Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

    Originally posted by Dil Peshawari View Post
    Kisyani billi khamba nochay

    asma jahngir ora pakisatn noch k khaaa gaey hai aur un ka bandh haaar k be mojiy lut raha hai
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment

    • #17
      Re: دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

      Originally posted by Mr. Sialkoty View Post
      Awam ko aik faisla to ub ker lena chahiye, ya bhutto ko zinda rakhay ya khud ko
      Bhutto he zinda rahey ga yaaar jeeeee
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment

      • #18
        Re: دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

        میں تو وزیراعظم صاحب کی سزا کے بعد سوچ رہا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ دو ڈھائی بجے تک
        پارٹی کی طرف سے نئے نام کا اعلان ہوجائے

        مگر وزیراعظم صاحب نے تو کہا کسی میں دم ہے تو ہٹا کر دکھائے

        باقی بھائی جو باتیں آپ نے پیش کی ہیں کم و پیش ہر ممبر کے حلقے کا یہی عالم ہے

        Comment

        • #19
          Re: دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

          Originally posted by Mr. Sialkoty View Post

          Jahan kuch formulas aik universal truth ki si hesiyat rakhtay hein wahan per kuch exceptions bhi moojood rehti hein. Basically hum her cheez ko black or white mein dekhna chahtay hein aur grey areas ko hum consider he nahi kerte.

          Sub se pehlay sharfu gadhay ki hakoomat aik democracy ke tehat nahi aai us ne take over kia tha. Doosri kambakhti pakistan ke saath yeh hui ke us ke aanay k baad puri dunia ke political scenario mein kafi changes aaein and he became vulnareable to be affected from those changes. Ager yeh awam Rehman Dakait ki halakat per road per aa ker shadeed ehtajaaj ker sakti he to apne right k liye sarkon per kyoon nahi aati? Yeh awam Supreme court k faislay (jo k corrupt tareen wazeer-e-azam he) per ehtajaaj ker sakti he, roads block ker ke tyre jala sakti he, aur usi din usi corrupt party ke member ko election mein kamyaabi dilwa sakti he to apne bunyaadi haq k liye bahir kyoon nahi aati.

          Basically hamari politics to hay he gandi is mein shak nahi lekin hum yahan per aik bohat bara fact rule out ker jatay hein aur wo fact yeh hay ke hamari awam bhi kafi hud tak politicize he.
          سیالکوٹی بھائی میرا خیال آپ نے یہ پوسٹ "صرف پڑھے لکھوں "کو ہی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہونی چاہئے والی پوسٹ پر میرے کمنٹس کے جواب میں دینی تھی۔

          جبکہ اس میں باقی سب ہے علاوہ اِس بات کے۔

          خیر میں اپنا نقطہ نظر مزید واضح کر دوں کہ

          ہمارے جیسے ملک میں جہاں 70سے75فیصد آبادی ان پڑھ یا واجبی پڑھی لکھی ہو وہاں پر ہم یہ پابندی لگا کر کس جمہوریت کی بات کر سکتے ہیں

          اور ویسے بھی یہ بات سبھی مانتے ہیں کہ کتابی علم اور عملی علم میں بہت فرق ہے

          پڑھے لکھوں کی زہنی پختگی کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ ایک نام کی انقلابی پارٹی جس کو سب سے زیادہ زعم ہے پڑھے لکھے نوجوانوں کی حمائت حاصل ہونے کا اور فیس بک پر سب زیادہ ممبران رکھنے کا تو اُس پارٹی کا فیس بک پیج غلیظ قسم کی باتوں،گالیوں سے اس قدر بھرا ہوتا ہے کہ "ثنابچہ۔لیکن کی ہوسٹ"کو اس پر الگ سے پروگرام کرنا پڑا اور اُس پروگرام کے چلتے چلتے بیس ہزار سے زائد غلاظتیں اُس کا نام لے کر فیس بک کی زینت بن چکی تھیں

          کہنے کا مطلب یہ کہ ضروری نہیں کہ کتابی علم والے ہمیشہ درست فیصلہ ہی کریں اور نہ ہی یہ ضروری ہے کہ ان پڑھ کبھی درست فیصلہ نہیں کر سکتے۔

          علم حاصل کرنے کے زرایع بڑھ جائیں ہماری آبادی 75فیصد ان پڑھ سے پڑھے لکھوں کی گنتی میں آنے لگے پھر اس طرح کی پابندی کا سوچا جاسکتا ہے لیکن فلحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزارہ کرو :(۔
          :star1:

          Comment

          • #20
            Re: دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

            Originally posted by Baniaz Khan View Post
            میں تو وزیراعظم صاحب کی سزا کے بعد سوچ رہا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ دو ڈھائی بجے تک
            پارٹی کی طرف سے نئے نام کا اعلان ہوجائے

            مگر وزیراعظم صاحب نے تو کہا کسی میں دم ہے تو ہٹا کر دکھائے

            باقی بھائی جو باتیں آپ نے پیش کی ہیں کم و پیش ہر ممبر کے حلقے کا یہی عالم ہے

            مجھے تو اس بات کی زرا سی بھی اُمید نہیں تھی جس کااظہار میں نے اس تھریڈ میں کیا ہے
            http://www.pegham.com/showthread.php?t=80327

            باقی جو آپ نے کہا کہ ایسی صورتحال ہر حلقے میں ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شائد آپ میری بات کی گہرائی کو سمجھ نہیں سکے

            کہ ایک پارٹی کے وزیر اعظم کے خلاف فیصلہ آجانے کے بعد بھی اگر اُسی پارٹی کوووٹ پڑتے رہے تو پھر شائد ہمیں سوچنا ہوگا کہ اس پارٹی کے اُس حلقے میں یہ سب نعمت وافر مقدار میں موجود ہیں

            اُف ف ف ف ف کہ ہم اُس عدلیہ سے آزادنہ فیصلے مانگتے ہیں جس کا فیصلہ آجانے کے بعد نہ ہمیں سڑکوں پر آنا تھا نہ ہمیں ہڑتالیں کرنی تھیں نہ ہمیں لڑنا جھگڑنا تھا صرف پر امن رہتے ہوئے اُس پارٹی کو ووٹ نہ دے کر عدلیہ کے فیصلے کی توثیق کرنی تھی لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائے رے پاکستانیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم پر زردآری سے بڑی چیز مسلط ہونی چاہئے۔
            :star1:

            Comment

            • #21
              Re: دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

              بات یہ میرے بھائی کہ میں اس میں کلی طور پر قصور عوام کا بھی نہیں سمجھتا
              اور جہاں تک جلاو گھیراو والے واقعات کا تعلق ہے تو سب جانتے ہیں
              کہ کسی بھی پارٹی کےلیے اس قسم کے کام مشکل نہیں ہیں
              اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ لوگ اپنی خوشی سے نکل کر یہ سب کرتے رہے ہیں اور بغیر کسی سیاسی پارٹی سے عقیدت کے تو
              میری رائے اس کے بلکل خلاف ہے

              یہاں تک کہ میں ان لوگوں کے بارے میں بھی یہی کہوں گا جنھوں نے اس خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کی ہیں
              یہ سب اپنے مفادات کی سیاست ہے اور اس میں عوام بھی شامل ہے
              ملک سے یا قوم سے مخلص ہونے کی کوئی بات نہیں

              آپ کی یہ بات تو ٹھیک ہے کہ اس عوام کے لیے اس سے بھی بری نسل کا سربراہ ہونا چاہیے
              لیکن اگر کوئی بھی ایسا شخص اس قوم کی امامت سنبھالتا ہے جو ملک و قوم سے مخلص ہوا تو عوام پر اس کو ڈنڈا لازمی رکھنا ہوگا
              مگر مفادات بھی ملک و قوم کے عزیز ہونگے

              یہ بات اس وقت شاید ایک خواب سے زیادہ نہ ہو مگر حل یہی ہے اس جیسے تمام مسائل کا

              Last edited by Baniaz Khan; 28 April 2012, 20:44.

              Comment

              • #22
                Re: دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

                بانیاز میرے جگر میری جان

                میں جلاو گھیراو کی بات نہیں کر رہا کہ انہیں ایسا کرنا چاہئے تھا

                میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ ووٹنگ سے زیادہ پر امن احتجاج اور کوئی نہیں ہو سکتا تھا

                لوگ اپنا ووٹ اس پارٹی کو نہ دے کر اپنی مرضی و منشا کا اظہار کر سکتے تھے

                لیکن ہوا بالکل اس کے اُلٹ

                تو ہم عدلیہ سے کیوں دلیرانہ فیصلوں کی اُمید رکھتے ہیں

                جب عدلیہ نے فیصلہ دے دیا تو ہم اُس کے پیچھے کھڑے ہونے کے بجائے پیچھے پڑ گئے :(۔

                ہم لوگوں کو سو جوتے سو پیاز کے ساتھ ساتھ ناک سے لکیریں بھی کھنچوانے والے سربراہان کی ضرورت ہے۔
                :star1:

                Comment

                • #23
                  Re: دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

                  Originally posted by Pagal1 View Post

                  سیالکوٹی بھائی میرا خیال آپ نے یہ پوسٹ "صرف پڑھے لکھوں "کو ہی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہونی چاہئے والی پوسٹ پر میرے کمنٹس کے جواب میں دینی تھی۔

                  جبکہ اس میں باقی سب ہے علاوہ اِس بات کے۔

                  خیر میں اپنا نقطہ نظر مزید واضح کر دوں کہ

                  ہمارے جیسے ملک میں جہاں 70سے75فیصد آبادی ان پڑھ یا واجبی پڑھی لکھی ہو وہاں پر ہم یہ پابندی لگا کر کس جمہوریت کی بات کر سکتے ہیں

                  اور ویسے بھی یہ بات سبھی مانتے ہیں کہ کتابی علم اور عملی علم میں بہت فرق ہے

                  پڑھے لکھوں کی زہنی پختگی کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ ایک نام کی انقلابی پارٹی جس کو سب سے زیادہ زعم ہے پڑھے لکھے نوجوانوں کی حمائت حاصل ہونے کا اور فیس بک پر سب زیادہ ممبران رکھنے کا تو اُس پارٹی کا فیس بک پیج غلیظ قسم کی باتوں،گالیوں سے اس قدر بھرا ہوتا ہے کہ "ثنابچہ۔لیکن کی ہوسٹ"کو اس پر الگ سے پروگرام کرنا پڑا اور اُس پروگرام کے چلتے چلتے بیس ہزار سے زائد غلاظتیں اُس کا نام لے کر فیس بک کی زینت بن چکی تھیں

                  کہنے کا مطلب یہ کہ ضروری نہیں کہ کتابی علم والے ہمیشہ درست فیصلہ ہی کریں اور نہ ہی یہ ضروری ہے کہ ان پڑھ کبھی درست فیصلہ نہیں کر سکتے۔

                  علم حاصل کرنے کے زرایع بڑھ جائیں ہماری آبادی 75فیصد ان پڑھ سے پڑھے لکھوں کی گنتی میں آنے لگے پھر اس طرح کی پابندی کا سوچا جاسکتا ہے لیکن فلحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزارہ کرو :(۔
                  Mazrat chahoon ga ke meri baat thoori si deviate ho gai.

                  Kisi bhi nazaam ki behtari ko measure kerne k liye hamein kuch parameters bananay pertay hein jin ka koi mehsoos tareeka'kaar wazah nahi kia gaya. Jaan bachana to na doctor ke bus mein hota he aur na he neem-hakeem ke, lekin jub halaat critical hon to humara akli aur shaoori faisla yahi hota ke aik neem-hakeem ki bajaye aik mustanad doctor ke paas jaya jaye. Jis tarah reyasat ko chalanay k liye behtareen loogon ki zaroorat hoti he isi tarah behtareen loogon ke inthaab k liye bhi un loogon ki zaroorat hoti he ke jin ki halat per nisbatun achi nazar ho aur behtar faisla kerne ki ahliyat rakhtay hon. Diloon ke baid to Allah janta he, niyat to Perhay likhay ki bhi kharab ho sakti he aur unperh ki lehaza niyat ko hum yahan bunyaad bana ker kisi faislay per pohanchnay se to rahay.

                  Jahan baat he PTI ki facebook per vulgar comments ki, to janab aap aap is baat ko kyoon bhool jatay hein ke PTI koi imported jamaat nahi he yeh Pakistan k loogon ki jamaat he, is ke elected representative bhi Islami Jamhooriya Pakistan se belong kerte hain aur in ke voters bhi Pak watan se hein. Kia aap apni koom ke mazaj se na'buld hein? Vote PTI ko paray, PML-N ko paray ya PPP ko, koom to hamari yahi rahay gi imported loog nahi aaein ge. Ager is koom ka mazaj acha hota, is mein kuch genuine traits hotay to aaj Karachi dubai se ziada behtar halat mein hota aur Pakistani apne resources ki bina per Turkey se kahin aagay hota.

                  Baat aap ne khud bata di ke jub tak is koom mein khawandgi ka tanasub 70 - 75% tak nahi pohanch jata tub tak guzara karo. To bhai mein bhi guzaray se kuch ziada nahi sooch raha is koom k liye.
                  :thmbup:

                  Comment

                  • #24
                    Re: دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    بات یہ میرے بھائی کہ میں اس میں کلی طور پر قصور عوام کا بھی نہیں سمجھتا
                    اور جہاں تک جلاو گھیراو والے واقعات کا تعلق ہے تو سب جانتے ہیں
                    کہ کسی بھی پارٹی کےلیے اس قسم کے کام مشکل نہیں ہیں
                    اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ لوگ اپنی خوشی سے نکل کر یہ سب کرتے رہے ہیں اور بغیر کسی سیاسی پارٹی سے عقیدت کے تو
                    میری رائے اس کے بلکل خلاف ہے

                    یہاں تک کہ میں ان لوگوں کے بارے میں بھی یہی کہوں گا جنھوں نے اس خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کی ہیں
                    یہ سب اپنے مفادات کی سیاست ہے اور اس میں عوام بھی شامل ہے
                    ملک سے یا قوم سے مخلص ہونے کی کوئی بات نہیں

                    آپ کی یہ بات تو ٹھیک ہے کہ اس عوام کے لیے اس سے بھی بری نسل کا سربراہ ہونا چاہیے
                    لیکن اگر کوئی بھی ایسا شخص اس قوم کی امامت سنبھالتا ہے جو ملک و قوم سے مخلص ہوا تو عوام پر اس کو ڈنڈا لازمی رکھنا ہوگا
                    مگر مفادات بھی ملک و قوم کے عزیز ہونگے

                    یہ بات اس وقت شاید ایک خواب سے زیادہ نہ ہو مگر حل یہی ہے اس جیسے تمام مسائل کا

                    Aap kahin na kahin apni he baat ki nafi ker rahay hein
                    :thmbup:

                    Comment

                    • #25
                      Re: دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

                      Originally posted by Pagal1 View Post
                      بانیاز میرے جگر میری جان

                      میں جلاو گھیراو کی بات نہیں کر رہا کہ انہیں ایسا کرنا چاہئے تھا

                      میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ ووٹنگ سے زیادہ پر امن احتجاج اور کوئی نہیں ہو سکتا تھا

                      لوگ اپنا ووٹ اس پارٹی کو نہ دے کر اپنی مرضی و منشا کا اظہار کر سکتے تھے

                      لیکن ہوا بالکل اس کے اُلٹ

                      تو ہم عدلیہ سے کیوں دلیرانہ فیصلوں کی اُمید رکھتے ہیں

                      جب عدلیہ نے فیصلہ دے دیا تو ہم اُس کے پیچھے کھڑے ہونے کے بجائے پیچھے پڑ گئے :(۔

                      ہم لوگوں کو سو جوتے سو پیاز کے ساتھ ساتھ ناک سے لکیریں بھی کھنچوانے والے سربراہان کی ضرورت ہے۔

                      Baat phir jahil awam pe aa ker khatam hui na
                      :thmbup:

                      Comment

                      • #26
                        Re: دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

                        Originally posted by Mr. Sialkoty View Post

                        Aap kahin na kahin apni he baat ki nafi ker rahay hein
                        ji bataien kon c bat ki

                        Comment

                        • #27
                          Re: دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

                          Originally posted by Mr. Sialkoty View Post

                          Mazrat chahoon ga ke meri baat thoori si deviate ho gai.

                          Kisi bhi nazaam ki behtari ko measure kerne k liye hamein kuch parameters bananay pertay hein jin ka koi mehsoos tareeka'kaar wazah nahi kia gaya. Jaan bachana to na doctor ke bus mein hota he aur na he neem-hakeem ke, lekin jub halaat critical hon to humara akli aur shaoori faisla yahi hota ke aik neem-hakeem ki bajaye aik mustanad doctor ke paas jaya jaye. Jis tarah reyasat ko chalanay k liye behtareen loogon ki zaroorat hoti he isi tarah behtareen loogon ke inthaab k liye bhi un loogon ki zaroorat hoti he ke jin ki halat per nisbatun achi nazar ho aur behtar faisla kerne ki ahliyat rakhtay hon. Diloon ke baid to Allah janta he, niyat to Perhay likhay ki bhi kharab ho sakti he aur unperh ki lehaza niyat ko hum yahan bunyaad bana ker kisi faislay per pohanchnay se to rahay.

                          Jahan baat he PTI ki facebook per vulgar comments ki, to janab aap aap is baat ko kyoon bhool jatay hein ke PTI koi imported jamaat nahi he yeh Pakistan k loogon ki jamaat he, is ke elected representative bhi Islami Jamhooriya Pakistan se belong kerte hain aur in ke voters bhi Pak watan se hein. Kia aap apni koom ke mazaj se na'buld hein? Vote PTI ko paray, PML-N ko paray ya PPP ko, koom to hamari yahi rahay gi imported loog nahi aaein ge. Ager is koom ka mazaj acha hota, is mein kuch genuine traits hotay to aaj Karachi dubai se ziada behtar halat mein hota aur Pakistani apne resources ki bina per Turkey se kahin aagay hota.

                          Baat aap ne khud bata di ke jub tak is koom mein khawandgi ka tanasub 70 - 75% tak nahi pohanch jata tub tak guzara karo. To bhai mein bhi guzaray se kuch ziada nahi sooch raha is koom k liye.

                          السلامُ علیکم
                          سب سےپہلے تو معزرت کہ میں طویل رومن پڑھتے ہوے اگر آپ کی تحریر میںسے کچھ مس کر جاوں ۔

                          سیالکوٹی بھائی میں کب یہ کہہ رہا ہوں کہ مستند ڈاکٹر کو چھوڑ کر نیم حکیم کےپاس جایا جائے لیکن یہاں میرا تمام تر زور اس بات پر ہے کہ "ایک طبقے کو ووٹنگ کے حق سے بالکل ہی خارج کر دینے کی خواہش "کہاں کا انصاف ہے؟؟ وہ بھی اس معاشرے میں جہاں ان پڑھوں کی تعداد زیادہ ہے؟؟؟

                          پٹی پارٹی کے فیس بک کا تزکرہ اس پیرائے میں کیا تھا کہ پڑھے لکھوں کا یہ چہرہ بھی تو پاکستانیوں کا ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو صرف پڑھا لکھا ہونا کسی بھی کام کو سر انجام دینے کی حتمی دلیل نہیں ہوسکتی۔اور آپ ہی کے جواب میں میری بات کے اسرار کی وضاحت موجود ہے کہ اگر پٹی پارٹی کے ارکان یا کوئی لغو بات کرنے والے پاکستانی ہی ہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھے لکھے ووٹر بھی تو پاکستانی ہی ہونگے"شکریہ اپنی ہی پوسٹ میں میری بات کے لئے دلیل فراہم کرنے کا)۔

                          آخر میں میری اس بات سے متفق ہونے کا بھی شکریہ کہ جب تک 70 فیصد ان پڑھو سے 70فیصد پڑھے لکھوں میں تبدیل نہیں ہوجاتے جب تک "ان پڑھوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کا کوئی جواز نہیں"۔

                          بالفرض محال اگر کبھی ایسا ہوبھی گیا کہ70 فیصد پڑھا لکھا پاکستان ہوگیا تب بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ووٹ کا حق کسی سے نہیں چھینا جاسکتا :)۔
                          :star1:

                          Comment

                          • #28
                            Re: دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

                            سیالکوٹی بھائی "میرا شمار بھی ان پڑھو "میں ہی ہوتا ہے کیا مجھے ووٹ کا حق نہیں ہونا چاہئے؟؟؟ ۔
                            :star1:

                            Comment

                            • #29

                              آپکے فلسفے سے مجھے پنجابی کی ایک مثال یاد آ رہی ہے "کھانیاں وی دو تے او وی چوپڑیاں"

                              تبدیلی کیسے آئے گی؟ طاقت کے سب سے بڑے منبع یعنی ووٹ سے۔ آپ اسی طاقت کو غلط ہاتھوں میں دے کر کچھ بھی اچھا کیسے سوچ سکتے ہیں۔ پاکستان بننے کے بعد سے لوگ اسی جمہوری حق کو متعدد بار استعمال کر چکے کیا فائدہ ہوا۔ مسلئہ یہ ھے کہ ہم پراسس تبدیل کئے بغیر سسٹم تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔اس وقت دو محرکات بہت اہم ہیں تبدیلی کے لیے، اول عوام میں شعوری بیداری اور دوئم عوامی طاقت۔ شعوری بیداری سے عوام اپنی طاقت کو درست سمت دے سکیں گے ورنہ وہ ایک دوسرے کی طاقت کو زائل کر دیں گے۔ پاکستان کی مثال اس گاڑی کی سی ہے جسے آگے اور پیچھے دونوں طرف سے دھکا لگایا جا رہا ہے۔پی۔ٹی۔آئی عوامی بیداری کے لئے درست سمت تحریک چلا رہی ہے لیکن انکی کوشش کس قدر کامیاب ہوتی ہے یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ اتنے سالوں کی سوئی ہوئی نیم مردہ ضمیر کی مالک قوم کو جاگنے میں اور حواس بحال کرنے میں وقت تو لگے گا۔ آپ تبدیلی تو چاہتے ہیں اور تبدیلی کا ماخذ بھی کم علم اور شعور سے عاری لوگوں کو بنا رہے ہیں۔ تبدیلی کے لیے سب سے پہلے سوچ کو تبدیل کرنا پڑتا ھے اور پھر حکمت عملی کو۔

                              یہ بات تو ثابت ہے کہ پڑھے لکھے لوگوں کی سوچ میں اور ناخواندہ لوگوں کی سوچ میں واضع فرق موجود ہیں اور میری بات کو سپورٹ وہ سارے پول کریں گے جن میں پی۔ٹی-آئی واضع اکثریت سے دیگر پارٹیوں سے آگے نکلتی دکھائی دیتی ہے، لیکن ان پڑھ عوام ابھی بھی مردہ لوگوں کو جلا بخشے ہوئے ہے۔ جہالت زیادہ ہے میرے بھائی۔ اب روائتی سوچ سے کچھ ہٹ کر بھی سوچا جائے ُ
                              :thmbup:

                              Comment

                              • #30
                                Re: دودھ اور شہد کی نہریں پاکسان میں

                                Originally posted by Pagal1 View Post
                                سیالکوٹی بھائی "میرا شمار بھی ان پڑھو "میں ہی ہوتا ہے کیا مجھے ووٹ کا حق نہیں ہونا چاہئے؟؟؟ ۔
                                Agar mulk ke behtareen mufaad mein aap aur mein vote ke haq se mehroom ho bhi jaein to bura he kia he?
                                :thmbup:

                                Comment

                                Working...
                                X