السلامُ علیکم
کل صبح جب گیلانی کو سزا ہوئی اور اُس کے بعد ناایل وزیر اعظم گیلانی اور معطل وزرا کی ہٹ دھرمی دیکھی کہ نہ تو حکومت چھوڑی اور نہ ہی پشیمانی کا اظہار کیا تو مجھے زرہ بھر بھی افسوس اور حیرت نہیں ہوئی کہ ان کا وطیرہ ہی یہ رہا ہےکہ مجرم ہوکر ہیرو بنتے ہیں
لیکن
جب شام کو یہ خبر سنی کہ ملتان میں ہونے والی ضمنی الیکشن میں پیپلیز پارٹی کا رکن جیت گیا ہے تو حقیقی افسوس ہوا کہ ہم
پاکستانی کس سوچ کے مالک ہیں؟ کم کس نوید صبح کی بات کرتے ہیں جہاں کے عوام کی سوچ ایسی ہو کہ ایک ایسی پارٹی جس کا وزیر اعظم مجرم قرار دیا جائے اور وہ بھی کسی مارشل لاٗ کورٹ کے بجائے سپریم کورٹ جیسی عدالت سے تو اُس کے ممبر کو جتوا کر ہم کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟؟؟
ہمارے عوام اسی بات کے مستحق ہیں کہ ان پر ایک زردآری کے بجائے سو زردآری مرنے کے بعد جو پیدا ہو وہ ان کا حکمران ہو:esmile:۔

Comment