ایك حملہ میں ٹی ٹی پی كا دو خودكش حملہ آور ایك ٹی ٹی پی كمانڈر كے گھر كے باھر اپنے آپ كو اڑا دیا . یہ حملہ ھنگو میں مولانا نبی حنفی كے گھر كے باھر ہوا اور اس كا گھر پورا تباہ ہو گیا مگر بہ غیر حملہ آوروں كی كسی اور كو كچھ نہیں ہوا . یاد رہے كہ مولانا حنفی ، طالبان كے كمانڈر ہونے كی با وجود خودكش حملوں كو مذمت كیا ہے اور كہا ہے كہ ایسے حملوں میں بیگناہ لوگ زیادہ مارے جاتے ہیں اور عوام كے مال كو ضرر پہنچتا ہے
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
طالبان كے در میاں جگڑہ
Collapse
X
-
Re: طالبان كے در میاں جگڑہ
پڑہئیے گااقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : طالبان کا ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملہ
آواز پاكستان | پاکستان دنیا کا ایک حسين وجميل ملك
-
Re: طالبان كے در میاں جگڑہ
كچھ دن پہلے ملا نذیر پر ایك خودكش حملہ ہوا جس میں ملا نذیر زخمی ہوا . لگتا ہے كہ اس حملہ كا وجہ ملا نذیر كا وہ اعلان تہا جو اس نے حملہ سے كچھ دن پھلے جنوبی وزیرستان میں كیا تہا . اس اعلان میں اس نے طالبان اور خاص طور پر ازبك غیر ملكی جنگجوؤں كو جنوبی وزیرستان كو ۵ دسمبر تك چھوڑنے كے لئے كہا تہا كیوں كہ اعلان كی مطابق ، یہ لوگ احمد زئی وزیر كے علاقے كا امن خراب كیے ہیں . كچھ خبروں كے مطابق ، ملا نذیر پر حملہ كرنے والے كوئی اور نہیں بلكہ وھی لوگ ہیں جس كو جنوبی وزیرستان سے نكلنا چاہیئے تہا یعنی ٹی ٹی پی اور غیر ملكی ازبك جنگجو . اگر یہ بات سچھ ہے تو طالبان كے در میاں جگڑہ اپنا دوسرہ لیول پر پھنچ گیا ہے
Comment
-
Re: طالبان كے در میاں جگڑہ
اقبال جہانگیر کا تازہ ترین بلاگ : ملا نذیر پرقاتلانہ حملہ اور اس کے اثرات
http://www.awazepakistan.wordpress.com
Comment
Comment