Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

    السلامُ علیکم
    دو دن قبل عمران صاحب کا نجم سیٹھی کے ساتھ دو حصوں پر مشتمل انٹریو ٹیلی کاسٹ ہوا

    جس میں کئی باتوں کے علاہ آئین کی شق 62-63کے بارے میں جب عمران صاحب سے پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ

    اس آئینی شق کی صرف مالی معاملات سے متعلق باتوں پر عمل کیا جائے اگر پورے پر عمل کیا گیا تو بہت سے پیچیدگیاں پیدا ہوجائیں گی ایک پنڈورا باکس کھل جائے گا۔

    عمران صاحب صرف چند باتوں پر اسرار کیوں کر رہے ہیں مالی معاملات کے علاوہ ان شقوں میں اور کیا شامل ہے ملاحظہ کیجئے۔

    Click image for larger version

Name:	62 Send Pg Large saize.jpg
Views:	1
Size:	228.9 KB
ID:	2489057

    ذرا سوچئے!!!!!!!!!!!۔
    :star1:

  • #2
    Re: عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

    soch raha hoon

    Comment

    • #3
      Re: عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

      Originally posted by Baniaz Khan View Post
      soch raha hoon
      سوچو کچھ تو ہےجس کا خوف ہے؟؟؟
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

        Originally posted by S.A.Z View Post

        سوچو کچھ تو ہےجس کا خوف ہے؟؟؟
        sochny tou do na

        Comment

        • #5
          Re: عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

          :tasali:

          سوچو سوچو ، بالوں کو نوچووووووو۔
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

            Originally posted by S.A.Z View Post
            :tasali:

            سوچو سوچو ، بالوں کو نوچووووووو۔
            mae aap ki tarha nahi sochta ... :(

            Comment

            • #7
              Re: عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

              Originally posted by Baniaz Khan View Post

              mae aap ki tarha nahi sochta ... :(

              میں گنجا نہیں ہوں
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

                عمران خان بہت زبردست انسان ہیں مجھے ذاتی طور پر بےحد پسند ہیں ان کی بات کرنے کا اسٹائل بہت گریزفل ہے
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #9
                  Re: عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

                  Originally posted by Sub-Zero View Post
                  عمران خان بہت زبردست انسان ہیں مجھے ذاتی طور پر بےحد پسند ہیں ان کی بات کرنے کا اسٹائل بہت گریزفل ہے
                  بے شک اس میں کوئی شک نہیں کہ بات کرنے کا اسٹائل بہت اچھا ہے بہت عمدہ عمدہ باتیں کرتے ہیں

                  اینکر کو خاموش ہونے پر مجبور کر دیتے ہیں کیونکہ

                  اگر یہ کہیں کہ میں یوں کر دوں گا میں ایسا نہیں ہونے دونگا تو

                  کسی بھی اینکر کےپاس یہ بات نہیں ہوتی کہ آپ کو جب پہلے موقع ملاتھا تب تو آپ کچھ نہیں کر سکے؟؟؟

                  اُمید ہے بات سمجھ گئے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)۔
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment

                    • #11
                      Re: عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

                      Originally posted by S.A.Z View Post

                      بے شک اس میں کوئی شک نہیں کہ بات کرنے کا اسٹائل بہت اچھا ہے بہت عمدہ عمدہ باتیں کرتے ہیں

                      اینکر کو خاموش ہونے پر مجبور کر دیتے ہیں کیونکہ

                      اگر یہ کہیں کہ میں یوں کر دوں گا میں ایسا نہیں ہونے دونگا تو

                      کسی بھی اینکر کےپاس یہ بات نہیں ہوتی کہ آپ کو جب پہلے موقع ملاتھا تب تو آپ کچھ نہیں کر سکے؟؟؟

                      اُمید ہے بات سمجھ گئے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)۔
                      jal kukar

                      Comment

                      • #12
                        Re: عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post

                        jal kukar

                        آآآآ جل ککڑی :)۔
                        :star1:

                        Comment

                        • #13
                          Re: عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

                          Originally posted by S.A.Z View Post

                          بے شک اس میں کوئی شک نہیں کہ بات کرنے کا اسٹائل بہت اچھا ہے بہت عمدہ عمدہ باتیں کرتے ہیں

                          اینکر کو خاموش ہونے پر مجبور کر دیتے ہیں کیونکہ

                          اگر یہ کہیں کہ میں یوں کر دوں گا میں ایسا نہیں ہونے دونگا تو

                          کسی بھی اینکر کےپاس یہ بات نہیں ہوتی کہ آپ کو جب پہلے موقع ملاتھا تب تو آپ کچھ نہیں کر سکے؟؟؟

                          اُمید ہے بات سمجھ گئے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)۔
                          بات تو آپ کی ٹھیک ہے پر اب نیے چہروں کو بھی موقع دینا چاہے

                          کم سے کم زورداری، شو باز شریف، پرویز اشرفل مخلوقات اوران پڑھ بردران عرف چودہری برداران سے تو جان چھوٹے گی

                          کیا کہتے ہیں...آپ اس بارے میں؟؟؟

                          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                          Comment

                          • #14
                            Re: عمران صاحب اور 62-63 ذرا سوچئے!!!!!۔

                            Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                            بات تو آپ کی ٹھیک ہے پر اب نیے چہروں کو بھی موقع دینا چاہے

                            کم سے کم زورداری، شو باز شریف، پرویز اشرفل مخلوقات اوران پڑھ بردران عرف چودہری برداران سے تو جان چھوٹے گی

                            کیا کہتے ہیں...آپ اس بارے میں؟؟؟

                            محترم محمد علی بھائی

                            اب جب کبھی آپ پیغام پر آئیں گے تو شائد آپ کو یاد بھی نہ ہوگا کہ آپ نے اس تھریڈ میں رپلائی کیا تھا لیکن آپ کے سوال کا جواب قرض نہ رہے اس لئے اپنی رائے لکھے دے رہا ہوں۔

                            سب سے پہلی بات تو یہ کہ جب مجھ سے کوئی اس طرح سے کہتا ہے کہ "اب نئے چہروں کو بھی موقع دینا چاہئے؟؟؟
                            تو مجھے لگتا ہے کہ وہ اپنی کم عقلی کے ستھ ساتھ دور رس فیصلے کرنے سے بالکل قاصر ہے
                            آپ خود سوچئے ایسے فرد کی زہنی پختگی کی انتہا کیا ہوگی جو صرف نئے چہروں کے نام کے لئے سابقہ افراد میں سے بہت برے ،کچھ برے اور برے لوگوں میں تمیز نہ کرسکے؟؟؟

                            اور نئے چہرے بھی کیا کیا جماعتیں دبل لینے سے چہرے بدل جاتے ہیں؟؟؟
                            اور جس طرح لوگ کہتے ہیںکہ چلو نئے چہروں کو بھی آزمالیں تو سو فیصد اس بات کی غمازی کرتے ہیں کہ بھلائی کی صد فیصد اُمید ان نئے چہروں سے بھی نہیں
                            اگر ایسا ہی ہے تو بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو پہلے سے کھا رہے ہیں وہ شائد کھا کر تھک گئے ہوں لیکن جن کو پہلی مرتبہ موقع ملے گا وہ کون کون سی حسرتین نہ پوری کریں گے؟؟؟؟؟
                            :star1:

                            Comment

                            Working...
                            X