السلامُ علیکم
ایک چھوٹی سی ووٹنگ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
اُمید ہے کہ احباب بھرپور حصہ لیں گے ۔
اگر ممکن ہوتو ایڈمن صاحب اس ووٹنگ پر احباب کو لاگ ان ہونے پر مدعو کریں ۔
ووٹنگ کے لئے سوال یہ ہے کہ
ایک چھوٹی سی ووٹنگ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
اُمید ہے کہ احباب بھرپور حصہ لیں گے ۔
اگر ممکن ہوتو ایڈمن صاحب اس ووٹنگ پر احباب کو لاگ ان ہونے پر مدعو کریں ۔
ووٹنگ کے لئے سوال یہ ہے کہ
لو جی کر لو بات ووٹنگ کے لئے تھریڈ لگانے بیٹھا تو پتہ چلا کہ ووٹنگ آپشن ہی نہیں ہے :(۔
پیغام پر ووٹنگ کا آپشن کہاں غائب ہوگیا؟؟؟
Comment