Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اجمل قصاب کو پھانسی؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اجمل قصاب کو پھانسی؟

    بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے اجمل قصاب کو پھانسی دیے جانے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اجمل قصاب کو پونے کی يروڈا جیل میں بدھ کی صبح ساڑھے سات بجے پھانسی دے دی گئی۔

    اطلاعات کے مطابق چونکہ پاکستان کی حکومت کی جانب سے اجمل قصاب کی لاش کا مطالبہ نہیں کیا گیا تھا اس لیے ان کی لاش کو پونے کی يروڈا جیل کے احاطے میں ہی دفنا دیا گیا ہے۔


    یہ وہ رپورٹ ہے مگر سوال یہ ہے کہ اجمل قصاب کون تھا؟ اتنی خاموشی ے پھانسی دینے کا مقصد کیا تھا ؟
    پھانسی دی بھی گئی یا بھگا دیا گیا؟
    کیا اجمل قصاب را کا ایجنٹ تھا اور صرف ایک کردار جس کا مقصد پاکستان کو دباؤ میں لانا تھا؟
    میڈیا کو پھانسی اور لاش کیوں نہیں دیکھائی گئی آپ اس معاملے کو کس نظر سے دیکھتے ہیں

    آپ کی آراء کا منتظر

    ایک نظر اس کی شکل پر جو کسی ممبئی بھارتی مراٹھی نوجوان جیسی ہے


    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: اجمل قصاب کو پھانسی؟

    میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا

    پتہ نہیں کیا چکر ہے اس کے پیچھے


    کچھ کچھ یہ بندہ لگتا تو پاکستانی ہی ہے

    جب یہ واقعہ گرم تھا

    تب کچھ تبصرہ اور اخباری اداریے کچھ اس قسم کے پڑھنے کا اتفاق ہوا

    تھا جس سے پتہ چلتا تھا کہ یہ پاکستانی شخص ہے

    اور کراچی کا ہی رہاشی ہے

    باقی اب ٹھیک طرح سے کچھ یاد بھی نہیں ہے





    Comment

    Working...
    X