Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

قاضی حسین احمد آبائی قبرستان میں سپرد خاک

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • قاضی حسین احمد آبائی قبرستان میں سپرد خاک

    پشاور…جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کو زیارت کاکا صاحب نوشہرہ میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کی نمازجنازہ پشاور میں ادا کی گئی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی۔ قاضی حسین احمد کی نماز جنازہ موٹر وے رنگ روڈ چوک میں ادا کی گئی۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے نماز جنازہ پڑھائی، مولانا فضل الرحمن، محمود خان اچکزئی، امیر مقام ،صدیق الفارق، آفتاب احمد خان شیرپاوٴ، مولانا سمیع الحق، لیاقت بلوچ سمیت مختلف سیاسی رہنماوٴں اور عوام کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

  • #2
    Re: قاضی حسین احمد آبائی قبرستان میں سپرد خاک

    Ina Lillahe wa inna elahe rajeoon.
    مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
    نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

    Comment


    • #3
      Re: قاضی حسین احمد آبائی قبرستان میں سپرد خاک

      Ina Lillahe wa inna elahe rajeoon.

      Comment

      Working...
      X