Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ریاست کنیکٹیکٹ میں ایک پرائمری سکول میں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں بیس بچے ہلاک

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ریاست کنیکٹیکٹ میں ایک پرائمری سکول میں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں بیس بچے ہلاک

    ریاست کنیکٹیکٹ میں ایک پرائمری سکول میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں بیس بچوں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کرنے والے شخص سمیت اس واقعے میں ہلاک شدگان کی تعداد ستائیس ہے۔

    پولیس نے فائرنگ کرنے والے نوجوان کی ہلاکت کی بھی تصدیق کر دی ہے جن کا نام پہلے رائن لانزا اور عمر چوبیس سال بتائی گئی تھی مگر اب ایک پولیس افسر نے نام نا ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ فائرنگ کرنے والے رائن لانزا کے چھوٹے بھائی ایڈم لانزا ہیں جن کی عمر بیس سال بتائی جاتی ہے۔
    یہ واقعہ کنیکٹیکٹ کے ایک قصبے نیوٹاؤن کے سینڈی ہک پرائمری سکول میں پیش آیا جہاں زیرِ تعلیم بچوں کی عمریں پانچ سے دس برس کے درمیان ہیں۔
    پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص جن کا نام اب ایڈم لانزا بتایا جا رہا ہے کی والدہ نینسی لانزا بھی اسی سکول میں استاد تھیں جنہیں انہوں نے پہلے ہلاک کیا اور اس کے بعد انہوں نے سکول جا کر فائرنگ کی۔
    یہ امریکہ میں کسی تعلیمی ادارے میں فائرنگ کے بدترین واقعات میں سے ایک ہے جس میں اس قدر ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے دو ہزار سات میں ورجینیا ٹیک میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں بتیس افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

    امریکی صدر براک اوباما نے انتہائی جزباتی انداز میں پر نم آنکھوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا دل اتنا ہی دکھی اور غمگین ہے جتنا کے متاثرہ بچوں کے والدین کے ہونگے۔

    Sadar Obama sahab... kabhi unn say bhi poochain keh unn k dil kitnay ghzada hotay hain..jin k bachay drwans main maray jatay hain...Iss liye kehtay hain jaisay ku taisa...!!
    372-shed

    خبر رساں ادارے ایسو سی ایٹڈ پریس اور نیویارک ٹائمز کے مطابق پولیس اس وقت رائن لانزہ سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
    پولیس کے مطابقاٹھارہ بچوں کی ہلاکت موقع پر ہی ہو گئی تھی اور دو نے بعد میں ہسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا۔

    kash abh bhi tumahin khuda yaad aa jaye...bagyharitoon...Aik dran main iss ziada bachy maray jatay hain...
    :dua

    بتایا جاتا ہے کہفائرنگ کرنے والے شخص جن کا نام اب ایڈم لانزا بتایا جا رہا ہے نے سیاہ کپڑے پہن رکھے تھے اور بلٹ پروف جیکٹ بھی پہنی ہوئی تھی اور وہ بہت سارے ہتھیاروں سے لیس تھے مگر یہ واضح نہیں ہے کہ انہوں نے ایک سے زیادہ ہتھیار استعمال بھی کیے یا نہیں۔

    Iss ku kehtay hain...meree billi mujh hi ku miyaoon..

    پولیس کے مطابق ہلاکتیں دو کمروں میں ہوئیں جو کہ سکول کے ایک ہی حصے میں واقع ہیں۔
    امریکہ بھر میں مختلف مقامات پر لوگوں نے شمعیں جلا کر ہلاک ہونے والوں کا سوگ منایا، جبکہ گرجا گھروں میں خصوصی عبادات بھی منعقد کی گئیں۔

    Jiss mulk main dushman ki makhi bhi parr nahi marr saktee...wahan ka ye haal hai....doob maro...Americans...!!
    :khi:

    جمعے کو ہونے والی فائرنگ کا یہ واقعہ دو ہزار بارہ میں ہونے والا تیسرا بڑا فائرنگ کا واقعہ ہے۔
    امریکی ریاست کولوریڈو میں جولائی کے مہینے میں ایک مسلح شخص نے سینما میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک ہوئے۔ یہ واقعہ اس وقت ہوا جب سینما گھر میں فلم بیٹ مین کی نمائش ہو رہی تھی۔
    اسی طرح اگست میں امریکی ریاست وسکونسن میں ایک سکھ مندر پر حملے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

    Beta...ab tumahary saath yahee hota rahay ga...dossroon per zulm karo gay tu tumharay saath bhi yahi kuch ho ga...!!!
    372-shed

    وائٹ ہاؤس کے باہر لوگ ہلاک ہونے والوں کی یاد میں جمع ہیں۔ امریکہ بھر میں مختلف مقامات پر ہلاک ہونے والوں کی یاد میں لوگوں نے شمعیں روشن کیں۔

    Dossron ka masoom bachoon ka ahsas kia hota tu tumharay saath bhi aisa na hota...!!
    372-shed
    .اسی ماہ دو افراد امریکی ریاست اوریگن کے ایک شاپنگ سنٹر پر فائرنگ سے ہلاک ہو گئے تھے۔
    اس موقع پر امریکی صدر براک اوباما نے ایک پریس کانفرنس میں جذباتی آواز میں پُر نم آنکھوں سے کہا کہ اس وقت ہمارے دل ٹوٹے ہوئے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ ہم پہلے بھی متعدد مرتبہ اس طرح کے واقعات دیکھ چکے ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ ہم اس بارے میں ٹھوس اقدام کریں۔

    Loo aur sono....kia ab bhi hum per hi dehshat gardi ka ilzam lagao gay...baighartoon...??
    :mm:

    پریس کانفرنس کے دوران لڑکھڑاتی آواز میں بولتے ہوئے صدر اوباما بار بار اپنے آنسو پوچھ رہے تھے

    Ab ye ansoo hi tumhara muqqardar hain Mr. Obama...Ager Allah nay chaha...!!
    :salam:

    انہوں نے کہا کہ ان کا دل اتنا ہی دکھی اور غمگین ہے جتنا کے متاثرہ بچوں کے والدین کے ہونگے۔
    اس وقعہ کے بعد صدر براک اوباما نے وہائٹ ہاؤس پر امریکی پرچم سرنگوں کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
    پولیس نے جائے وقوع سے کئی ہتھیار قبضے میں لیے ہیں اور سکول کی مکمل تلاشی لی جا رہی ہے۔

    Ittna ki kahon ga...tit for tat..!!
    :dance5:

    مقامی حکام کے مطابق حفاظتی نقطۂ نظر سے علاقے کے تمام سکول بند کر دیے گئے ہیں۔

    Jo pany ghar ki hifazt na ker saka wo dosron ki mulkun ki dehshat gardi say hifazat ki gaurantee ki day ga...
    372-scare

    جمعے کو ہونے والی فائرنگ کا یہ واقعہ دو ہزار بارہ میں اس نوعیت کا تیسرا بڑا واقعہ ہے۔
    مقامی میڈیا کے مطابق پولیس کو ایک مسلح شخص کی سکول کے مرکزی دفتر میں داخل ہونے کی اطلاع ملی تھی جہاں کئی گولیاں چلنے کی آوازیں سنائی دی تھیں۔ایک عینی شاہد نے سی این این کو بتایا کہ فائرنگ کی آواز ہال سے آئی اور اندازاً سو گولیاں چلائی گئیں۔
    اس کے بعد پولیس نے کارروائی کر کے سکول سے تمام بچوں کو نکال لیا اور بچوں کو ان کے والدین کے حوالے کیا گیا جو فائرنگ کی خبر سن کر سکول پہنچنا شروع ہو گئے تھے۔
    سینڈی ہک سکول میں کنڈرگارٹن سے چوتھی کلاس تک کل چھ سو طلباوطالبات زیرِ تعلیم ہیں۔

    Shame on you Mr. U.S.A (United Snakes of America)...!!


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela
Working...
X