لانگ مارچ کا اغاز ہو چکا ہے۔۔ایم کیو ایم اس مارچ سے الگ ہو چکی ہے دیگر سیاسی جماعتوں اور ان کے چمچوں کڑچھوں نے جس انداز میں طاہر صاحب کی کردار کسی کی وہ بھی سب کے سامنے ہے۔۔اسلام اباد سیل کر دیا گیا ہے پٹرول سی این بند کر دیا گیا ہے اور راستوں کوپولیس کی بھاری نفری اور کنٹنروں سے بند کر دیا گیا ہے
اس ملک کی اندھی ‘سیاہ ست‘ اب بھی نچلی نہیں بیٹھی۔ یہ سیاست انسانی مسرتوں کے خلاف سازش کی خوگر ہے اس کا کام نفرتیں پھیلانا ہے اور اپنا کاروبار چلا نا ہے ہمیں اس سیاست کے خلاف جنگ کرنی ہے اور اس کے خداوندوں کو رسوا کرنا ہے یہ غریبوں کی جنگ ہے جو غاضبوں کے خلاف ہوگی یہ مظلموں کی جنگ ہے جو ظالموں سے کی جائے گی۔۔اگرچیہ یہ جنگ جاری ہو گئی ہے لیکن اسے فیصلہ کن طور سے شروع ہونا ہے۔۔یہی وہ جنگ ہو گی جو انسانیت کو فیروز مندی کی بشارت دے گی۔۔اس جنگ میں سب غریب اور سب مظلوم ایک طرف ہونگے اور سارے غاصب اور سارے ظالم ایک طرف۔۔۔۔۔ ہاں اس جنگ میں غاضوں اورظالموں کی موت ہے سو وہ غریبوں آآؤر مظلموں میں تفرقے ڈالتے ہیں اور آئیندہ بھی ان کی صفوں میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کریں گے
اسلام اباد میں بارش شروع ہو چکی ہے یہ تبدیلی کی طرف ظلم کے خلاف غاضبوں کے خلاف بارش کا پہلا قطرہ ہے مبارک ہو۔۔

Comment