Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شرم مگر تم کو نہیں آتی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شرم مگر تم کو نہیں آتی



    Click image for larger version

Name:	ephydrain.gif
Views:	1
Size:	121.5 KB
ID:	2488180
    :(

  • #2
    Re: شرم مگر تم کو نہیں آتی

    اس تحریر میں املا کی بہت سی غلطیاں ہیں معذرت خواہ ہوں یکسوئی سے ٹائپ نہیں کر پاتا

    :(

    Comment


    • #3
      Re: شرم مگر تم کو نہیں آتی

      بس جی ڈاکٹر صاحب
      کیا کہوں اب یہ لوگ جو بات بات پر اٹھارہ کروڑ عوام کی بھلائی کی باتیں کرتے ہوئے نظر آتے ہیں
      یہ سارے کہ سارے ایک نمبر کے ذلیل اور گھٹیا ترین مخلوق ہیں

      ان کو درحقیقت کسی ایک انسانی جان کی بھی پرواہ نہیں ہے
      یہ ملک صرف ایک بزنس پلیس ہے انکے لیے اور دھندہ بھی گھناونا ہے





      Comment


      • #4
        Re: شرم مگر تم کو نہیں آتی


        دیکھ لیں پھر یہ بہتی گنگا میں ہاتھ ہی نہیں دھو رہے بلکہ اشنان کر رہے ہیں
        اور ان کا اشنان کس دھوم دھڑکے سے جاری ہے اور جاری رہے گا

        :garmi:

        :(

        Comment


        • #5
          Re: شرم مگر تم کو نہیں آتی

          Originally posted by Dr Faustus View Post

          دیکھ لیں پھر یہ بہتی گنگا میں ہاتھ ہی نہیں دھو رہے بلکہ اشنان کر رہے ہیں
          اور ان کا اشنان کس دھوم دھڑکے سے جاری ہے اور جاری رہے گا

          :garmi:


          بس جناب اب یہ گنگا میلی ہوچکی ہے پاپیوں کے پاپ دھوتے دھوتے





          Comment


          • #6
            Re: شرم مگر تم کو نہیں آتی

            laanat ho in sub begairton pr
            :thmbup:

            Comment


            • #7
              Re: شرم مگر تم کو نہیں آتی

              ہم ہیں پاکستانی ہم تو ہر میدان میں جیتیں گے
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: شرم مگر تم کو نہیں آتی

                بہت عمدگی سے ایک گھاؤنے راز کا پردہ فاش کیا ہے
                سکون آور ادویات جن میں مارفین وغیرہ بھی ہیں ان مریضوں کے لئے ہوتی ہیں جن کا درد برداشت سے باہر ہو
                مگر ان کو نشے اور نارمل حالت میں استعمال اور پھر اس کا کاروبار سمجھ سے باہر ہے ان باتوں سے حقدار بھی مارے جاتے ہیں
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                Working...
                X