Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اسلام كی نظر میں علم كی اھمیت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اسلام كی نظر میں علم كی اھمیت

    طالبان نے افغانستان میں اپنے حكومت كے دوراں لڑكیوں كو سكول جانے سے منع كیا تہا اور خواتین كو اپنے گھروں سے باہر جانے نہیں دے تہے . اور اب ملالہ كی مارنے كے كوشش كے بعد ، لگتا ہے كہ ان لوگوں كی خیالات وھیں ہے جو افغانستان میں تہی اور یہ لوگ پاكستان میں وہین كرنا چاہتے ہیں جو افغانستان میں كر رہے تہے . پڑابلم یہ ہے كہ ان كی خیالات علم حاصل كرنے كے بارے میں تب بہی غلط تہا اور آج بہی غلط ہے

    قرآن پاك كی سورة الزمر كی ۹ مباركہ آیة میں آیا ہے


    أَمَّنۡ هُوَ قَـٰنِتٌ ءَانَآءَ ٱلَّيۡلِ سَاجِدً۬ا وَقَآٮِٕمً۬ا يَحۡذَرُ ٱلۡأَخِرَةَ وَيَرۡجُواْ رَحۡمَةَ رَبِّهِۦ*ۗ قُلۡ هَلۡ يَسۡتَوِى ٱلَّذِينَ يَعۡلَمُونَ وَٱلَّذِينَ لَا يَعۡلَمُونَ*ۗ إِنَّمَا يَتَذَكَّرُ أُوْلُواْ ٱلۡأَلۡبَـٰبِ
    (کیا کافر بہتر ہے)
    یا وہ جو رات کے اوقات میں سجدہ اور قیام کی حالت میں عبادت کر رہا ہو آخرت سے ڈر رہا ہو اور اپنے رب کی رحمت کی امید کر رہا ہو کہہ دو کیا علم والے اور بے علم برابر ہو سکتے ہیں سمجھتے وہی ہیں جو عقل والے ہیں

    اور سورة الفاطر كی ۲۸ مباركہ آیة میں بہی كہا گیا ہے


    وَمِنَ ٱلنَّاسِ وَٱلدَّوَآبِّ وَٱلۡأَنۡعَـٰمِ مُخۡتَلِفٌ أَلۡوَٲنُهُ ۥ كَذَٲلِكَۗ إِنَّمَا يَخۡشَى ٱللَّهَ مِنۡ عِبَادِهِ ٱلۡعُلَمَـٰٓؤُاْۗ إِنَّ ٱللَّهَ عَزِيزٌ غَفُورٌ
    انسانوں اور جانوروں اور چارپایوں کے بھی کئی طرح کے رنگ ہیں۔ خدا سے تو اس کے بندوں میں سے وہی ڈرتے ہیں جو صاحب علم ہیں۔ بےشک خدا غالب (اور) بخشنے والا ہے

    قرآن پاك سارے مسلمانوں پر نازل ہوا ہے یعنی كہ اس كی الفاظ مردوں ، خواتین اور بچوں كو برابر كی رہنمائی دیتا ہے اور اگر كوئی شخص لڑكیوں كو علم حاصل كرنے سے روكتا ہے تو وہ شخص قرآن پاك كے اطاعت سے باز آتا ہے . اللہ ( صبحان و تعالی ) سے میرا یہ دعا ہے كہ ملالہ جلد سے جلد تہیك ہو جائے اور اس غیر انسانی عمل كی ذمہ داروں كو ان كی كئے كے سزا ملے

Working...