دھشتگردوں نے ایك بار پہر ایك خاتون كو خودكش حملہ كرنے كے لئے بہیچ كر اپنا بزدلی كو دكھایا ہے . اس حملہ كا نشانہ قاضی حسین احمد تہا جو جماعت اسلامی كا سابقہ امیر ہے . اب كیون كہ كسی نے اس حملہ كا ذمہ داری سر پر نہیں لیا ہے ، كوئی جانتا نہیں كہ كس نے یہ كیا ہے . مگر ایك بات صاف ہے اور وہ یہ كہ جو شخص اس حملہ كا ذمہ دار ہے وہ اسلام كی بارے میں كچھ بہی نہیں جانتا كیون كہ ایسے كاروائی جس میں خودكشی سے یا كسی خاتون كی استعمال كیا جائے ، اسلام میں جائز نہیں ہے . یہ تو اللہ كا فضل ہے كہ قاضی حسین احمد بچ گیا اور صرف حملہ آور مر گئی . اللہ ہم سب كو اپنے حفاظت میں ركھ كر اور اس حملہ كے ذمہ داروں كو صحیح رستہ دیكھائے
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
دھشتگردوں كی بزدلی
Collapse
X
-
Re: دھشتگردوں كی بزدلی
اقبال جہانگیر کا تازہ ترین بلاگ : دہشت گردی کا نہ ختم ہونےوالاسلسلہ
آواز پاكستان | پاکستان دنیا کا ایک حسين وجميل ملك
Comment
Comment