Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

طاہر القادری پاکتسان کا انا ہزارے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • طاہر القادری پاکتسان کا انا ہزارے

    ویسے تو یا سارا کالم ہی حقائق پہ مبنی لیکن اس کا لاسٹ پیراگراف اس وقت میری سوچ کی ٹھیک سے عکاسی کر رہا ہے


    Click image for larger version

Name:	col3.gif
Views:	1
Size:	160.1 KB
ID:	2488982
    Click image for larger version

Name:	col3a.gif
Views:	1
Size:	89.2 KB
ID:	2488983
    :(

  • #2
    Re: طاہر القادری پاکتسان کا انا ہزارے

    HAM KHUD

    isi cheez k intizar mae hein janab



    lekin


    ye chehry mere azmaye howe hein ...





    Comment


    • #3
      Re: طاہر القادری پاکتسان کا انا ہزارے

      انا ہزارے بننے کے لئے بڑا دل گردہ چاہئے

      کاش طاہر صاحب ایسا کر سکیں

      لیکن ایک سوال میرے زہن میں بچھو کی طرح ڈنگ مارتا رہتا ہے کہ

      ملکہ برطانیہ کی وفاداری اور کینڈا کی شہریت رکھنے والا فرد کہیں بیچ منجدھار میں چھوڑ کر اپنے آشیانے کو واپس نہ لوٹ جائے

      عجب مخمصے کا شکار ہوں ایک طرف طاہر صاحب کی حمایت کو دل مانتا ہے دوسری طرف طاہر صاحب کا سٹیٹس دماغ کی بتی جلا دیتا ہے
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: طاہر القادری پاکتسان کا انا ہزارے

        Originally posted by S.A.Z View Post
        انا ہزارے بننے کے لئے بڑا دل گردہ چاہئے

        کاش طاہر صاحب ایسا کر سکیں

        لیکن ایک سوال میرے زہن میں بچھو کی طرح ڈنگ مارتا رہتا ہے کہ

        ملکہ برطانیہ کی وفاداری اور کینڈا کی شہریت رکھنے والا فرد کہیں بیچ منجدھار میں چھوڑ کر اپنے آشیانے کو واپس نہ لوٹ جائے

        عجب مخمصے کا شکار ہوں ایک طرف طاہر صاحب کی حمایت کو دل مانتا ہے دوسری طرف طاہر صاحب کا سٹیٹس دماغ کی بتی جلا دیتا ہے

        اور کتنا دل گردہ ہو؟ بھیڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈال دیا بے خطر

        کینڈا کی شہریت رکھنے کا یہ مطلب نہیں کے وہ کوئی گناہ کر گیا ہے نہ اس کے مطلب یہ ہوتے کہ اس کے دل میں اپنے آبائی وطن کی محبت نہیں ہے۔۔اس شخص نے پندرہ سال لگائے اپنی تنظیم کو منظم کیا اج منہاج القران کا نیٹ ورک پوری دنیا میں ہے اور مصطفوی سٹوڈنٹ کا نیٹ ورک بھی بہت مضبوط ہے ا۔۔ہم یہ نہیں کہتے کہ وہ کوئی بڑی تبدیلی لے ائے گے لیکن ابتدا ہو چکی ہے یہ بارش کا پہلا قطرہ ہے اور فکر مت کریں وہ سعودی عرب کے محلوں میں قوم کو بے یاو مددگار چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔۔اور مبارک ہو اپ کی پنجاب گورنمٹ نے تیل ار گیس بند کر کے کافی مثبت قدم اٹھایا ہے۔۔لیکن یاد رہنے پائے ان کا احتساب ہو گا جو چھٹی بار مانگ رہے اور ان کو بھی
        جو ان پانچ بار کے آزامائے ہوں کو پھر سے باری دینا چاہ رہے

        :(

        Comment


        • #5
          Re: طاہر القادری پاکتسان کا انا ہزارے

          لولی ٹائم ایک خاص فرقہ کی ایک ہی طرح کی پوسٹ لگا لگا کر بور کرتے تھے اب آپ یہ تو سپامنگ یا ایڈوازنگ جیسا ہی ہے اور بورنگ
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: طاہر القادری پاکتسان کا انا ہزارے

            :dance5:


            پورا سچ تو بولا ہی نہیں گیا یہاں تو ادھے سچ کی تاب نیہں بلکہ مستڑ جمیل اپ کو ہر اس چیز کو سننے کی تاب نہیں جو سچ سے کچھ مشاہبت رکھتی ہو بچوں کی طرح چیاوں میاوں نہ کریں دلیل سے بات کریں اور نہیں کرنی تو پوسٹ نہ پڑھیں اپ کو ہم نے کوئی کارڈ تو نہیں بھیجا کہ پوسٹ پڑھ کر بور ہوں یا اپ کو ٹیگ نہیں کیا،،جب فورم ایڈمن کواعراض نہیں تھا نہ لولی آل ٹائم پہ نہ مجھ پہ تو اپ کیوں رحمان ملک بنے ہوئے

            :lol
            :(

            Comment


            • #7
              Re: طاہر القادری پاکتسان کا انا ہزارے

              اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : لانگ مارچ پرخودکش حملہ کا منصوبہ
              http://www.awazepakistan.wordpress.com

              Comment


              • #8
                Re: طاہر القادری پاکتسان کا انا ہزارے

                جمیل بھائی رحمٰن ملک 372-haha۔
                :star1:

                Comment

                Working...
                X