Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سلم لیگ (ن) کے صوبائی عہدے اور پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سلم لیگ (ن) کے صوبائی عہدے اور پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

    میں کسی بھی ایسے شخص کی بات کا جواب نیں دوں گا جس کو پتہ بھی نہ ہو کہ وہ بول کیا رہا ہے۔۔بات ٹو دی پوائینٹ ہو تو اچھا رہتا بحث برائے بحث سے حاصل کچھ نہیں۔۔ڈاکٹر صاحب کا ون پوائینٹ ایجنڈہ ہے کہ اسمبلیوں میں کرپٹ لوگ نہیں جانے چاہیے۔۔اس بات پہ بھلا کوئی پاکستانی اعتراض کر سکتا۔ جہاں جہاں ضمیر زندہ ہوا تو وہ اس کی حمائت کرے گا


    Click image for larger version

Name:	16589_542906535719884_526378809_n.jpg
Views:	1
Size:	60.5 KB
ID:	2488967
    :(

  • #2
    Re: سلم لیگ (ن) کے صوبائی عہدے اور پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

    پمفلٹ بھی شئیر کیا تو طاہر قادری کی طرف سے ایسی باتوں کی صداقت کی جانچ تھرڈ پارٹی سے ہوتی ہے
    ویسے بھی ایک کھسکا ہوا بندہ عوام کو بغاوت اور سول وار پہ اکسائے تو یہ کارخیر ہے کیا؟
    محتدہ خود جو ایک عوامی پارٹی ہے اس بات کی ہمنوا بن رہی ہے
    ایسی باتیں لانگ مارچ سے نہیں اسمبلی میں قانون پاس کرنے سے ہوتی ہیں
    اگر ایسا نہیں تو کل کو کوئی مارشل لاء کو برا کہ سکے گا؟
    الیکشن لڑے جمہوری طریقے سے چلیں یہ کیا 1857 انگریزوں کے خلاف جنگ ہے
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: سلم لیگ (ن) کے صوبائی عہدے اور پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

      یہ بھی ایک خبر ہے



      کہ



      محمود خان اچکزئی جو 85سے اب تک غیر متنازع شخصیت ہیں





      اُنہوں نے بھی نام نہاد شیخ السلام صاحب کی حمائت سے انکار کر دیا


      :rose۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: سلم لیگ (ن) کے صوبائی عہدے اور پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

        اسمبلیوں میں کرپٹ لوگ نہیں جانے چاہیے۔۔اس بات پہ بھلا کوئی پاکستانی اعتراض کر سکتا



        بوقت ضرورت یہ الفاظ کام آئیں گے ۔
        :star1:

        Comment

        Working...
        X