے من کی ہیں

    اگر اتنا ہی عوام کا کہا ماننے والے ہوتے تو ہمیں زردآری بھی پیارا ہوتا۔
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: سب چنگا چنگا

      بجا فرمایا اطہر بھائی یہ لیڈر صاحبان بہت تیز ہوتے ہیں اور عوام بیچاری اللہ میاں کی گائے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: سب چنگا چنگا

        یعنی كہ بلٹ پروف گرم كنٹینر میں بیتھ كر عوام كو تقریریں دے رہے ہیں اور بیچارہ عوام تھند اور بارش میں كڑا سوچتے ہیں كہ یہیں ہمارے بچنے كا رستہ ہے . لیڈر ہو تو ایسا

        Comment

        Working...
        X