افغان طالبان ترجمان ذبيح اللہ مجاہد نے فون كركے غيرملکی ميڈيا كو بتايا كہ وہ برطانوی تخت وتاج كے تيسرے شہزادے ہيری كوہلاک كرنے كيلئے بڑا پلان بنارہے ہيں۔ طالبان کے ترجمان كے مطابق پرنس ہيری كو اغوا كرنا ان كے ليے اہميت نہيںركھتا۔ انہوں نے كہا كہ ہم شہزادہ ہيری پر حملہ كر كے قتل كردينگے۔ صوبہ ہلمند ميں گزشتہ سال سے تعينات اپاچی ہيلی كاپٹر پائلٹ پرنس ہيری نے گزشتہ ہفتے اچانک
افغانستان كادورہ كيا تھا۔
افغانستان كادورہ كيا تھا۔