اے کاش ایسا ہو اگر کوئی راہنما میسر اجائے جو ان زردوریوں بی بیوں اور ناکام لیگئیوں سے جان چھڑا سکے بہت کم موقعوں پہ میں انشا اللہ کہتا پر اپنے ملک کے لیے کہوں گا کا انشا اللہ ہم بھی جائیں گے کاش اے کاش یہ کوئی مذاق نہ ہو۔۔ میں نے منہاج القران کا ڈسپلن ان کی منجمنٹ کو بہت قریب سے دیکھا ہے یہ ہر گز ہرگز گدا طبع مولوی نہیں ہیں اکثیرت پڑھے لکھے لوگوں کی ہے اور عقائد کچھ بھی ہوں لیکن نیک نیتی ان میں ہے
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
چودہ جنوری
Collapse
X
-
-
Re: چودہ جنوری
ٹائم ٹائم کی بات ہے ہم تو کہتے ہیں اللہ اسے کامیاب کرے جو وطن عزیز سے مخلص ہو ۔۔۔ ڈاکٹر بھی اپنے میاں بھی اپنے ، عمران بھی اپنا تہ محتدہ والے بھی اپنے
مطلب کہنے کا بس مخلصی یہ نا ہو جیت کے بعد عوام کو بھول جائیں مگر قسمتیں راتوں رات بھی تو نہیں بدلتیں اب جو بھی آئے گا توقع کرنا چھڑی گھماتے بجلی ، گیس مہنگائی کرپشن
سب ٹھیک ۔۔۔نو وے ۔۔ اٹس ناٹ پوسیبلہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: چودہ جنوری
Originally posted by Sub-Zero View Postٹائم ٹائم کی بات ہے ہم تو کہتے ہیں اللہ اسے کامیاب کرے جو وطن عزیز سے مخلص ہو ۔۔۔ ڈاکٹر بھی اپنے میاں بھی اپنے ، عمران بھی اپنا تہ محتدہ والے بھی اپنے
مطلب کہنے کا بس مخلصی یہ نا ہو جیت کے بعد عوام کو بھول جائیں مگر قسمتیں راتوں رات بھی تو نہیں بدلتیں اب جو بھی آئے گا توقع کرنا چھڑی گھماتے بجلی ، گیس مہنگائی کرپشن
سب ٹھیک ۔۔۔نو وے ۔۔ اٹس ناٹ پوسیبل
وقت جتنا مرضی لگ جائے لیکن سفر کی ابتدا تو ہو۔۔۔رانجا چلے تو سہی تخت ہزارہ آ ہی جائے گا۔۔باقی پیٹ پہ پتھر باندھ لیں گے فاقوں مرے گے لیکن کوئی اچھی نیت والا حکمران ائے تو سہی۔۔غریبوں مزدروں ہاریوں، مستریوں، ڈرائیوروں، اساتذہ۔ ان طبقات کی رسائی پارلیمنٹ تک ہو تو وہ چاہیے زورداری ہو کے ناکام لیگ ہم اسی کے ساتھ ہیں۔۔لیکن آزمائے ہوئوں کو آزمانا جہالت ہے یہ پیران تسمہ پا ہمارے سروں سے اترے تو کچھ دیکھے ہمیں اپنی منزل۔۔
ویسے آپس کی بات پیر تسمہ پا سے واقف ہو؟ کون تھے یہ؟
:(
Comment
-
Re: چودہ جنوری
طاہر القادری صاحب کے پروگرام میں شوق سے دیکھا کرتا ہوں
بے شک اعلیٰ پائے کے مقرر ہیں
ان کی اس مینار پاکستان کی تقریر کو بھی زوق و شوق سے سن رہا تھا
تمام باتیں سنتا رہا متفق ہوتا رہا جب کہا کہ آئین اس بات کی سہولت دیتا ہے کہ اگر نہائت اہم کام جو الیکشن سے متعلق ہوں اور مقررہ مدت میں نہ ہوسکیں تو الیکشن کی مدت بڑھائی جاسکتی ہے اُس وقت ماتھا ٹھنکا اور لگا کہ دال میں کچھ کالا ہے اور جب یہ کہنے کے ساتھ ہی کہ میں جو بات کر رہا ہوں آئین کے مطابق کر رہا ہوں لیکن جب اگلے ہی فقرے میں یہ کہنے لگے کہ آئین نگران حکومت کے لئے اپوزیشن سے مزاکرات کی بات کرتا ہے لیکن دوسرے سٹیک ہولڈرز کو شامل کرنے سے منع تو نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تب معلوم ہوگیا کہ دال میں کچھ کالا نہیں پوری دال ہی کالی ہے۔
طاہر صاحب قدم بڑھاو لائی لگوں کی پاکستان میں کمی نہیں(آپ کو بھی کئی لائی لگ مل جائیں گے :) ۔ ویسے بھی جس نے مینار پاکستان پر ساٹھ ستر ہزار لوگ جمع کر لئے وہ لیڈر مان ہی لیا جاتا ہے ۔:star1:
Comment
-
Re: چودہ جنوری
oh mary bhai Mukamal to koi cheez naii insan achaion Buraio ka majmoh hota ap dr
sahb na jo Najam saithi ko interview deya us ko dikh lay sun lay tmam swalo ka
jawab mil jaay gay..kabi to noon sa nikal ka bhi sochay..Mulik ka liey Sochay
Karoro Baykas awam ko Bhook sa Bikltay bacho ko Nehaif maao ko dikhay
5 saal ma ppp ayr pml ki kea kargardagi yaqeenna zero hai ya ma nahii keh reha
ap ka samnay azad medi hi reports hai sab open hai..is khun ko jama dainay
wali sardi ma hazro logo ko ma rat footpath pa daikh ka ata hoon
ya qadam barhao nawazshairf
Ya Bhato zinda hai
in ko GHardnu sa Utray baghir hum kehain ka nahii rehay gay..in sislsay ma Imran khan ya
ahir ul qadri ka ilwa s.a.z sahi bhi maydan ma ajay t hum un ki rah ma farsh-e-rah hongay.:(
Comment
-
Re: چودہ جنوری
Originally posted by Dr Faustus View Postoh mary bhai Mukamal to koi cheez naii insan achaion Buraio ka majmoh hota ap dr
sahb na jo Najam saithi ko interview deya us ko dikh lay sun lay tmam swalo ka
jawab mil jaay gay..kabi to noon sa nikal ka bhi sochay..Mulik ka liey Sochay
Karoro Baykas awam ko Bhook sa Bikltay bacho ko Nehaif maao ko dikhay
5 saal ma ppp ayr pml ki kea kargardagi yaqeenna zero hai ya ma nahii keh reha
ap ka samnay azad medi hi reports hai sab open hai..is khun ko jama dainay
wali sardi ma hazro logo ko ma rat footpath pa daikh ka ata hoon
ya qadam barhao nawazshairf
Ya Bhato zinda hai
in ko GHardnu sa Utray baghir hum kehain ka nahii rehay gay..in sislsay ma Imran khan ya
ahir ul qadri ka ilwa s.a.z sahi bhi maydan ma ajay t hum un ki rah ma farsh-e-rah hongay.:star1:
Comment
-
Re: چودہ جنوری
Originally posted by Baniaz Khan View Postویسے ڈاکٹر صاحب
خدا کرے کہ ایسا ہی ہو ۔۔
پر یہ پوسٹر دیکھ کر
لگ رہا ہے کہ
بال ٹھاکرے آج بھی زندہ ہے
ان میں اور ٹھاکرے میں مماثلت کیسے کی ؟ اس کو کس کسوٹی پہ رکھ کر گمان کیا؟
صرف اس لئے کہ ان کے اجتماع میں اور تقاریر میں اسلام کا رنگ نمایاں ہے
ہر شخص کو ماپنے کے دو پیمانے ہوتے ہیں اس کی نفرت اور اس کی محبت
اس کی محبت خاص فرقہ کے ساتھ ہے یہ وجہ تو نہیں ؟ مگر یہ اندازہ رہے کیا اس کی نفرت محبت پہ غالب ہے اور اس کی نفرت کو ریشو کیا ہے اور کس کس کے ساتھ ہے؟
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: چودہ جنوری
Originally posted by Sub-Zero View Post

Originally posted by Dr Faustus View Post
وقت جتنا مرضی لگ جائے لیکن سفر کی ابتدا تو ہو۔۔۔رانجا چلے تو سہی تخت ہزارہ آ ہی جائے گا۔۔باقی پیٹ پہ پتھر باندھ لیں گے فاقوں مرے گے لیکن کوئی اچھی نیت والا حکمران ائے تو سہی۔۔غریبوں مزدروں ہاریوں، مستریوں، ڈرائیوروں، اساتذہ۔ ان طبقات کی رسائی پارلیمنٹ تک ہو تو وہ چاہیے زورداری ہو کے ناکام لیگ ہم اسی کے ساتھ ہیں۔۔لیکن آزمائے ہوئوں کو آزمانا جہالت ہے یہ پیران تسمہ پا ہمارے سروں سے اترے تو کچھ دیکھے ہمیں اپنی منزل۔۔
ویسے آپس کی بات پیر تسمہ پا سے واقف ہو؟ کون تھے یہ؟
نہیں نا - یہ کون جناب ہیں تعارف تو کرائیں
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: چودہ جنوری
Originally posted by Sub-Zero View Post
نہیں نا - یہ کون جناب ہیں تعارف تو کرائیں
اب یہ زرداری نون لیگ وغیرہ وغیرہ کو میں پیر تمسہ پا کہتے جو ہماری گردنوں پہ سوار۔۔یہ ہمیں تھوڑی بہت خوراک دیتے تاکہ ہم میں خون پید اہو اور وہ چوسیں جیسا کہ سستی روٹی، بے نظیر انکم سپوڑت سکیم وغیرہ وغیرہ اور تھوڑی بہت تعلیم بھی دیتے تاکہ ہم ان کی خدمت کر سکیں دانش سکول سسسٹم وغیرہ لیکن حقیقت میں یہ جدید دور کے پیران تسمہ پا ہی ہیں
خوش ریںً
تابانی
:(
Comment
Comment