Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

كون امن نہیں چاہتا ؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • كون امن نہیں چاہتا ؟

    نیوز ویك كی ایك نئی رپورٹ كے مطابق ، 70 فیصد طالبان رہنماء اور کمانڈرز القاعدہ سے تعلق نہیں چاہتے اور طالبان عسکریت پسندوں اور القاعدہ کے درمیان انتہائی کشیدگی ہے، اور امن معاہدے کی راہ میں بھی سب سے بڑی رکاوٹ القاعدہ ہے . باقی رپورٹ آپ نیچے لنك میں پڑھ سكتے ہیں

    اب سوال یہ ہے كہ القاعدہ كیوں افغانستان اور پاكستان میں امن نہیں چاہتی ؟ القاعدہ كیوں ہر اس شخص كو جو امن كے بارے مے بات بھی كرے ، دھمكی دیتی ہے یا اس كو مار دیتی ہے ؟ جواب آئینے كی طرح روشن ہے . جب تك جنگ جاری رہیگی ، تب تك القاعدہ جنگ كے سائے میں اپنا وحشیانہ اعمال كو جاری ركہیگی . امن چاھئیے تو ہمیںالقاعدہ كے شدت پسندانہ افكار كا سامنا كرنا پڑیگا . امن چاہئیے تو القاعدہ كے سارے دھشتگردوں كو ختم كرنا پڑیگا . امن چاہئیے تو اس زمین سے القاعدہ كا نام اور نشان مٹادینا پڑیگا . آج طالبان كے 70 فیصد رہنما القاعدہ كی اصلیت كو جان گئے ہیں اور وہ وقت دور نہیں جب باقی كا 30 فیصد بھی حقیقت كے طرف قدم ركھنگے اور القاعدہ كا ساتھ چھوڑ دینگے . مجھے بے صبری سے اس دن كا انتظار رہے گا



  • #2
    Re: كون امن نہیں چاہتا ؟

    چلیں جی دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے، میں ان طالبانوں کا شیطانی پیادوں کے علاوہ کچھ بھی نہیں سمجھتا۔۔
    Allah

    Comment


    • #3
      Re: كون امن نہیں چاہتا ؟

      agreed





      Comment


      • #4
        Re: كون امن نہیں چاہتا ؟

        پڑہئیے گااقبال جہانگیر کا تازہ ترین بلاگ : طالبان کی فوج پر خود کش حملوں کی دہمکی
        http://www.awazepakistan.wordpress.com

        Comment

        Working...
        X