Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Wah Keya good governance Hai

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Wah Keya good governance Hai

    ملسم لیگ نون کا ایک ایم این اے جو ٹی و ٹاک شو پہ اکر شیخ رشید کی کرداد کشی کیا کرتا تھا خود ایفی ڈرین میں ملوث ہے جعلی دوائوں کا بیوپاری اور ذرا اک نظر اس وزیر صحت کو دیکھئے جو ڈسپرین تک پاکستانی نہیں کھاتا اور پورے ملک کے ڈاکٹروں ہسپتالوں کو لات مار کر علاج کروانے انگلینڈ چلا جاتا۔شخ رشید دور میں پنڈی میں ایک بہت بڑا ہسپتال بننا شرووع ہوا تھا اور بن بھی گیا لیکن پھر یہ محترم اگئے اور پانچ سال میں وہ ہسپتال ویسے کا ویسے پڑا کتنے ہی اسکول جو بن چکے لین محض اس لیےئ نہیں کھل سکے کے شیخ رشید کا نام لگ جائے گا۔۔لئی ایکسرپیس وے کا کام بند کرادیا ۔اس شکص نے پورے جنوبی پنجاب کو بجٹ سستی روٹی کے تنور میں جھونک دیا اب ریپڈ بس کے نام سے بیدردی سے لٹا رہا اب یہ کیس سپریم کورٹ میں ہے خدا کرے یہ نورا کشتی نہ ہو اور یہ عدالت کے کٹرے میں پش ہو یہ شخص اور اس کا احتساب ہو۔

    Click image for larger version

Name:	530853_322717807830131_1288649920_n.jpg
Views:	1
Size:	163.4 KB
ID:	2488980
    :(

  • #2
    Re: Wah Keya good governance Hai

    نہ سو فیصد سب اچھا ہوا ہے نہ ہوگا


    چاہے عمران آجائے


    چاہے قادری آجائے


    چاہے کسی کا باپ آجائے


    یہ نظام کائنات ہے


    سب اچھا نہ ہوا تھا نہ ہوا ہے نہ ہوگا


    امریکہ جیسے ملک میں بھی لوگ اس ٹھنڈ میں سڑکوں پر رات گزارتے ہیں

    یہ تو تیسری دنیا کا ملک ہے
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: Wah Keya good governance Hai

      اپنا دل جلانے کو مزید کچھ اور بھی تلاش کر میرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: Wah Keya good governance Hai

        یہ منصوبہ میرے شہر میں بن رہا ہے


        میرے دوست وہاں ہوکر آئے ہیں


        کہتے ہیں پرانا لاہور بھول جاو


        سب کچھ اتنا شاندار بنا ہےکہ بسسسسس


        یہ سب بتاتے ہوئے بہت خوش ہو رہے تھے


        لہذا میں تو بہت خوش ہوں کہ میرے شہر میں اتنا عمدہ کام ہورہا ہے ۔


        اب کوئی جلے تو جلتا رہے
        :star1:

        Comment

        Working...
        X