السلامُ علیکم
اللہ جی پاکستان کے ہر اُس ادارے کی حفاظت فرمائیں جو صحیح معنوں میں اپنا کام درست کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں
اس پس پردہ ریکارڈنگ کو منظر عام پر لانے والے فرد کی اور اُس کے تمام اہل خانہ کی اللہ جی حفاظت کریں
کہا جا رہا ہے کہ آف دی ریکارڈ گفتگو کو اس طرح سر عام ظاہر کرنا جرم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاش ایسا جرم ہر فرد کرے کہ جس سے پاکستان کے کسی ادارے پر اوچھے وار کرنے والے بے نقاب ہوں۔
دنیا ٹی وی کے جس فرد نے یہ کام کیا ہے اُس کو سلام ہزار بار اُس کی ہمت کو سلام
میں اُس کے اس کام کو اس تناظر میں دیکھتا ہوں کہ
وہ جھوٹ جو دلوں کو ملائے اُس سچ سے بہتر ہے جو دلوں میں نفرتیں پیدا کرنے کا سبب ہو۔

Comment