Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سیاست نہیں ریاست

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سیاست نہیں ریاست

    ہر دور میں ہم نے استغاثہ کے حق ادا کئے بولتے بولتے اج ہمارے سینوں میں دھول اڑنے لگی ہے ہم اپنی اورائیندہ انے والی نسلوںکو مضبوط پاکتسان فراہم کریں گے۔۔میں نے ہمیشہ لکھا ہمارے دن تب تک نہیں بدلیں گے جب تک کوئی ایسا نہیں ائے گا جو اصل مسللمان ہو جس کے ایک ہاتھ میں قران اوے دوسرے میں سائنس ہو۔۔خدا کرے ہماری امیدیں درست ثانت ہوں اور ڈاکٹر صاحب ان ڈراموں سے نہ ہوں جو اج تک ہمارے ساتھ اور تاریخ کے ساتھ کھیل کھلتے رہےہیں۔۔


    Click image for larger version

Name:	150994_541687829175088_1168325658_n.jpg
Views:	1
Size:	40.0 KB
ID:	2488962
    :(

  • #2
    Re: سیاست نہیں ریاست

    پیوستہ رہ شجر سے اُمید بہار رکھ


    آپ کے لئے دعا گو۔
    :star1:

    Comment

    Working...
    X