Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
انڈونیشیا: سونامی کا خطرہ ٹل گیا
Collapse
X
-
Re: انڈونیشیا: سونامی کا خطرہ ٹل گیا
Originally posted by Pagal1 View Postشکر الحمدُللہ
جب میں نے یہ خبر سنی تھی تو مجھے کافی تشویش ہوئی تھی کہ آٹھ ڈگری کا زلزلہ کافی نقصان دہ ہوتا ہے اور یہاں تو دو مرتبہ آگیا تھا۔۔۔۔۔۔
اللہ جی بنی نوع انسان کو ہر طرح کی آزمائش سے محفوظ رکھیں آمین
آمین
بلکل اور آپ نے ٹھیک کہا ایک بار کی جگہ دو بار جھٹکے وہ بھی شدید نوعیت کے
بس قدرتی آفات میں دعا ہی کی جاسکتی ہے
ہم اور آپ ان آفات اور آزمائش کے آگے بےبس و لاچار ہیںہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment