اس خبر كو دیكھ كر مجھ كو ایك سوال پیدا ہوا ہے . جب یہ ویڈیو انٹرنٹ میں كہیں بہی نہیں ملتا ، تو اہل حدیث اتحاد كونسل كی اركان اس كو كہاں سے دیكہا كہ ریفرنس دائر كرنے چلے آئے ؟ اسلام میں لوگوں پر تہمت لگانا گناہ ہے جیسا اللہ صبحان و تعالی سورة الاحزاب میں فرماتے ہیں
وَٱلَّذِينَ يُؤۡذُونَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ وَٱلۡمُؤۡمِنَـٰتِ بِغَيۡرِ مَا ٱڪۡتَسَبُواْ فَقَدِ ٱحۡتَمَلُواْ بُهۡتَـٰنً۬ا وَإِثۡمً۬ا مُّبِينً۬ا - 58
اور جو ایمان دار مردوں اور عورتوں کو ناکردہ گناہوں پر ستاتے ہیں سو وہ اپنے سر بہتان اور صریح گناہ لیتے ہیں - 58
ایك اور بات تو یہ ہے كہ اگر ہمارے مولویوں نے اس ویڈیو كو دیكھے ہیں تو وہ بہی گناہگار ہیں كیوں كہ ایسے چیزیں پر ایك نظر بہی ڈالنا اسلام كی خلاف ہے . اللہ ہم سب كو صحیح راستہ دیكھائے