Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

طاہر القادری قدم بڑھاوو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: طاہر القادری قدم بڑھاوو

    :rew:

    aap kahan tak pohanchy ho ji

    ....

    aaagya na bisat mae

    wo syasat hi kiya jo awam k samj mae ajaye





    Comment


    • #17
      Re: طاہر القادری قدم بڑھاوو

      Originally posted by Baniaz Khan View Post
      :rew:

      aap kahan tak pohanchy ho ji

      ....

      aaagya na bisat mae

      wo syasat hi kiya jo awam k samj mae ajaye

      اے جی سنو جی

      جب آپ نے میرے لئے چند فقرے کہے تو مجھے لگا تھا آپ میرا مدعٰی سمجھ گئےہو؟؟؟
      :star1:

      Comment


      • #18
        Re: طاہر القادری قدم بڑھاوو

        Originally posted by S.A.Z View Post



        اے جی سنو جی

        جب آپ نے میرے لئے چند فقرے کہے تو مجھے لگا تھا آپ میرا مدعٰی سمجھ گئےہو؟؟؟
        har ghanty mae aik breaking news a rahi hai ji

        aap bhi batado





        Comment


        • #19
          Re: طاہر القادری قدم بڑھاوو

          بازیچائے اطفال ہوگیا اپنا ملک
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: طاہر القادری قدم بڑھاوو

            Originally posted by S.A.Z View Post
            بازیچائے اطفال ہوگیا اپنا ملک
            ha ha ha ha ................

            haj bhi 23 ya 22 lakh farzandan-e-toheed ka hota hai

            yahan tou 50 lakh hogye hien

            :)





            Comment


            • #21
              Re: طاہر القادری قدم بڑھاوو

              Originally posted by Baniaz Khan View Post


              ha ha ha ha ................

              haj bhi 23 ya 22 lakh farzandan-e-toheed ka hota hai

              yahan tou 50 lakh hogye hien

              :)


              بلے جی بلے

              مجھے لگتا ہے فوسٹس بھائی جب چلے سے واپس آئیں گے تو اُس وقت ستر اسی لاکھ ہو چکے ہوںگے
              :star1:

              Comment


              • #22
                Re: طاہر القادری قدم بڑھاوو

                غیر جانبدار ذرایع کے مطابق

                کل تک افراد کی تعداد ستر سے اسی ہزار کے قریب تھی

                جن میں کچھ نئے آنے والے اور کچھ پرانے واپس جانے والے شامل رکھیں تو بھی یہ تعداد بین بین ہی ہے

                اب سوچنا یہ ہے کہ چلو مان لیں کہ تعداد ایک لاکھ ہے

                قومی اسمبلی کے ایک حلقے میں کم از کم ووٹرز ایک لاکھ کے قریب ہی ہوتے ہیں

                اس طرح اگر 317افراد کی اسمبلی کا حساب لگایا جائے تو تین کروڑ سترہ لاکھ افراد کے فیصلے پر ایک لاکھ افراد نے اپنی مرضی مسلط کرنی ہے تو

                تو

                تو

                تو

                تو پھر ہر چھ ماہ بعد کوئی نہ کوئی گروپ اُٹھے اور ستر اسی ہزار کا مجمع جمع کر کے کہہ دے جی میں نے انتے افرد ہفتے تک جمع کئے رکھے ہیں بس اب حکومت چلتی بنے ؟؟؟
                :star1:

                Comment


                • #23
                  Re: طاہر القادری قدم بڑھاوو

                  ڈی چوک میں دو راتیں بسر کرنے والوں کی عظمت و حوصلے کو سلام

                  بے شک انہوں نے ایک تاریخ تو رقم کر دی ہے


                  اس تمام تر کوشش سے اور کوئی نتیجہ نکلے نہ نکلے کم از کم وہ لوگ اپنا نام سنہری حروف سے لکھ رہے ہیں جو مستقبل میں اُن کے لئے فخرو افتخار کا باعث ہوگا
                  اس تمام جدوجہد کا ایک اور اچھا پہلو جو مجھے محسوس ہو رہا ہے وہ یہ ہے کہ
                  ایک پریشر گروپ نے اپنے وجود کا احساس دلا دیا ہے ہوسکتا ہے مستقبل میں پاٹیاں زیادہ مناسب افراد کو ٹکٹ دیں اور کچھ زیادہ بہتر طریقے سے حکمرانی کریں ۔

                  اللہ جی کریں کے افغانستان سے امریکہ اپنے انخلا کے سلسلے میں پھر سے پاکستانیوں کو گدھا نہ بنائے

                  اور یہ سب اُسی گیم کا حصہ نہ ہو جس میں پاکستان بار بار گودتا رہا اور پٹتا رہا :(۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #24
                    Re: طاہر القادری قدم بڑھاوو

                    تمت بالخیر
                    ابھی صرف اطلاعات آرہی ہیں کہ حکومت اور قادری صاحب کے درمیان معاہد ہوگیا ہے
                    نہیں معلوم کہ کن باتوں پر کیا معاہدہ ہوا ہے
                    لیکن چونکہ مجھے ابھی چند منٹوں بعد ڈیوٹی پر جانا ہے تو میں اپنے تاثرات بیان کرتا چلوں
                    کسی اخباری کالم یا ٹی وی ٹاک شو سے الفاط لئے بغیر جو میرا زہن مجھے کہہ رہا ہے وہ میں یہاں تحریر کئے جارہا ہوں

                    بالآخر طے یہی پایا کہ مزاکرات ہی ہر مسلے کا حل ہیں
                    سیاست اسی کو کہتے ہیں کہ بظاہر کچھ بھی کئے جاو لیکن مزاکرات کے دروازے کھلے رکھو
                    میرے کچھ دوستوں کو اس تمام عمل سے کچھ نصیحت و سبق ضرور ملیں گے کہ سیاست میں جو بولا جاتا ہے وہ کیا نہیں جتا وہ پوری طرح حاصل بھی نہیں ہوا کرتا

                    حکومت نے قادری صاحب کو چار سرد راتیں بسر کروارکر اس کونے میں لا کھڑا کیا کہ وہ اس مزاکراتی عمل کو طول نہ دے سکیں اور کھلے آسمان تلے سرد ی و بارش کا سامنا کرنے والی عوام کے صبر کو مزید آزمانے کی پوزیشن میں نہ ہوں

                    خیر باقی باتیں ہوتی رہیں گی اس وقت مجھے سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ پاکستان کے یہ افراد اب اپنے گھروں کو لوٹ سکیں گے اور مزید اطمینان کی بات یہ کہ کسی بھی قسم کا کوئی ناخوشگوار واقع نہیںہوا جس پر ہر دو جانب کے فریقین مبارکباد کے مستحق ہیں

                    اللہ حافظ
                    :star1:

                    Comment


                    • #25
                      Re: طاہر القادری قدم بڑھاوو

                      372-haha

                      جمہوریت زندہ ہوتی ہے ہر معاہدے کے بعد


                      ۔۔۔

                      وقت کے امام حسین اور وقت کے یزید کے درمیان

                      پتہ نہیں کس کے فضل و کرم سے


                      معاہدہ طے پاگیا ہے


                      ویسے ساز بھائی تسی وی کمال ہو


                      پیچھے پیچھے چلتے چلتے اک دم سے سیاست پر آگئے ہو





                      Comment


                      • #26
                        Re: طاہر القادری قدم بڑھاوو

                        Hahahahahahahahahaha Qadri Sahib

                        Kisi ko mera Siyaasi Gath Jorr wala mazmoon yaad aaya jo mai ney Khabeesaan-e-PPP og ML N key darmiyaan honey waley 'muhaaiidey' per aaj sey koi 7 saal pehley likha tha?

                        Aik baar phir Pakistani qaum ko pichhley kaii dino sey sar-e-aam khuley aasmaan key taley 'be-aabru' karney baad tah paa geya hai - aur bewaqoof jahil awwam isi baat per jhoom jhoom ker naach rahi hai keh "Muhaaidah kamyaab ho geya hai" - KAUNSA MUHAAIDAH??? Qaum ki izzat aur aabru neelam karney ka?
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment


                        • #27
                          Re: طاہر القادری قدم بڑھاوو

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          372-haha

                          جمہوریت زندہ ہوتی ہے ہر معاہدے کے بعد


                          ۔۔۔

                          وقت کے امام حسین اور وقت کے یزید کے درمیان

                          پتہ نہیں کس کے فضل و کرم سے


                          معاہدہ طے پاگیا ہے


                          ویسے ساز بھائی تسی وی کمال ہو


                          پیچھے پیچھے چلتے چلتے اک دم سے سیاست پر آگئے ہو
                          بانیاز صاحب کمال تو آپ کرتے ہو

                          یا تو میری باتوں کو سرسری پڑھا اور صرف تھریڈ ٹائٹل کو زہن میں رکھ کر بات کرگئے ہو

                          یاپھر جانتے بوجھتے بات کو کہیں سے کہیں لےجانے کی کوشش کر رہے ہو

                          بھائی میرے ٹائیٹل اور اس کے مضمون سے واضح ہےکہ میں ایسے فرد کی نمائیندگی کر رہا ہوں جو قادری صاحب کو کلی طور پر غلط بھی نہیں کہہ رہا اور ان کے طریقہ کار سے اگر الیکشن ملتوی ہوتا ہے تو ان سے بیزاری کا اظہار بھی کر رہا ہے

                          میری بعد کی تمام پوسٹس بھی ظاہر کر رہی ہیں کہ میں نے کئی سوالات اُٹھائے ہیں نہ کہ قادری صاحب کے پیچھے پیچھے چلتا رہا؟؟؟

                          میری ایک ایک پوسٹ واضح کرتی ہے کہ میں آنکھیں بند کر کے پیچھے نہیں چلتا رہا۔

                          جہاں تک بات رہی سیاست کی تو وہ تو اب شروع ہوگی :)۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #28
                            Re: طاہر القادری قدم بڑھاوو

                            یہ لیجئے بھائی سیاست کیسے شروع ہوگی اس تحریر کو پڑھ لیجئے

                            http://www.pegham.com/threads/83995-...00#post1531600
                            اُمید ہے یہ پڑھ کرآپ زکر کئے گئے معاملات کو دوسرے نظرئے سے ضرور سوچیں گے کہ فینڈلی اپوزیشن کہنا اور مزاکرات کی میز پر بیٹھ کر کسی نتیجے پر پہنچنا بچوں کی طرح زد کرنے اور بڑوں کی طرح عمل کرنے کے فرق جیسا ہے ۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #29
                              Re: طاہر القادری قدم بڑھاوو

                              shukar hai aap k link sy pehly hi read kr li





                              Comment

                              Working...
                              X