كچھ ہی دن ہوگیا ہے كہ ڈرون حملوں میں طالبان كی بڑے بڑے رہنما مارے گئے ہیں . پہلے ملا نذیر اور اب حكیم اللہ محسود كا كزن ، ولی محمد الیاس عرف طوفان محسود ہلاك ہو چكا ہے . الیاس كا نام اس لئے طوفان تہا كیوں كہ وہ خودكش حملوں كا ماسٹر مائنڈ تہا . لوگوں كی دلوں میں غم كا طوفان پہلانے والا ولی محمد الیاس ھمیشہ كے لئے خاموش ہوا اور اللہ صبحان و تعالی كی حكمت سے غم كا طوفان الیاس كی كزن عرف افغانستان كا شیر كی دل پر توتھ پڑی ہے . شاید اسی سے اس بہ نام شیر كی بھیجے میں عقل آجائے اور وہ غیر ملكی دھشتگردوں كو تكڑا كر اپنا ملك كے خلاف كارروائیاں بند كرے ورنہ طوفان تو گیا ، شیر كا باری بھی آنے والا ہے