Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

۔23مارچ اور عمران کا جلسہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ۔23مارچ اور عمران کا جلسہ

    السلامُ علیکم
    عمران خان صاحب لاہور کے مشہور جلسے کے بعد متعدد مرتبہ کہہ چکے تھے کہ 23مارچ کو بلوجستان میں جلسہ کریں گے
    ۔23مارچ آئی اور چلی گئی جلسہ؟؟؟
    شائد اس لئے نہیں کیا کہ 23مارچ کہا تھا اب وہ 23مارچ کس سال کی ہوگی اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا تھا اس لئے ہوسکتا ہے کہ عنقریب 2050کی 23مارچ کو جلسہ کر لیں 372-haha۔

    :star1:

  • #2
    Re: ۔23مارچ اور عمران کا جلسہ

    انكل "پاشا" جو چلے گئے:khi:
    مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

    Comment


    • #3
      Re: ۔23مارچ اور عمران کا جلسہ

      Originally posted by Dil Peshawari View Post
      انكل "پاشا" جو چلے گئے:khi:
      372-haha
      حسرت اُن غنچوں پہ ہے جنہیں بن کھلے "کھاد"ملنا بند ہوگئی ؟؟

      کوئی بات نہیں مال بکنے والا ہو خریدار بہت
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: ۔23مارچ اور عمران کا جلسہ

        dost election 2013 aap per bahut bhaari paray ga. aap apni jeeti jagti aankhon se dekho gay ppp aur n-league jesi pajero party tanga partiyan ban chuki hoongi. :lol
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: ۔23مارچ اور عمران کا جلسہ

          Originally posted by azeem-ahmed View Post
          dost election 2013 aap per bahut bhaari paray ga. aap apni jeeti jagti aankhon se dekho gay ppp aur n-league jesi pajero party tanga partiyan ban chuki hoongi. :lol
          شیخ چلی صاحب جو بات پوچھی گئ ہے اُس کا جواب ہے تو دو "سوال گندم جواب چنا؟؟؟"۔

          باقی آپ کی اس بات کا جواب وقت دے گا جب آپ کی "پٹی پارٹی"نواز حکومت میں وزارتیں لینے والوں کی لائن میں کھڑی ہوگی

          جو شخص کوئی سیٹ جیتے بغیر صرف جلسہ کرنے کے لئے ایم کیو ایم سے درپردہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔در پردہ بھی کیا کھلے عام کہ حامد میر کے پروگرام میں خود عمران صاحب کہہ چکے ہیں کہ پچھلی باتوں کو لے کر اگر آپ مجھ سے سوال کئے جائیں گے تو میں جلسہ کہاں کروں گا لوگ کہاں سے لائوں گا۔۔۔۔۔تو ایسے فرد کو تیس چالیس سیٹیں مل گئیں تو وزارتوں والی بندر بانٹ میں سب سے زیادہ حصہ لینے کے چکر میں کچھ دن آئیں بائیں شائیں کرے گا اور پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی مناسب قیمت لگنے پر حکومت کا اتحادی بناہوگا ۔
          اللہ جی نے چاہا تو آپ بھی یہیں ہوگے اور میں بھی۔
          :star1:

          Comment

          Working...
          X