Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

صرف ایك راہنما رہ گیا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • صرف ایك راہنما رہ گیا ہے

    جون میں القاعدہ كا ایك اہم راہنما ، ابو یحیی اللیبی شمالی وزیرستان میں ایك ڈرون حملہ میں مارا گیا اور اب ، یعنی كہ تین مہینوں كے بعد ، القاعدہ كا آخری اہم راہنما ، ایمن الظواہری اس كے ہلاكت كو تصدیق كیا ہے . پتہ نہیں كیوں جب القاعدہ كا یا ٹی ٹی پی كا یا كوئی اور شدت پسند گروہ كا كوئی اہم ركن مارا جاتا ہے تو اس كو تصدیق كرنے میں اتنا وقت لگتا ہے . اسامہ بن لادن ، الیاس كشمیری ، بیت اللہ محسود اور اب اللیبی ، ان سب كے ہلاكت كو تصدیق كرنے میں دو تین مہینے لگ گیا . یہ كیا ہو رہا ہے ؟ میرے ذھن میں دو خیال آتے ہیں . ایك تو یہ كہ تصدیق كرنے سے پھلے ، ان مرے ہوے راہنماوں كا جانشیں چننا ہوتا ہے ، تو جب جانشیں نہ ہو تو كیسا تصدیق ؟ دوسرہ یہ كہ راہنماوں كے مرنے سے یہ گروہ كمزور ہو جاتے ہیں اور تصدیق كر كے كون اپنے آپ كو كمزور دكھائیگا ؟ مگر حقیقت كو كوئی چھپا نہیں سكتا اور حقیقت یہ ہے كہ ان گروہوں كے راہنما ایك ایك مارے جاتے ہیں اور ان راہنماوں كے ہلاكت سے یہ گروہیں كمزور ہو جاتے ہیں . مجہے تو اس دن كا انتظار ہے جب القاعدہ كا آخری رہنما كی موت سے اس گروہ كا باب ہمیشہ كے لئے بند ہو جائے گا اور كوئی راہنما باقی نہ رہے گا . نہ ہوگا بانس ، نہ بجے گی بانسری

  • #2
    Re: صرف ایك راہنما رہ گیا ہے

    یہ وہ کچی لسی ہے جو کبھی ختم نہ ہوگی

    آپ کیا آپ کی نسلیں بھی انتظار ہی کرتی رہ جائیں گی

    یہ ایک انتہا پسندی کی جنگ ہے اور یہ انتہا پسندی یہود ونصاری کی ہے جو آخری مسلمان کے زندہ رہنے تک ختم نہیں ہوسکتی۔
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: صرف ایك راہنما رہ گیا ہے

      پڑہئیے گااقبال جہانگیر کا تازہ ترین بلاگ : پشاور میں بم دھماکہ
      آواز پاكستان | پاکستان دنیا کا ایک حسين وجميل ملك

      Comment


      • #4
        Re: صرف ایك راہنما رہ گیا ہے

        اقبال جہانگیر کا تازہ ترین بلاگ : القاعدہ لیڈران کی ہلاکت
        آواز پاكستان | پاکستان دنیا کا ایک حسين وجميل ملك

        Comment

        Working...
        X