Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

امریکی سازش اور پاکستانی قوم

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • امریکی سازش اور پاکستانی قوم

    امریکی سازش اور پاکستانی قوم

    طارق بن زیاد

    صرف ملالہ یوسف زئی ہی نہیں یہاں ایک لمبی لسٹ ہے جو کسی وکی لیکس کا انتظار کر رہی ہے سب میں ایک ہی راز پنہاں ہے لیکن یہ سارے واقعیات ”
    طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ” پر اختتام پذیر ہو جاتے ہیں ان سب حالات میں میڈیا نے ٹھیک ٹھاک مغرب کا نمک حلال ہونے کا ثبوت دیا ہے اور یہ بیچارا سادہ عوام ایسے میں کچھ اپنی عقل سے بی سوچےجو ان کی نظر آئے بس لعن طن اور گالی ہی سن پاۓ-

    میں کبھی کبھی سوچتا ہوں اسلاف کا رنگ افغانستان میں لوٹانے والے طالبان ؛ جب دشمن نوجوان دوشیزائیں قیدی تین تین سال بعد انکی جیل سےرہا ہو کر نکلتی ہیں تو گواہی دیتی ہیں کہ ہمیں چھوا تک نہیں گیا بھلا وہ ان گلی کوچوں کے انسانوں کے یوں کیسے دشمن ہو سکتے ہیں ؟ مراد یہ بات تو سمجھ آتی ہے کہ طالبان نہیں ہو سکتے لیکن یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ پھر افغان طالبان ایسے عوامل سے خود کو صاف صاف واضح کیوں نہیں کر پائے؟ آیا یہ پاکستانی طالبان حقیقت میں انکا حصہ ہیں یا یا کسی گہری امریکی سازش کا ؟ حصہ بنے ہوۓ ہیں یا بناۓ گئے ہیں ؟ میرے مشاہدے کے مطابق تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) ایک تحریک تخریب پاکستان(ٹی ٹی پی ) کے سوا کچھ نہیں جو باقاعدہ بلیک واٹر تنظیم کے نیچے کام کر رہی ہے ان نام نہاد جہادیوں کا افغان جہاد میں بھی ذرا برابر حصہ نہیں رہا – گزشتہ وزیرستان آپریشن سے قبل رات کی تاریکی میں امریکی ہیلی کاپٹرز کی نقل و حرکت اور پھر ریمنڈ ڈیوس کی گرفتاری کے فوراّ بعد تحریک طالبان پاکستان کی سرگرمیوں کی بندش اس راۓ کو مزید قوت فراہم کرتی ہیں -سچ تو یہ ہے کہ جہاد کو اگر کوئی نقصان پہنچا ہے تو اس امریکی جہاد سے ہی پہنچا ہے ورنہ پاکستان کی غالب اکثریت امریکا کے خلاف جہاد کی حمایتی ہے کاش افغان کوہساروں سے کوئی آواز آئےتو ہی یہ ساری دھندلاہٹ چھٹ پاۓ -

    دوسری طرف سوشل میڈیا پر اکثر افراد نے ملالہ کی تصویر اپنی ڈی پی پر لگا رکھی ہے یہ وہ سادہ لوگ ہیں جو دل میں انسانیت کا دکھ اور تکلیف رکھتے ہیں لیکن اس ملالہ نامی تیرہ سالہ لڑکی سے واقفیت نہیں رکھتے یہ وہ لڑکی ہے جس کا آئیڈیل لیڈر امریکی صدر بارک اوباما ہے اور امریکہ کی ہر اس کوشش کی حمایتی ہے جو اس خطے میں طالبان کے خلاف کی جاۓ ، امریکہ نے اس کردار کو نہ صرف پیدا کیا ہے بلکہ اسے اسی امن کی سفارت کاری سے نوازا ہے جسے عالمی امن کا نام دے کر اپنے لاؤ لشکر سمیت اس خطے میں کود پڑا تھا پھر اس واقعے کے بعد اوباما ، بان کی مون ، ہیلری اور میڈونا کے تاثرات اس کو واضح طور پر مغرب کے مفاد کا اہم کردار ظاہر کرتے ہیں قطح نظر یہ کردار ملالہ کی فیملی نے خود لیا یا انھیں دے دیا گیا اور آج اس کردار کو بہترین ممکن استعمال کیا گیا ہے -

    سوال یہ اٹھتا ہے کہ جب پوری قوم امریکہ کے خلاف ہے سید منور حسن سے لے کر عمران خان تک تمام قابل اعتماد لیڈر امریکہ کی اس خطے میں کی جانے والی کاروائیوں کے خلاف ہیں تو یہ درد دل سے بھرے انسان ایک امریکی ہیرو اور کردار کو اپنا ہیرو اور قومی اثاثہ کیوں قرار دے رہے ہیں ؟ چہ جائیکہ امریکہ نے اپنے اس تیرہ سالہ نابالغ کردار کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے انتہائی گھناؤنے طریقے سے استعمال کیا ہے جو قابل مذمت ہے لیکن وہ ہرگز قومی اثاثہ نہیں ہو سکتی ، یہ شاطر بکاؤ میڈیا کی فنکاری ہے کہ اسے قومی اثاثے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے اور اکثریت نے آنکھیں بند کر کے قبول کر لیا ہے مجھے اس میں بینظیربھٹو کا قتل نظر آرہا ہے جس پر قوم کےاندھیرے نے زرداری جیسا لیڈر پیدا کر دیا تھا آج بھی ویسی کیفیت پیدا ہے قوم اپنے ہاتھوں سے امریکا کے مذموم مقاصد پورے کرنے چلی ہے

    وہ مقاصد جو اس سازش کے پس پردہ کام کر رہے ہیں میں ایک بار پھر دوہرائے دیتا ہوں :
    شمالی وزیرستان میں آپریشن کی راہ ہموار کرنا
    ڈرون حملوں کا بہترین جواز فراہم کرنا
    اسلام مخالف فلم پر پاکستانی احتجاج کو منظر نامے سے ہٹانا
    پاکستان میں امریکی ساکھ کی بحالی کی کوشش کرنا
    امریکی الیکشن میں باراک اوباما کو سیاسی طاقت پہنچانا

    پاکستانی قوم اس کھیل میں امریکی عزائم پر بہت حد تک پورا اتری ہے، شمالی وزیرستان میں آپریشن ہونے چلا ہے ، شان رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایشو کو ملالہ کا ایشو ہضم کر گیا ہے اور روز درجن بھر پاکستانی ڈرونز سے مارے جائیں گے اور یہ قوم تالیاں بجا بجا کر کہے گی کہ ملالہ کے دشمنوں سے بدلہ لیا جا رہا ہے ، نام نہاد وار آن ٹیرر کی تاریخ میں پاکستانی قوم کبھی اس حد تک نہیں بہکی تھی جس طرح آج امریکا نے اسکو ہاتھ میں جکڑ لیا ہے -

    وقت کی ضرورت ہے کہ پاکستانی قوم کو اس فریب اور سازش سے نکالا جاۓ پاکستان کا دشمن ناموں سے دھوکہ دے رہا ہے عقل مندی کا تقاضا ہے کہ پس پردہ دشمن پر انگلی رکھی جاۓ آپ پاکستان اور اسلام کے لیے کچھ کرنا چاھتے ہیں تو اسے اپنی اولین ترجیح بنانا ہو گا ورنہ بہت دیر ہو جاےٴ گی-

    ( ماخوذ از مائی آئیڈیالوجی از اسلام اینڈ مائی آئیڈنٹٹی از پاکستان )

    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

  • #2
    Re: امریکی سازش اور پاکستانی قوم

    ریڈ لائنز میں دئے گئے کسی بھی کام کے لئے کیا وہ لوگ آپ کی اجازت کے محتاج ہیں

    کیا ملالہ سے پہلے ڈرونز نہیں ہو رہے تھے؟؟؟

    کیا ملالہ کے بغیر وہ اپنی من مانی فوج کشی نہیں کر سکتے تھے؟؟/

    اب دوبارہ ظالمان نے کہہ دیا کہ ہم نے بالکل درست کیا تو کیا اب آپ کی ایک اینٹ کی دیوار کے نیچے سایہ تلاش کریں ؟؟؟

    ملالہ بے گناہ تھی ہے رہے گی

    جس اوباما کے نام کا تزکرہ کر کر کے آپ لوگوں نے شور مچا رکھا ہے وہ انٹرویو میری نظر سے گزرا ہے اُس میں ملالہ نے صرف سر سری سا تزکرہ کیا اور ساتھ ہی کہا کہ اُس طرح امن کے لئے کام نہیں کر رہے جیسا کہ کرنا چاہئے تھا ۔اور اُن دنوں خود آپ کے ظالمان رابطے بڑھا رہے تھے امریکیوں سے تو اُس فضا میں اگر اس معصوم نے یہ کہہ دیا تو تنگ دلوں کے دل میں موت کے سوا کوئی سزا تجویز نہیں ہوئی

    قوم ایک یکجہت دیکھ کر جلنے والو اللہ تمھارے دل کشادہ کرے آمین
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: امریکی سازش اور پاکستانی قوم

      Originally posted by S.A.Z View Post

      Muazrat k saath....!!

      Drawns tu pehlay bhi ho rahay thay...lykin ab duniya k samnay kuch ziada highlight ho gaye hain...aur ye America k history hai..k kisee jawaz k baghair kaheen attack nahi kerta...chahe uss kiye uss kitna hi bara drama kerna paray...!! 2nd world war main Japan main atom bomb girany k liye pearl Harbor attack ka jawaz ho.. ya phir north woods operation main Cuba k khilaaf karawi kerna ho..ya phir 9/11 ka darama racha ker Afghanistan per attack kerna ho...sab aik hi American strategy k tehet kye jatay hain...!! K Pehlay attack ka jawaz duniya ku faraham karo aur phir humla ker do...tak k dunya main insaani haqooq k tanzeemain iss American attack ki mukhaalifat na ker sakain....!! Aur yahee awamil iss Malala walay drama main bhi maujood hain....aik farzi dairy likhawa ker ye bataya jaa raha hai... K Pakistan Talaibaan k hatoon ghair mehfooz hai...!!

      Kitnee ajeeb baat hai..k aik 14 sala larki k liye tu itnee humdardi, duain aur jazbaat say bharay dil...lykin beecharay drawns attack main maray janay walaoon k liye na koi dua na hamdardi na dushman k liye koi nafrat bharay jazbaat..??? bas kabhi kabar aik adha muzhira.... Shyed iss ki wajah ye hai...k drawns attack ab rooz marra ka aik routine sa ban gaya hai....humain kiya... rawn main mernay walay meraty hain...tu meraty rahain....hum tu khush bash zindgai guzaarr rahay hain....!! Humaray behen bhai aur bachy aur waldain tu inn drawn say mnehfooz hain...humain kia...!! Han ager koi naam nihad tailabaan humalay main marr jaye ya zakhmi ho jaye tu uss ki itnee tahsheer karo k logoon ku pata lagay k Musalman qaum kitnee extremists hai...!! Ager kisee ku fahashi bayhiyee per saza dee jaye tu ye qaum extremists....ager kisee jurm per had nafiz ki jaye tu extremists aur Taliban k hami honay ka ilzaam.. ...lykin ager ye saza Saudi humkumat aur dossray Muslim mumalik apny mujrimaoon ku dain tu koi extremism ka fitwa nahi......kyuon ye double standards kyuon ye doghla pan...????

      Jiss Qaum nay apni halat badlnay ka fasla nahi kiya...Allah bhi uss quam ki halat nahi badalta...!!

      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

      Comment

      • #4
        Re: امریکی سازش اور پاکستانی قوم

        Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
        امریکی سازش اور پاکستانی قوم

        طارق بن زیاد

        صرف ملالہ یوسف زئی ہی نہیں یہاں ایک لمبی لسٹ ہے جو کسی وکی لیکس کا انتظار کر رہی ہے سب میں ایک ہی راز پنہاں ہے لیکن یہ سارے واقعیات ”
        طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ” پر اختتام پذیر ہو جاتے ہیں ان سب حالات میں میڈیا نے ٹھیک ٹھاک مغرب کا نمک حلال ہونے کا ثبوت دیا ہے اور یہ بیچارا سادہ عوام ایسے میں کچھ اپنی عقل سے بی سوچےجو ان کی نظر آئے بس لعن طن اور گالی ہی سن پاۓ-

        میں کبھی کبھی سوچتا ہوں اسلاف کا رنگ افغانستان میں لوٹانے والے طالبان ؛ جب دشمن نوجوان دوشیزائیں قیدی تین تین سال بعد انکی جیل سےرہا ہو کر نکلتی ہیں تو گواہی دیتی ہیں کہ ہمیں چھوا تک نہیں گیا بھلا وہ ان گلی کوچوں کے انسانوں کے یوں کیسے دشمن ہو سکتے ہیں ؟ مراد یہ بات تو سمجھ آتی ہے کہ طالبان نہیں ہو سکتے لیکن یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ پھر افغان طالبان ایسے عوامل سے خود کو صاف صاف واضح کیوں نہیں کر پائے؟ آیا یہ پاکستانی طالبان حقیقت میں انکا حصہ ہیں یا یا کسی گہری امریکی سازش کا ؟ حصہ بنے ہوۓ ہیں یا بناۓ گئے ہیں ؟ میرے مشاہدے کے مطابق تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) ایک تحریک تخریب پاکستان(ٹی ٹی پی ) کے سوا کچھ نہیں جو باقاعدہ بلیک واٹر تنظیم کے نیچے کام کر رہی ہے ان نام نہاد جہادیوں کا افغان جہاد میں بھی ذرا برابر حصہ نہیں رہا – گزشتہ وزیرستان آپریشن سے قبل رات کی تاریکی میں امریکی ہیلی کاپٹرز کی نقل و حرکت اور پھر ریمنڈ ڈیوس کی گرفتاری کے فوراّ بعد تحریک طالبان پاکستان کی سرگرمیوں کی بندش اس راۓ کو مزید قوت فراہم کرتی ہیں -سچ تو یہ ہے کہ جہاد کو اگر کوئی نقصان پہنچا ہے تو اس امریکی جہاد سے ہی پہنچا ہے ورنہ پاکستان کی غالب اکثریت امریکا کے خلاف جہاد کی حمایتی ہے کاش افغان کوہساروں سے کوئی آواز آئےتو ہی یہ ساری دھندلاہٹ چھٹ پاۓ -

        دوسری طرف سوشل میڈیا پر اکثر افراد نے ملالہ کی تصویر اپنی ڈی پی پر لگا رکھی ہے یہ وہ سادہ لوگ ہیں جو دل میں انسانیت کا دکھ اور تکلیف رکھتے ہیں لیکن اس ملالہ نامی تیرہ سالہ لڑکی سے واقفیت نہیں رکھتے یہ وہ لڑکی ہے جس کا آئیڈیل لیڈر امریکی صدر بارک اوباما ہے اور امریکہ کی ہر اس کوشش کی حمایتی ہے جو اس خطے میں طالبان کے خلاف کی جاۓ ، امریکہ نے اس کردار کو نہ صرف پیدا کیا ہے بلکہ اسے اسی امن کی سفارت کاری سے نوازا ہے جسے عالمی امن کا نام دے کر اپنے لاؤ لشکر سمیت اس خطے میں کود پڑا تھا پھر اس واقعے کے بعد اوباما ، بان کی مون ، ہیلری اور میڈونا کے تاثرات اس کو واضح طور پر مغرب کے مفاد کا اہم کردار ظاہر کرتے ہیں قطح نظر یہ کردار ملالہ کی فیملی نے خود لیا یا انھیں دے دیا گیا اور آج اس کردار کو بہترین ممکن استعمال کیا گیا ہے -

        سوال یہ اٹھتا ہے کہ جب پوری قوم امریکہ کے خلاف ہے سید منور حسن سے لے کر عمران خان تک تمام قابل اعتماد لیڈر امریکہ کی اس خطے میں کی جانے والی کاروائیوں کے خلاف ہیں تو یہ درد دل سے بھرے انسان ایک امریکی ہیرو اور کردار کو اپنا ہیرو اور قومی اثاثہ کیوں قرار دے رہے ہیں ؟ چہ جائیکہ امریکہ نے اپنے اس تیرہ سالہ نابالغ کردار کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے انتہائی گھناؤنے طریقے سے استعمال کیا ہے جو قابل مذمت ہے لیکن وہ ہرگز قومی اثاثہ نہیں ہو سکتی ، یہ شاطر بکاؤ میڈیا کی فنکاری ہے کہ اسے قومی اثاثے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے اور اکثریت نے آنکھیں بند کر کے قبول کر لیا ہے مجھے اس میں بینظیربھٹو کا قتل نظر آرہا ہے جس پر قوم کےاندھیرے نے زرداری جیسا لیڈر پیدا کر دیا تھا آج بھی ویسی کیفیت پیدا ہے قوم اپنے ہاتھوں سے امریکا کے مذموم مقاصد پورے کرنے چلی ہے

        وہ مقاصد جو اس سازش کے پس پردہ کام کر رہے ہیں میں ایک بار پھر دوہرائے دیتا ہوں :
        شمالی وزیرستان میں آپریشن کی راہ ہموار کرنا
        ڈرون حملوں کا بہترین جواز فراہم کرنا
        اسلام مخالف فلم پر پاکستانی احتجاج کو منظر نامے سے ہٹانا
        پاکستان میں امریکی ساکھ کی بحالی کی کوشش کرنا
        امریکی الیکشن میں باراک اوباما کو سیاسی طاقت پہنچانا

        پاکستانی قوم اس کھیل میں امریکی عزائم پر بہت حد تک پورا اتری ہے، شمالی وزیرستان میں آپریشن ہونے چلا ہے ، شان رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایشو کو ملالہ کا ایشو ہضم کر گیا ہے اور روز درجن بھر پاکستانی ڈرونز سے مارے جائیں گے اور یہ قوم تالیاں بجا بجا کر کہے گی کہ ملالہ کے دشمنوں سے بدلہ لیا جا رہا ہے ، نام نہاد وار آن ٹیرر کی تاریخ میں پاکستانی قوم کبھی اس حد تک نہیں بہکی تھی جس طرح آج امریکا نے اسکو ہاتھ میں جکڑ لیا ہے -

        وقت کی ضرورت ہے کہ پاکستانی قوم کو اس فریب اور سازش سے نکالا جاۓ پاکستان کا دشمن ناموں سے دھوکہ دے رہا ہے عقل مندی کا تقاضا ہے کہ پس پردہ دشمن پر انگلی رکھی جاۓ آپ پاکستان اور اسلام کے لیے کچھ کرنا چاھتے ہیں تو اسے اپنی اولین ترجیح بنانا ہو گا ورنہ بہت دیر ہو جاےٴ گی-

        ( ماخوذ از مائی آئیڈیالوجی از اسلام اینڈ مائی آئیڈنٹٹی از پاکستان )

        حضرت مولانا طارق بن زیاد مدظلہ كے اس كالم پر میں كیا تبصرہ دوں گا اس قسم كا لٹریچر جہادی رسالوں اور میگزین كے لئے ہوتا ہے میری طرح ایك درمیانی سوچ ركھنے والے اس قسم كے مواد كو پڑھنے سے كتراتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اس قسم كے لكھاریوں كا كام ہی یہی ہوتا ہے كہ ان جہادی تنظیموں اور دہشت گردوں كے ہر اس فعل كی حمایت میں مضامین لكھیں جائیں جس كو دنیا برا سمجھتی ہے اور اس كے لئے انہیں باقاعدہ معقول تنخواہیں ملتی ہیں ۔ ان میں كافی سارے مشہور نام بھی ہیں جو مختلف جریدوں میں اس طرح كے فرضی ناموں سے قارئین كی ہمدردی حاصل كرنے كے لئے لكھتے رہے ہیں جیسا كہ ایكسپریس كے ممتاز صحافی ۔۔۔۔چوہدری كسی زمانے میں یاسرخان كے نام سے جہادی تنظیموں كی حمایت میں كراچی كے ایك جریدے كے لئے لكھا كرتے تھے۔۔۔۔ اس لئے محترم محمد علی جواد صاحب آپ اگر اپنے قیمتی كمنٹس شئیر كریں گے تو ہمیں پڑھنے اور سمجھنے كا موقع ملے گا۔۔۔۔۔۔

        جیسا كہ اطہر بھائی نے جواب دیا كہ ڈرون حملوں كے لئے پہلے كبھی انہوں نے اجازت مانگی تھی جو اب جواز ڈھونڈیں گے؟ جواز تو انہیں اس وقت مل گیا تھا جب پہلے ڈرون حملے میں غیرملكی جنگجو مارے گئے تھے۔۔۔۔۔۔۔بات سادہ ہے آپ ان غیرملكی جنگجوں كو وزیرستان سے نكالنے كے لئے آپریشن كریں جب یہ نہ رہیں گے تو ڈرونز كا جواز بھی ختم ہوجائے گا۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔ اور امریكہ نے بھی پاكستان كو یہ كلئیر كہہ دیا ہے كہ آپ ہمیں یقین دہانی كرائیں كہ آپ كے علاقوں میں كوئی القاعدہ جنگجو نہیں ہے تو ڈرونز رك جائیں گے لیكن صورتحال یہ ہے كہ ہر ڈرون حملے میں ایك نہ ایك القاعدہ دہشت مارا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔حكومت جب وہاں آپریشن كی بات كرتی ہے تو مذہبی جماعتیں سامنے كھڑی ہوجاتی ہیں اور جہادی لٹریچر لكھنے والے پھر سے سرگرم ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب وزیرستان میں آپ كے حكومت كی رٹ ہے ہی نہیں اپوزیشن لیڈر عمران خان نے صرف ٹانك تك محدود رہ كر خود یہ ثابت كردیا كہ وزیرستان میں نہ پاكستانی سیاستدان اور صحافی جاسكتے ہیں اور نہ كوئی اور كیونكہ وہاں حكومت كی عملداری ہی نہیں ہے پھر بھی موصوف اپریشن كے مخالف ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ایسے میں حكومت كرے بھی تو كیا؟

        دوسری بات جو ہائی لائٹ كی ہوئی ہے وہ یہ كہ اس واقعے سے اسلام مخالف ویڈیو پر جو انوكھا احتجاج پاكستان بھر میں كرایا گیا وہ منظرنامے سے ہٹ گیا۔۔۔۔۔۔۔اگر ایسا ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے ۔۔۔۔۔ہمیں ایسا احتجاج بالكل نہیں چاہئیے جس میں احتجاج كے نام پر لوٹ مار ہو۔۔۔۔۔۔۔ایك دن میں جتنا احتجاج ہوا اور جتنی لوٹ مار ہوئی وہی كافی ہے۔۔۔۔۔۔ كیا ہم عرب ملكوں سے زیادہ اسلام سے پیار كرنے والے ہیں؟ جب وہاں كی حكومتیں خاموش ہیں تو ہم كیوں اپنے املاك كو نقصان پہنچائیں؟

        باقی جو دو باتیں ہائی لائٹ كی گئی ہیں میں نہیں سمجھتا كہ اس پر كوئی كمنٹس دوں كیونكہ یہ مجذوب كی بڑ كے سوا كچھ نہیں۔۔۔۔۔۔
        مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

        Comment

        • #5
          Re: امریکی سازش اور پاکستانی قوم

          Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
          Muazrat k saath....!!

          Drawns tu pehlay bhi ho rahay thay...lykin ab duniya k samnay kuch ziada highlight ho gaye hain...aur ye America k history hai..k kisee jawaz k baghair kaheen attack nahi kerta...chahe uss kiye uss kitna hi bara drama kerna paray...!! 2nd world war main Japan main atom bomb girany k liye pearl Harbor attack ka jawaz ho.. ya phir north woods operation main Cuba k khilaaf karawi kerna ho..ya phir 9/11 ka darama racha ker Afghanistan per attack kerna ho...sab aik hi American strategy k tehet kye jatay hain...!! K Pehlay attack ka jawaz duniya ku faraham karo aur phir humla ker do...tak k dunya main insaani haqooq k tanzeemain iss American attack ki mukhaalifat na ker sakain....!! Aur yahee awamil iss Malala walay drama main bhi maujood hain....aik farzi dairy likhawa ker ye bataya jaa raha hai... K Pakistan Talaibaan k hatoon ghair mehfooz hai...!!

          Kitnee ajeeb baat hai..k aik 14 sala larki k liye tu itnee humdardi, duain aur jazbaat say bharay dil...lykin beecharay drawns attack main maray janay walaoon k liye na koi dua na hamdardi na dushman k liye koi nafrat bharay jazbaat..??? bas kabhi kabar aik adha muzhira.... Shyed iss ki wajah ye hai...k drawns attack ab rooz marra ka aik routine sa ban gaya hai....humain kiya... rawn main mernay walay meraty hain...tu meraty rahain....hum tu khush bash zindgai guzaarr rahay hain....!! Humaray behen bhai aur bachy aur waldain tu inn drawn say mnehfooz hain...humain kia...!! Han ager koi naam nihad tailabaan humalay main marr jaye ya zakhmi ho jaye tu uss ki itnee tahsheer karo k logoon ku pata lagay k Musalman qaum kitnee extremists hai...!! Ager kisee ku fahashi bayhiyee per saza dee jaye tu ye qaum extremists....ager kisee jurm per had nafiz ki jaye tu extremists aur Taliban k hami honay ka ilzaam.. ...lykin ager ye saza Saudi humkumat aur dossray Muslim mumalik apny mujrimaoon ku dain tu koi extremism ka fitwa nahi......kyuon ye double standards kyuon ye doghla pan...????

          Jiss Qaum nay apni halat badlnay ka fasla nahi kiya...Allah bhi uss quam ki halat nahi badalta...!!

          معزرت اتنی طویل رومن میں نہیں پڑھا کرتا۔
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: امریکی سازش اور پاکستانی قوم

            Originally posted by Dil Peshawari View Post

            حضرت مولانا طارق بن زیاد مدظلہ كے اس كالم پر میں كیا تبصرہ دوں گا اس قسم كا لٹریچر جہادی رسالوں اور میگزین كے لئے ہوتا ہے میری طرح ایك درمیانی سوچ ركھنے والے اس قسم كے مواد كو پڑھنے سے كتراتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اس قسم كے لكھاریوں كا كام ہی یہی ہوتا ہے كہ ان جہادی تنظیموں اور دہشت گردوں كے ہر اس فعل كی حمایت میں مضامین لكھیں جائیں جس كو دنیا برا سمجھتی ہے اور اس كے لئے انہیں باقاعدہ معقول تنخواہیں ملتی ہیں ۔ ان میں كافی سارے مشہور نام بھی ہیں جو مختلف جریدوں میں اس طرح كے فرضی ناموں سے قارئین كی ہمدردی حاصل كرنے كے لئے لكھتے رہے ہیں جیسا كہ ایكسپریس كے ممتاز صحافی ۔۔۔۔چوہدری كسی زمانے میں یاسرخان كے نام سے جہادی تنظیموں كی حمایت میں كراچی كے ایك جریدے كے لئے لكھا كرتے تھے۔۔۔۔ اس لئے محترم محمد علی جواد صاحب آپ اگر اپنے قیمتی كمنٹس شئیر كریں گے تو ہمیں پڑھنے اور سمجھنے كا موقع ملے گا۔۔۔۔۔۔

            جیسا كہ اطہر بھائی نے جواب دیا كہ ڈرون حملوں كے لئے پہلے كبھی انہوں نے اجازت مانگی تھی جو اب جواز ڈھونڈیں گے؟ جواز تو انہیں اس وقت مل گیا تھا جب پہلے ڈرون حملے میں غیرملكی جنگجو مارے گئے تھے۔۔۔۔۔۔۔بات سادہ ہے آپ ان غیرملكی جنگجوں كو وزیرستان سے نكالنے كے لئے آپریشن كریں جب یہ نہ رہیں گے تو ڈرونز كا جواز بھی ختم ہوجائے گا۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔ اور امریكہ نے بھی پاكستان كو یہ كلئیر كہہ دیا ہے كہ آپ ہمیں یقین دہانی كرائیں كہ آپ كے علاقوں میں كوئی القاعدہ جنگجو نہیں ہے تو ڈرونز رك جائیں گے لیكن صورتحال یہ ہے كہ ہر ڈرون حملے میں ایك نہ ایك القاعدہ دہشت مارا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔حكومت جب وہاں آپریشن كی بات كرتی ہے تو مذہبی جماعتیں سامنے كھڑی ہوجاتی ہیں اور جہادی لٹریچر لكھنے والے پھر سے سرگرم ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب وزیرستان میں آپ كے حكومت كی رٹ ہے ہی نہیں اپوزیشن لیڈر عمران خان نے صرف ٹانك تك محدود رہ كر خود یہ ثابت كردیا كہ وزیرستان میں نہ پاكستانی سیاستدان اور صحافی جاسكتے ہیں اور نہ كوئی اور كیونكہ وہاں حكومت كی عملداری ہی نہیں ہے پھر بھی موصوف اپریشن كے مخالف ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ایسے میں حكومت كرے بھی تو كیا؟

            دوسری بات جو ہائی لائٹ كی ہوئی ہے وہ یہ كہ اس واقعے سے اسلام مخالف ویڈیو پر جو انوكھا احتجاج پاكستان بھر میں كرایا گیا وہ منظرنامے سے ہٹ گیا۔۔۔۔۔۔۔اگر ایسا ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے ۔۔۔۔۔ہمیں ایسا احتجاج بالكل نہیں چاہئیے جس میں احتجاج كے نام پر لوٹ مار ہو۔۔۔۔۔۔۔ایك دن میں جتنا احتجاج ہوا اور جتنی لوٹ مار ہوئی وہی كافی ہے۔۔۔۔۔۔ كیا ہم عرب ملكوں سے زیادہ اسلام سے پیار كرنے والے ہیں؟ جب وہاں كی حكومتیں خاموش ہیں تو ہم كیوں اپنے املاك كو نقصان پہنچائیں؟

            باقی جو دو باتیں ہائی لائٹ كی گئی ہیں میں نہیں سمجھتا كہ اس پر كوئی كمنٹس دوں كیونكہ یہ مجذوب كی بڑ كے سوا كچھ نہیں۔۔۔۔۔۔
            Meray bhai....aaj tak hum sahi terhan yahee decide nahi ker paye k asal dehshat gard hai kaun??...Maghribi Taqatain ya Jihadi tanzeemain....Yahee jehadee tanzeemain aaj say 20 saal qabal humari awam ki noor-e-nazar theen kyuin k hum Russia k against America aur unn ki yahodee lobby k front line ithehadi thay....aur aaj yehee jehadi tanzeemain her ankh ku khatak rahaee hain...k kahina ye Pakistan main maujood secularism approach aur mazhab say muta'aliq jadeed sooch ku khatam na kerdain....!!

            Hazrat Abu Bakar sadique (r.z) nay apny dor-e-khilfat main zakaat naa denay waloon k khilaf Qitaal kia tha.....aap jaisee loog ager uss doaur main hotay tu shayed unn k uss iqdaam ku bhi extremism say tabeer kertay...!!

            Rahee baat waziristan main drawn operation ki tu bhai meray....ye tu 80% ghair mulkee bhi iss baat per mutafiq hain....k ye sareehan insani haqooq ki....ab tak 150 say zaid drawn attackes ho chukay hain...kia her drawn main sirf aik aik Talbaan k dehshat gard marta hai (jo k confirm nahi) ...aur baqi jo 19 / 20 bay gunah hain..unb k baray main aa kia kahain gay... ??

            Osama operation ku 02 saal ho gaye...inn ka Amercan policy wohi k wohai hai....aap kehtay hain America ku drawns attack k liye jawaz ki zaroorat nahi.....tu Osama ki maut k baad ab ye kyuon nahi dafa ho jata yahan say....inn ka maqsad pura nahi ho gaya.,..k inn ka leader mara ja chuka hai...??

            Rahi baat ghustakhana film per ahtejaaj per hangamoon ki tu iss k peecha hukumat ki muafiqana policy hai...k duniya ku dekhaya jaye k humari awam kitnee tashdood pasand hai...!! Lykin jo loog sanjeedee say iss muamlay ka notice lay rahay thay..unn ki tawajah bhi ab Malala case ki taraf divert ho gaee aik soochee smjhee scheme k tehet...!!

            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

            Comment

            • #7
              Re: امریکی سازش اور پاکستانی قوم

              وہ متشدد سوچ جو ملالہ سميت گزشتہ ايک دہائی کے دوران دہشت گردی کا شکار ہونے والے ہزاروں بے گناہ شہريوں کی اذيت کا سبب بنی، اس کی مذمت کی بجاۓ دلائل پيش کرنے والے اس حاليہ عوامی ردعمل کی حقيقت کو سمجھنے سے قاصر ہيں جس کا اظہار محض ملالہ پر حملے تک ہی محدود نہيں ہے۔
              درحقيقت حاليہ واقعہ اس زمينی حقيقت کی عکاسی کرتا ہے کہ پاکستان ميں عام عوام نے مشترکہ طور پر يہ فيصلہ کر ليا ہے کہ روايات اور مذہب کی آڑ لے کر جو عناصر کم سن بچوں پر بھی حملوں کو جائز سمجھتے ہيں، ان کی سوچ اور نظريات کو برملا مسترد کيا جانا چاہيے۔
              ايک بچی کو انتہائی بے دردی سے سر ميں صرف اس ليے گولی مار دينا کيونکہ وہ سکول جانے پر بضد تھی، دراصل پاکستان کے بچوں کی ايک پوری نسل کو درپيش خطرے کو اجاگر کر رہا ہے جو خدانخواستہ حقيقت کا روپ دھار سکتا ہے اگر معاشرے نے بحيثيت مجموعی اس معاملے کو پس پشت ڈال ديا۔
              کئ لحاظ سے ملالہ پر حملہ ايک فيصلہ کن مرحلہ ہے جہاں حقائق کا تعميری اور ايماندرانہ تجزيہ وقت کی اہم ترين ضرورت ہے تا کہ قوم کے مستقبل کا تعين اور بہتر راہ کا فيصلہ کيا جا سکے۔ ان نتائج پر غور بھی ضروری ہے جو عدم برداشت پر مبنی اس پرتشدد سوچ کو روکنے پر ناکامی کی صورت ميں سامنے آئيں گے جو سماجی اور مذہبی روايت تو درکنار بنيادی انسانی اور اخلاقی قدروں کو بھی رد کر کے ايک سکول کی بچی پر حملے کو درست قراد ديتی ہے۔
              يہ کوئی تعجب کی بات نہيں ہے کہ ايک تند وتيز مہم کے ذريعے ملالہ کے کردار اور اس کے نظريات سميت اس ڈائری کی حقيقت پر بھی سوال اٹھاۓ جارہے ہيں جس کی بدولت اس بچی نے اپنے اور اپنے جيسے دوسرے بچوں پر ہونے والے ظلم کی بپتا عوام تک پہنچائی۔ جو عناصر پاکستانی فوجيوں کے سر کاٹ کر ويڈيوز ريليز کرتے ہيں اور پھر اپنی بے مثال "کاميابی" کا راگ الاپتے ہيں، وہ بھی اسی طريقہ کار کے تحت اپنے "شکار" کی کردار کشی کر کے اپنی جرم کی توجيہہ پيش کرتے ہيں۔

              افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
              digitaloutreach@state.gov
              U.S. Department of State
              USUrduDigitalOutreach - Washington, DC - Communauté | Facebook
              https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

              Comment

              Working...
              X