پانچ مقامات کی نشاندہی، کھدائی کا کام جاری
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے ایک سو انتالیس افراد کی تلاش کا کام جاری ہے اور پانچ مقامات کی نشاندہی کے بعد وہاں کھدائی کی جا رہی ہے۔
ادھر امدادی آپریشن میں پاکستان کی مدد کے لیے جرمن اور سوئس ٹیمیں منگل کو پاکستان پہنچ گئی ہیں جبکہ امریکی ماہرین پہلے ہی پاکستان آ چکے
بیان کے مطابق برفانی تودے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے پانچ جگہوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور امدادی ٹیمیں کھدائی کا کام کر رہی ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دو جگہوں پر کھدائی کا کام مشینری کے ذریعے کیا جا رہا ہے جبکہ تین جگہوں پر فوجی اہلکار اور عام شہری کھدائی کر رہے ہیں۔

Comment