Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

چاند نظر آگیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • چاند نظر آگیا

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    سعودی عرب کے شہر طائف میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیاہے
    سعودیہ میں پہلا روضہ20 جولائی بروز جمہ المبارک کو ہوگا
    :star1:

  • #2
    Re: چاند نظر آگیا

    Mubarak ho.........

    pta nhi Morroco mein bhi kisi ne chann vekya ke nhi????


    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: چاند نظر آگیا

      الحمد اللہ ۔
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #4
        Re: چاند نظر آگیا

        غور سے دیکھنا تھا فائر انکل کا سر تو نہیں دکھ گیا
        خیر مبارک ہو بانیاز انکل کو جیل ہوگئی
        :lol
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: چاند نظر آگیا

          Denmark mein pehli baar aisa huwa hai keh tumaam musalmaan aik hi roz roza rakh rahey hain. Kal Jumma-tu-Mubarak ko pehla roza hai - is baar hamein 5 jumma naseeb hongey is Ramadan mein.
          مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
          نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

          Comment


          • #6
            Re: چاند نظر آگیا

            Originally posted by Admin View Post
            Denmark mein pehli baar aisa huwa hai keh tumaam musalmaan aik hi roz roza rakh rahey hain. Kal Jumma-tu-Mubarak ko pehla roza hai - is baar hamein 5 jumma naseeb hongey is Ramadan mein.
            مبارک ہو رمضان کی آمد
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: چاند نظر آگیا

              Originally posted by Sub-Zero View Post
              غور سے دیکھنا تھا فائر انکل کا سر تو نہیں دکھ گیا
              خیر مبارک ہو بانیاز انکل کو جیل ہوگئی
              :lol
              بس تم نے انکل کہہ کر خوش کردیا بھتیجے





              Comment


              • #8
                Re: چاند نظر آگیا

                الحمدُللہ اس مرتبہ پانچ جمعے حاصل ہونگے

                اک تے چوپڑیاں اُتوں پنج پنج :)۔
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: چاند نظر آگیا

                  Originally posted by S.A.Z View Post
                  الحمدُللہ اس مرتبہ پانچ جمعے حاصل ہونگے

                  اک تے چوپڑیاں اُتوں پنج پنج :)۔
                  upgraded in 2012

                  :lol





                  Comment


                  • #10
                    Re: چاند نظر آگیا

                    Originally posted by Sub-Zero View Post
                    غور سے دیکھنا تھا فائر انکل کا سر تو نہیں دکھ گیا
                    خیر مبارک ہو بانیاز انکل کو جیل ہوگئی
                    :lol
                    بھتیجا چچا کے لئے کھانا وغیرہ تو لےکر جایا کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                    چچا نے بھتیجے کو نصیحت تو کی ہوگی کہ دیکھ بھتیجے میری واپسی تک میری گدی پر تو بیٹھ اور خبردار جو میرے کاموں میں کمی ہونے دی :)۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: چاند نظر آگیا

                      Originally posted by S.A.Z View Post


                      بھتیجا چچا کے لئے کھانا وغیرہ تو لےکر جایا کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                      چچا نے بھتیجے کو نصیحت تو کی ہوگی کہ دیکھ بھتیجے میری واپسی تک میری گدی پر تو بیٹھ اور خبردار جو میرے کاموں میں کمی ہونے دی :)۔
                      :rew:

                      اس بھتیجے کے تو ایسے کارنامے ہیں کہ میں* ہاتھ جوڑ*کر کہتا ہوں کوئی بھی پوچھے چچا کون ہے میرا نام ہرگز نہ بتانا





                      Comment


                      • #12
                        Re: چاند نظر آگیا

                        janab ye tou bataine roza kity hours ka hai





                        Comment


                        • #13
                          Re: چاند نظر آگیا

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          janab ye tou bataine roza kity hours ka hai


                          فجر کی آذان 3:29پر ہوئی تھی اور مغرب ان شاءاللہ6:33پر ہوگی۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: چاند نظر آگیا

                            hmmmmmmmm 14 hrs ......... kesa ja raha hai





                            Comment


                            • #15
                              Re: چاند نظر آگیا

                              الحمدُللہ ٹھیک چل رہا ہے

                              کمرے میں باقی لوگ سو رہے ہیں

                              لائٹ بند ہے

                              یو ٹیوب پر طاہر القادری کی ایک تقریر سن رہا ہوں

                              کائنات کا سب سے بڑا معجزہ۔
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X