اسامہ کی ہلاکت میں پاکستانی حکومت اور فوج کا ہاتھ ہے، احمد مختار
شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ کی شہادت میں پاکستانی حکومت اور فوج کا ہاتھ ہے، احمد مختار
جیو نیوز
شیخ اسامہ بن لادن کی شہادت میں پاکستانی حکومت اور فوج کا ہاتھ ہے۔ایک برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ شیخ اسامہ بن لادنؒ کو موبائل سم کی مدد سے تلاش کیا گیا تھا۔جس سم کی مدد سے شیخ اسامہؒ کا پتہ چلایا گیا اس سم سے کبھی کبھی کال ملائی جاتی تھی اور ایک یا دو بول کے بعد اس سم کو بند کر دیا جاتا تھا جس کے بعد سم سے متعلق مزید معلومات کی گئیں۔احمد مختار کا مزید کہنا ہے کہ اگر امریکا کو کوئی مواد اردو زبان میں ملا تو وہ مواد پاکستان کو دے گا۔شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ کی شہادت میں پاکستانی حکومت اور فوج کا ہاتھ ہے، احمد مختار
جیو نیوز
----------------------------------------
پاکستانی مرتد میڈیا اخلاق سے عاری میڈیا ہے لہذا اس خبر میں شیخ اسامہ رحمہ اللہ لکھا گیا ہے۔
Comment