Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اندھے کے سامنے ناچا بہرے کے اگے گایا۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: اندھے کے سامنے ناچا بہرے کے اگے گایا۔۔۔

    Originally posted by Baniaz Khan View Post
    ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز
    نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز
    واہ کیا بات کی ہے آپ نے محترم "با نیاز


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

    Comment


    • #17
      Re: اندھے کے سامنے ناچا بہرے کے اگے گایا۔۔۔

      Originally posted by Джамиль Ахтер View Post
      نواز تیرے جانثار
      بے شمار بے شمار

      سارے صوبوں کی تقدیر نواز شریف نواز شریف

      میاں دے نعرے وجن گے
      میاں دے نعرے وجن گے



      http://www.pmln.us

      یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ صوبوں کی تقدیر بدلنے والے یہ لوگ صرف
      ٥٠٠٠ سالانہ ٹیکس دیتے ہیں
      Last edited by Muhammad Ali Jawad; 22 October 2014, 14:15.


      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

      Comment


      • #18
        Re: اندھے کے سامنے ناچا بہرے کے اگے گایا۔۔۔

        ایک پروگرام تھا دنیا نیوز کا جس میں انٹرویو لینے والی کو بتایا گیا تھا کہ

        ان لوگوں کی جو فیکٹریاں وغیرہ ہیں وہاں سےکروڑوں روپے ٹیکس ادا ہوتا ہے

        اور وہ فیکٹریاں بچوں بیوی کے نام ہیں :l4:۔

        لہذا نہ نواز کے نام کوئی فرم فیکٹری ہے ناں وہ لاکھوں کروڑوں ٹیکس ادا کر سکتا ہے :)۔
        :star1:

        Comment

        Working...
        X