اصغر خان کیس: یونس حبیب کے حمام میں سب ننگے
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
اصغر خان کیس
Collapse
X
-
Re: اصغر خان کیس
iss himaam mein agar zardari nay bhi nahaya hota tu sub qaum iss ko khoob galiyan aur burra bhala kaha hota.... :lol ab media bhi khamosh hai aur log bhi khamosh hain..........balkay hum sub khamosh hain kyun kay hamain sirf zardari burra lagta hai baaki sub achay hain .... :lol
imran khan ab aap ajain hum sub qaum ko akhta karein.... in lootaron ko sub ko ajtmai saza dilwain aur iss qaum ko bhi seedhi rah per lain jo roz mehngai kartihai aur e lzaam hukumrano ko deti hai.... :lolsigpic
Comment
-
Re: اصغر خان کیس
آپ پتہ نہیں کونسا میڈیا دیکھتے ہو جناب
کل "ثنا بچہ "کا پروگرام لیکن اسی پر مبنی تھا اور حامد میر نے سب سے آگے بڑھ کر یونس حبیب کا انٹرویو ہی لے ڈالا ،اب یہ اتفاق کی بات کہ ہفتے کے آخری دنوں میں ٹاک شوز کی چھٹی ہوتی ہے آپ جمع خاطر رکھو پیر کے دن سے سب اسی معاملے کو اُٹھائیں گے اور آپ شریف برادارن کے خلاف خوب گالیاں سن کر دل کو ٹھنڈا کر لینا
جہاں تک بات رہی زردآری کی تو بھائی یونس حبیب نے کلیر کر دیا کہ اُس نے 93میں پیپلز پارٹی کی بھی اُسی طرح مدد کی جیسے اُس کے خلاف آئی جے آئی کی مدد کی تھی
اور ویسے بھی اب تو کیس عدالت میں موجود ہے جب تک وہ کسی بھی فرد کو سزا وار قرار نہیں دے لیتی اُس وقت تک ادھر اُدھر کی ہانکنے کا فائدہ؟؟؟؟:star1:
Comment
-
Re: اصغر خان کیس
Originally posted by Pagal1 View Postآپ پتہ نہیں کونسا میڈیا دیکھتے ہو جناب
کل "ثنا بچہ "کا پروگرام لیکن اسی پر مبنی تھا اور حامد میر نے سب سے آگے بڑھ کر یونس حبیب کا انٹرویو ہی لے ڈالا ،اب یہ اتفاق کی بات کہ ہفتے کے آخری دنوں میں ٹاک شوز کی چھٹی ہوتی ہے آپ جمع خاطر رکھو پیر کے دن سے سب اسی معاملے کو اُٹھائیں گے اور آپ شریف برادارن کے خلاف خوب گالیاں سن کر دل کو ٹھنڈا کر لینا
جہاں تک بات رہی زردآری کی تو بھائی یونس حبیب نے کلیر کر دیا کہ اُس نے 93میں پیپلز پارٹی کی بھی اُسی طرح مدد کی جیسے اُس کے خلاف آئی جے آئی کی مدد کی تھی
اور ویسے بھی اب تو کیس عدالت میں موجود ہے جب تک وہ کسی بھی فرد کو سزا وار قرار نہیں دے لیتی اُس وقت تک ادھر اُدھر کی ہانکنے کا فائدہ؟؟؟؟
mein tu chahta hoon iss case mein sazain zaroor hoon... sub nay jis nay bhi IJI banai uss ko bhi sazain hoon aur sub ko pata lagna chahiye..... vo politicians hoon yaa army officers hoon....
baaki mein kisi ko galiyan nahi deta.... sirf insaaf ki baat karta hoon issliye tu mein tehreek insaaf ki parti join ki hai..... :lol
sigpic
Comment
Comment