Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
حرمت رسول پہ جان بھی قربان ہے.
Collapse
X
-
Tags: None
-
Re: حرمت رسول پہ جان بھی قربان ہے.
Originally posted by crystal_thinking View Postمنافق لوگو ۔۔۔۔
agar mere baray mai kaha hai to mai wajah zaroor janna chahongi k is post mai aisa kia ghalat hai k jis pr ap ne muje munafiq kaha.
Comment
-
Re: حرمت رسول پہ جان بھی قربان ہے.
نہیں میں نے آپکو تو نہیں کہا۔۔۔ میں نے تو سب کو کہا ہے۔۔۔۔ جن کا اک اک عمل ان کے منہ سے نکلنے والے لفظوں کے خلاف ہے۔۔ بڑے بڑے عملوں کی بات نہیں کرتی چھوٹے چھوٹے عمل ہی دیکھ لو۔۔۔
ویسے زرا آپ اپنی بات پہ غور کریں کہ جو پیغام آپ دے ری ہیں وہ کہاں سے اس دین کی تعلیم ہے جس کو آپ بنیاد بنا کر اپنا موقف بیان کر ری ہیں۔۔۔
آپکی پوسٹ میں تو سواے گالی گلوچ کے اور کچھ نہیں اس سے تو ایک ہی سبق مل را کہ بس گالیاں نکالو ایک دوسرے کو۔۔۔۔۔ اسی طرح مولوی لوگوں نے اُس دن جاہل مسلمانوں کے جذبات کو اشتعال دلا کر ایسی حرکتیں کرواءیں اور شاید اگر آپکو بھی لیڈر شپ دی جاے تو آپ بھی کچھ ایسا ہی کرو۔۔۔ کیونکہ آپ کی پوچٹ سے
صاف ظاہر ہو را کہ یہ عمل آپ کے لیے تسکین کا باعث بنا ہوے گا۔۔۔۔۔۔
اتنے ہی غیرت مند ہو تو صحابہ کا طرز عمل اپنایا ہوتا ۔۔۔ لیکن کہاں وہ مسلمان اور کہاں یہ منافق اُمت
میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: حرمت رسول پہ جان بھی قربان ہے.
Pata nahin kaun kehta hai ke is film ka rad-e amal ghair zaroori hai. Is ka zaroor rad-e amal karna chaahiye magar khoon kharaba se nahin kyon ke is film ka banane wala yahee chaahta tha. Woh chaahta tha ke log sarkon pe jaa kar aur emaraton ko jalaaye, police ka saamna kare. Woh jaanta tha ke police ke muqable main log maare jayenge aur dunya main Muslman bura dekhaayega. Aur hum ne kya kiya, wahee jo yeh zaleel insaan chaahta tha. Mujhe afsos ho raha hai, bahut afsos.
Comment
-
Re: حرمت رسول پہ جان بھی قربان ہے.
Originally posted by crystal_thinking View Post
نہیں میں نے آپکو تو نہیں کہا۔۔۔ میں نے تو سب کو کہا ہے۔۔۔۔ جن کا اک اک عمل ان کے منہ سے نکلنے والے لفظوں کے خلاف ہے۔۔ بڑے بڑے عملوں کی بات نہیں کرتی چھوٹے چھوٹے عمل ہی دیکھ لو۔۔۔
ویسے زرا آپ اپنی بات پہ غور کریں کہ جو پیغام آپ دے ری ہیں وہ کہاں سے اس دین کی تعلیم ہے جس کو آپ بنیاد بنا کر اپنا موقف بیان کر ری ہیں۔۔۔
آپکی پوسٹ میں تو سواے گالی گلوچ کے اور کچھ نہیں اس سے تو ایک ہی سبق مل را کہ بس گالیاں نکالو ایک دوسرے کو۔۔۔۔۔ اسی طرح مولوی لوگوں نے اُس دن جاہل مسلمانوں کے جذبات کو اشتعال دلا کر ایسی حرکتیں کرواءیں اور شاید اگر آپکو بھی لیڈر شپ دی جاے تو آپ بھی کچھ ایسا ہی کرو۔۔۔ کیونکہ آپ کی پوچٹ سے
صاف ظاہر ہو را کہ یہ عمل آپ کے لیے تسکین کا باعث بنا ہوے گا۔۔۔۔۔۔
اتنے ہی غیرت مند ہو تو صحابہ کا طرز عمل اپنایا ہوتا ۔۔۔ لیکن کہاں وہ مسلمان اور کہاں یہ منافق اُمت
بہتر ہوتا کے اپ پوسٹ کو سمجھ کر پڑھتیں پھر اپنا اظہار خیال بیان کرتیں. نہ میں نے کسی کو گالی دی ہے اور نہ میں اس کے حق میں ہوں، آپ کے خیال میں صرف زبان سے گالی کے الفاظ ادا کرنا ہی گالی ہے جب کے کسی انسان کے بارے میں کوئی نازیبا بات کرنا بھی اس کے لیے گالی کے برابر ہی ہے، یہ صبر کا درس دینے والے اس وقت کہاں ہوتے ہیں جب ان کے اپنے بندے معصوم لوگوں کو ہدف بنا کر انکو انکی لاشوں کو بوری میں بند کر کے سڑکوں پر پھینک دیتے ہیں، یا اپنے ہی بندوں کو مارکر الزام دوسروں پر ڈال دیتے ہیں، جو بات میں نے کہی ہے اس سے نہ تو آپ انکار کر سکتی ہیں اور نہ کوئی اور، غیرت مند تو ہم ہیں جبھی تو اپنی نفرت کا اظہار کر رہے ہیں کہ جن لوگوں نے نبی کی شان میں گستاخی کی مگر پتا نہیں ان لوگوں کی غیرت کہاں ہے جو نبی کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا ساتھ دینے والوں کی حمایت کر رہےہیں.
میں بلکل بھی اس کے حق میں نہیں ہوں کے جو کچھ بھی بھی اس دن ہوا، آپکی معلومات کے لیے بتاتی چلوں کہ :
ایک خبر کے مطابق احتجاجی تحریق کے مخالفین نے پلان کے تحت جلاؤ گھیراؤ کرایا اور انکا مقصد پر امن احتجاج کو ناکام بنانا تھا، یہ درحقیقت انہی لوگوں کا کام ہے جو اس تحریک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے،
مزید خبریں بھی اس حوالے سے پڑھ لیجیے.
Comment
-
Re: حرمت رسول پہ جان بھی قربان ہے.
Originally posted by shizz View Postبہتر ہوتا کے اپ پوسٹ کو سمجھ کر پڑھتیں پھر اپنا اظہار خیال بیان کرتیں. نہ میں نے کسی کو گالی دی ہے اور نہ میں اس کے حق میں ہوں، آپ کے خیال میں صرف زبان سے گالی کے الفاظ ادا کرنا ہی گالی ہے جب کے کسی انسان کے بارے میں کوئی نازیبا بات کرنا بھی اس کے لیے گالی کے برابر ہی ہے، یہ صبر کا درس دینے والے اس وقت کہاں ہوتے ہیں جب ان کے اپنے بندے معصوم لوگوں کو ہدف بنا کر انکو انکی لاشوں کو بوری میں بند کر کے سڑکوں پر پھینک دیتے ہیں، یا اپنے ہی بندوں کو مارکر الزام دوسروں پر ڈال دیتے ہیں، جو بات میں نے کہی ہے اس سے نہ تو آپ انکار کر سکتی ہیں اور نہ کوئی اور، غیرت مند تو ہم ہیں جبھی تو اپنی نفرت کا اظہار کر رہے ہیں کہ جن لوگوں نے نبی کی شان میں گستاخی کی مگر پتا نہیں ان لوگوں کی غیرت کہاں ہے جو نبی کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا ساتھ دینے والوں کی حمایت کر رہےہیں.
میں بلکل بھی اس کے حق میں نہیں ہوں کے جو کچھ بھی بھی اس دن ہوا، آپکی معلومات کے لیے بتاتی چلوں کہ :
ایک خبر کے مطابق احتجاجی تحریق کے مخالفین نے پلان کے تحت جلاؤ گھیراؤ کرایا اور انکا مقصد پر امن احتجاج کو ناکام بنانا تھا، یہ درحقیقت انہی لوگوں کا کام ہے جو اس تحریک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے،
مزید خبریں بھی اس حوالے سے پڑھ لیجیے.
[ATTACH]104274[/ATTACH]
[ATTACH]104273[/ATTACH]
mery ilam mein ezafa karny ka bhot shukriya....
jin k leader munafiq hoyen unka har amal munafqat liye hota hy kisi amal ka rade amal nai.....
or waise b mein is kisam k gharat mand logo sy ALLAH ki panah mein ati hn.....
u may now keep continue....میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: حرمت رسول پہ جان بھی قربان ہے.
Originally posted by crystal_thinking View Post
mery ilam mein ezafa karny ka bhot shukriya....
jin k leader munafiq hoyen unka har amal munafqat liye hota hy kisi amal ka rade amal nai.....
or waise b mein is kisam k gharat mand logo sy ALLAH ki panah mein ati hn.....
u may now keep continue....
mai ne yehi kaha tha k mai ksi b tarah is khoon kharabay k haq mai nhi hon.
simple c bat hai agar koi shia sunni ko larwana chahta hai to wo in dono mai se ksi aik k jalsay mai dhamaka kr dega is .se us ka maqsad poora ho jaega log b mrengay or ye dono apas mai aik dosre ke dushman b ban jaengay, jis un ka dushman bht khosh hoga or uski taqat mazboot hoga. ye aik aisa moqa tha k hazaron ikhtilafat k bawajood tamam mazhabi jamaten mutahid hui thin magar inka mutahid hona jisko napasand tha or jo inko apas mai larwana chahta tha, us ne isi doran apni karwai ki k ksi ko shak b na ho or uska maqsad b poora ho jae,
Comment
-
Re: حرمت رسول پہ جان بھی قربان ہے.
Originally posted by Baniaz Khan View Post
ان کچھ لوگوں میں مجھے بھی شامل کرلو
پر میرا جملہ کچھ اس طرح سے ہے اس فلم پر پاکستانی مسلمانوں کا یہ رد عمل
اس قسم کی اوور ایکٹنگ باعث شرم اور قابل مذمت ہے
Comment
-
Re: حرمت رسول پہ جان بھی قربان ہے.
Originally posted by shizz View Postmagar apka jumla mai is tarah se kehna chahongi k musalmano ki ahtjaji raily ko nakam banane k lye jo kuch kia gaya wo baes shrm or qabl e muzammat hai.
آپ کی مرضی ہے جی آپ جیسا مرضی جس طرح کہو کون روک سکتا ہے
مگر مجھے اعتراض کرنے کا حق تو ہے نہ
Comment
-
Re: حرمت رسول پہ جان بھی قربان ہے.
کوئی ہمارے پیارے نبی (ص) کی توہین کرتا ہے تو ہمیں کيا کرنا چاہيۓ؟
#Muhammad - جب وہ ہمارے پیارے نبی (ص) کی توہین کرتے ہیں - YouTube
افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Washington, DC - Communauté | Facebook
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
Comment
-
Re: حرمت رسول پہ جان بھی قربان ہے.
اقبال جہانگیر کا تازہ ترین بلاگ : القاعدہ لیڈران کی ہلاکت
آواز پاكستان | پاکستان دنیا کا ایک حسين وجميل ملك
Comment
-
Re: حرمت رسول پہ جان بھی قربان ہے.
پڑہئیے گااقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : وزیرستان دہشت گردی و جرائم کا ہیڈ کوارٹر
آواز پاكستان | پاکستان دنیا کا ایک حسين وجميل ملك
Comment
Comment