Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نواز شیرف نے کس طرح راجہ رینٹل کو بچایا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نواز شیرف نے کس طرح راجہ رینٹل کو بچایا

    Click image for larger version

Name:	252622_328825140552731_1443232336_n.jpg
Views:	1
Size:	59.7 KB
ID:	2489029
    :(

  • #2
    Re: نواز شیرف نے کس طرح راجہ رینٹل کو بچایا

    جس کی سوچ جہاں تلک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کل ہی کے پروگرام "خبرناک "میں عطاالحق قاسمی "جو کہ غیر جانبدار فرد ہیں کہہ رہے تھے کہ نواز شریف کی اُس دن کی آل پارٹیز کانفرنس نے اُن افراد کا راستہ روک دیا جو طاہر القادری کے کندھے پر بندوق رکھ کر شکار کرنا چاہ رہے تھے

    نواز شریف کے اس کام کو زرداری حکومت کا تحفظ نہیں بلکہ سسٹم کا تحفظ کہا جانا زیادہ مناسب ہے۔

    مزے کی بات یہ کہ"عطاالحق قاسمی "کی یہ بات میزبان کو پسند نہیں آئی اور اُس نے اُن کو بات مکمل ہی نہ کرنے دی ہا ہا ہا ہا
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: نواز شیرف نے کس طرح راجہ رینٹل کو بچایا

      پی ٹی آئی کی فیس بک کا وزٹ کرتے کرتے اتنا مگن مت ہوا کریں کہ وہی سب کچھ سچ سمجھا کریں جو وہ دکھاتے ہیں

      کالم نویس کے باقی کالم کو بھی پڑھ لیجئے ۔

      Click image for larger version

Name:	1101735040-2.gif
Views:	1
Size:	124.5 KB
ID:	2424651

      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: نواز شیرف نے کس طرح راجہ رینٹل کو بچایا

        Originally posted by S.A.Z View Post
        جس کی سوچ جہاں تلک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        کل ہی کے پروگرام "خبرناک "میں عطاالحق قاسمی "جو کہ غیر جانبدار فرد ہیں کہہ رہے تھے کہ نواز شریف کی اُس دن کی آل پارٹیز کانفرنس نے اُن افراد کا راستہ روک دیا جو طاہر القادری کے کندھے پر بندوق رکھ کر شکار کرنا چاہ رہے تھے

        نواز شریف کے اس کام کو زرداری حکومت کا تحفظ نہیں بلکہ سسٹم کا تحفظ کہا جانا زیادہ مناسب ہے۔

        مزے کی بات یہ کہ"عطاالحق قاسمی "کی یہ بات میزبان کو پسند نہیں آئی اور اُس نے اُن کو بات مکمل ہی نہ کرنے دی ہا ہا ہا ہا

        :kr:

        عطا الحق قاسمی غیر جانبدار ہیں ہاہاہاہاہا واہ واہ جوک آف دی ڈے

        جناب من ذرا پوچھئے گا آپ کے قائد کے علاوہ ضیا کی باقیات کس عظیم کالم نویس کو کہا جاتا ہے
        :hii:

        اور کس سسٹم کی بات کر رہے ہیں کون سا سسٹم اس ملک میں ہے پانچ سال ملک لوٹنے والوں کےستھ قدم قدم انہوں نے ساتھ دیا ساتھ ہو کہ ترامیم پاس کروائی۔۔کلنٹن کیسا پڑھا لکھا شخص دو مرتبہ صدر بنا ختم۔۔اور نواز شریف اس کو کوئی سرخبا کے پر لگے جو تیسری بار بھی ہمارے سروں پہ سوار ہو۔۔سینٹ کے ایکشن ہو یا کوئی لانگ مارچ حکومت کے بچانے میں نواز شریف زرداری کے اس قول پہ پورا اترتا کہ نواز شریف اس کی لائف ٹائم انشورنس ہے

        :garmi:

        :(

        Comment

        • #5
          Re: نواز شیرف نے کس طرح راجہ رینٹل کو بچایا

          فوسٹس بھائی مہربانی فرما کر

          بغض میں اس قدر مبتلا نہ ہوں کہ

          آنکھیں رکھتے ہوئے نہ دیکھیں کان رکھتے ہوئے ناں سنیں دماغ رکھتے ہوے نا سوچیں ۔
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: نواز شیرف نے کس طرح راجہ رینٹل کو بچایا

            پی ٹی آئی کی فیس بک پر کم جایا کریں

            ورنہ پھر سے ڈھونگ مارچ کی طرح بند گلی میں جا پہنچیں گے۔
            :star1:

            Comment

            Working...
            X