Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عمران خان کی خواہش اور دھمکی؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عمران خان کی خواہش اور دھمکی؟؟؟

    السلامُ علیکم
    عمران خان صاحب نے اپنی خواہش پوری نہ ہونےپر دھمکی دےڈالی اب کوئی ان سے پوچھے کہ کیا وہی الیکشن منصفانہ ہونگے جس میں یہ وزیر اعظم بن سکیں؟؟؟

    Attached Files
    :star1:

  • #2
    Re: عمران خان کی خواہش اور دھمکی؟؟؟

    مجھے اب کہنا پڑے گا نوازشریف نے بھی وہی کیا جو اکثر آمر کرتے ہیں یعنی اقتدار منتقل بھی ہوتو انہیں کے بندوں کے پاس
    پہلے ان کے داماد کیپٹن صفدر پھر بیٹے صاحب حمزہ شریف جن کا سنا ہے وی وی آئی پی پروٹوکول دیا جارہا ہے اور اب ماریہ ان کی بیٹی
    مطلب اقتدار ان کی خاندانی وراثت بن گیا سو اب مجھے تو نواز شریف سے نفرت ہوگئی ہے

    *دعا ہے عمران خان ہی کجھ کرجائے مگر ان مگرمچھوں اور لوٹوں سے جیتنا ناممکن ہے

    گاڈ بلس یو عمران
    Last edited by Jamil Akhter; 7 March 2012, 09:44.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #3
      Re: عمران خان کی خواہش اور دھمکی؟؟؟

      sorry to say but i was going to press the dislike button but accidentally like button pressed , so don't take it in positivity because i hate this disgusting rather than its true
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: عمران خان کی خواہش اور دھمکی؟؟؟

        Originally posted by Gambler View Post
        مجھے اب کہنا پڑے گا نوازشریف نے بھی وہی کیا جو اکثر آمر کرتے ہیں یعنی اقتدار منتقل بی ہوتو انہیں کے بندوں کے پاس
        پہلے ان کے داماد کیپٹن صفدر پھر بیٹے صاحب حمزہ شریف جن کا سنا ہے وی وی آئی پی پروٹوکول دیا جارہا ہے اور اب ماریہ ان کی بیٹی
        مطلب اقتدار ان کی خاندانی وراثت بن گیا سو اب مجھے تو نواز شریف سے نفرت ہوگئی ہے

        دعا ہے عمران خان ہی کجھ کرجائے مگر ان مگرمجھوں اور لوٹوں سے جیتنا ناممکن ہے

        گاڈ بلس یو عمران

        السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
        اگر اسی چیز کو معیار بنا لیا جائے کہ جو پیشہ باپ کا تھا وہی پیشہ بچوں نے اختیار کیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
        آپ کو ہر اُس فرد سے نفرت ہوگی جو باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اُسی پیشے کو اپنائے
        جیسے ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر،انجینئر کا بیٹا انجینئر،آرٹسٹ کا بیٹا آرٹسٹ وغیرہ وغیرہ؟؟؟؟؟

        کیا نواز شریف نے وزارت عظمٰی کے لئے اپنے جانشین کے طور پر اپنے کسی بھی گھر والے کا نام دے دیا ہے کہ میرے بعد میرا فلاں بیٹا،بیٹی یا داماد وزیر اعظم ہونگے؟؟؟
        جیسے مرحومہ نصرت بھٹو نے فرمایا تھا کہ "بھٹو خاندا"صرف حکومت کے لئے پیدا ہوا ہے
        تو کیا ایسا کوئی بیان نواز شریف سے منسوب ہے؟؟؟

        نفرت کریں جس مرضی سے کریں لیکن عقل مندوں کا کہنا ہے کہ "جرم سےنفرت کریں مجرم سے نہیں"۔
        آپ کسی بھی لیڈر کی پالسیوں سےنفرت کریں اُس سے شخصی نفرت؟؟؟؟؟؟؟؟
        ویسے گیملر بھائی بتائے گا کہ یہ "ماریہ "کون ہیں

        جو جو عمران کے پیچھے لگنے والے ہیں اُنہوں نے ابھی سے اس طرح کی پالسی اپنا لی ہےکہ" ہمیں جیتنے نہیں دیا جائے گا" تاکہ بوقت ضرورت کام آئے
        بھائی میرے ایک دو شہروں میں بڑے جلسے کرنا الگ بات ہے اور پورے ملک میں الیکشن جیتنا بالکل الگ چیز آپ لوگوں نے تو ابھی تک بلدیاتی الیکشن نہیں جیتا تو جنرل الیکشن کا کیا جانو۔۔۔۔۔
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: عمران خان کی خواہش اور دھمکی؟؟؟

          Originally posted by Gambler View Post
          sorry to say but i was going to press the dislike button but accidentally like button pressed , so don't take it in positivity because i hate this disgusting rather than its true

          کوئی گل نئیں ہوجاندا ایہہ

          جوش جزبات میں ہاتھ ادھر کا اُدھر پڑ ہی جاتا ہے

          جیسے اوپر جزبات میں آکر آپ جلد بازی میں کسی بھی فرد سے نفرت محبت کا عجیب پیمانہ بنا بیٹھے ہیں :)۔
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: عمران خان کی خواہش اور دھمکی؟؟؟

            Originally posted by Pagal1 View Post

            السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
            اگر اسی چیز کو معیار بنا لیا جائے کہ جو پیشہ باپ کا تھا وہی پیشہ بچوں نے اختیار کیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
            آپ کو ہر اُس فرد سے نفرت ہوگی جو باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اُسی پیشے کو اپنائے
            جیسے ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر،انجینئر کا بیٹا انجینئر،آرٹسٹ کا بیٹا آرٹسٹ وغیرہ وغیرہ؟؟؟؟؟

            کیا نواز شریف نے وزارت عظمٰی کے لئے اپنے جانشین کے طور پر اپنے کسی بھی گھر والے کا نام دے دیا ہے کہ میرے بعد میرا فلاں بیٹا،بیٹی یا داماد وزیر اعظم ہونگے؟؟؟
            جیسے مرحومہ نصرت بھٹو نے فرمایا تھا کہ "بھٹو خاندا"صرف حکومت کے لئے پیدا ہوا ہے
            تو کیا ایسا کوئی بیان نواز شریف سے منسوب ہے؟؟؟

            نفرت کریں جس مرضی سے کریں لیکن عقل مندوں کا کہنا ہے کہ "جرم سےنفرت کریں مجرم سے نہیں"۔
            آپ کسی بھی لیڈر کی پالسیوں سےنفرت کریں اُس سے شخصی نفرت؟؟؟؟؟؟؟؟
            ویسے گیملر بھائی بتائے گا کہ یہ "ماریہ "کون ہیں

            جو جو عمران کے پیچھے لگنے والے ہیں اُنہوں نے ابھی سے اس طرح کی پالسی اپنا لی ہےکہ" ہمیں جیتنے نہیں دیا جائے گا" تاکہ بوقت ضرورت کام آئے
            بھائی میرے ایک دو شہروں میں بڑے جلسے کرنا الگ بات ہے اور پورے ملک میں الیکشن جیتنا بالکل الگ چیز آپ لوگوں نے تو ابھی تک بلدیاتی الیکشن نہیں جیتا تو جنرل الیکشن کا کیا جانو۔۔۔۔۔
            مریم جسے ماریہ لکھ دیا نواز شریف کی بیٹی ہے شائد بہرحال یہہ شاطرانہ چال ہے بغیر نام دئے نئی پود آگے لا کر پاکستانیوں کے سر پر بیٹھایا جائے
            جیت نہ بھی ملے عمران کو مگر ایک ایسا انسان ایسا لیڈر تو پاکستانیوں کو مل گیا جو تپتی جھلستی دھوپ میں ڈھنڈی ہوا کا جھونکا ہے
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #7
              Re: عمران خان کی خواہش اور دھمکی؟؟؟

              Originally posted by Gambler View Post

              مریم جسے ماریہ لکھ دیا نواز شریف کی بیٹی ہے شائد بہرحال یہہ شاطرانہ چال ہے بغیر نام دئے نئی پود آگے لا کر پاکستانیوں کے سر پر بیٹھایا جائے
              جیت نہ بھی ملے عمران کو مگر ایک ایسا انسان ایسا لیڈر تو پاکستانیوں کو مل گیا جو تپتی جھلستی دھوپ میں ڈھنڈی ہوا کا جھونکا ہے
              جی مجھے معلوم تھا کہ آپ "مریم نواز"کی جگہ ماریہ لکھ گئے اور ازراہ مزاق آپ سے تصیح چاہی تھی :)۔

              میرے پوچھے گئے سوال کو آپ گول کر گئے کہ

              وہ والدین جو بچوں کو اپنے نقش قدم پر چلائیں۔۔۔۔۔۔۔یا وہ بچے جو والدین کے پیشے سے وابستہ ہوجائیں وہ قابل نفرت کس طرح ہو سکتے ہیں

              بلکہ اگر ٹھنڈے دل سے سوچا جائے تو باقی شعبوں میں تو باپ اپنا بزنس اولاد کے حوالے کر دیتا ہے یا بچے اپنے والد کی کرسی پر آکر بیٹھ جاتے ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن؟؟؟؟؟؟؟؟؟ لوگوں کی مرضی پر منحصر کہ کب تک کسی کو ووٹ کریں کب ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں

              ایسا پیشہ تو بہت رسکی ہے :)۔

              ایک جانب آپ کا لیڈر کہتا ہےکہ ان کے بچے باہر رہتے ہیں باہر کاروبار کرتے ہیں
              دوسری جانب اگر وہ اسی ملک میں رہتے ہوئے اسی شعبے کو منتخب کرتے ہیں تب بھی طعنے

              کیا یہ کھلا تضاد نئیں؟؟؟؟
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: عمران خان کی خواہش اور دھمکی؟؟؟

                دیکھیں اگر سیاست کو کاروبار کی طرح دیکھنا ٹھیک نہیں کہئی باپ سیاست میں تو کہئی بیٹا کہئی بھائ تو کہئی بیٹی بینظیر سے میری نفرت کی وجہ
                یہی تھی ورنہ ذوالفقار بھٹو مجھے پسند تھے اب نوازشریف نے وہی حرکت کی بہرحال اب یہ بلیک لسٹ انسان بن چکا ہے ایک تو اقتدار کا لالچ مجھے پہلے ہی نظر آگیا تھا
                اس پر اب ان کو پیسے کی صحیح استعال بھول چکا ہے دو روپے کی روٹی کے بدلے چار بندوں کو پکا روزگار مل جائے تو عارضی سہولت سے مستقل وسیلہ بن جاتا

                عمران خان کی سب سے زیادہ مجھے جو بات پسند آئی ہے وہ یہ ہے کہ یہ بندہ پرجوش ہے اس میں ایسا ولولہ نظر آتا ہے جو صرف باحوصلہ لوگوں میں دکھتا ہے
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #9
                  Re: عمران خان کی خواہش اور دھمکی؟؟؟

                  اقتدار میں آنے سے بہلے سب اسی طرح پرجوش اور ولولہ انگیز دكھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اقتدار میں آنے كے بعد سب كچھ بھول جاتے ہیں لیكن سالا ہمارا سسٹم ہی كچھ ایسا ہے كہ جو پارٹی اقتدار میں آگئی خواہ اس كے لئے اس نے كسی سے پیسے لئے ہوں یا كوئی اور گھناونا راستہ اختیار كیا ہو پھر اُس پارٹی كو سیاست سے آٶٹ كرنا ناممكن ہوجاتا ہے۔ اور اس كی وجہ یہی ہوتی ہے كہ اقتدار میں آنے كے بعد ہر بندہ اپنے حلقے میں اپنے ووٹوں كے حساب سے كام كرواتا ہے٬ اپنی پوزیشن پكی كروالیتا ہے تاكہ وہ آئندہ الیكشن میں پھر سے كامیاب ہوجائے جیسے كہ آفتاب احمد خان شیرپاٶ ٬ امیرمقام وغیرہ نے مشرف دور میں ہر برے كام میں مشرف كا ساتھ دیا اور اس كے عوض انہیں وزارتیں ملیں اور اتنے فنڈز ملے جس كو استعمال كرتے ہوئے انہوں نے صرف اپنے حلقوں میں ترقیاتی كام كئے اور آج اور آئندہ بھی اسی كے بل بوتے پر سیاست میں اِن رہیں گے۔
                  مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

                  Comment

                  • #10
                    Re: عمران خان کی خواہش اور دھمکی؟؟؟

                    Originally posted by Gambler View Post
                    دیکھیں اگر سیاست کو کاروبار کی طرح دیکھنا ٹھیک نہیں کہئی باپ سیاست میں تو کہئی بیٹا کہئی بھائ تو کہئی بیٹی بینظیر سے میری نفرت کی وجہ
                    یہی تھی ورنہ ذوالفقار بھٹو مجھے پسند تھے اب نوازشریف نے وہی حرکت کی بہرحال اب یہ بلیک لسٹ انسان بن چکا ہے ایک تو اقتدار کا لالچ مجھے پہلے ہی نظر آگیا تھا
                    اس پر اب ان کو پیسے کی صحیح استعال بھول چکا ہے دو روپے کی روٹی کے بدلے چار بندوں کو پکا روزگار مل جائے تو عارضی سہولت سے مستقل وسیلہ بن جاتا

                    عمران خان کی سب سے زیادہ مجھے جو بات پسند آئی ہے وہ یہ ہے کہ یہ بندہ پرجوش ہے اس میں ایسا ولولہ نظر آتا ہے جو صرف باحوصلہ لوگوں میں دکھتا ہے

                    گیملر بھائی لگتا ہے آپ بہت کچھ کہنا چاہتے تھے لیکن شائد وقت کی کمی کی بنا پر باتیں ادھوری ادھوری چھوڑ دیں بہتر ہے کہ آپ ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ پوائنٹس جمع کریں اور پھر صفحہ قرطاس پر تحریر کیجئے۔
                    البتہ آپ کی ان ادھوری باتوں کا جو لب لباب میں سمجھ پایا ہوں اُن کے لئے عرض ہے کہ
                    آپ اس بات کی نفی کے لئے کوئی ٹھوس بات نہیں کر رہے کہ والدین کے پیشے کو بچے اختیار کرین تو وہ نفرت کا سبب کیوں؟؟؟
                    آپ کے ساتھ کے ملک میں نہرو خاندان اب تک سیاست میں ان ہے اگر لوگ ووٹ کر رہے ہیں تو سات پشتوں کو بھی حق ہے کہ وہ سیاست میں رہیں
                    اقتدار کا لالچ والی بات آپ نے خوب کہی "کیا اوپر عمران کا جو بیان چسپاں ہے"اُس مین وہ یہ کہہ رہا ہے کہ میں پارٹی کا صدر رہوں گا ہمارا وزیر اعظم کوئی پارٹی ممبر ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
                    آپ کے یا میرے کسی کو بلیک لسٹ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا بہتر ہے کہ ہم گفتگو کریں اور پہلے سے اپنے زہن میں کوئی حتمی فیصلہ کر کے بات نہ کریں
                    والسلام۔
                    :star1:

                    Comment

                    • #11
                      Re: عمران خان کی خواہش اور دھمکی؟؟؟

                      Originally posted by Dil Peshawari View Post
                      اقتدار میں آنے سے بہلے سب اسی طرح پرجوش اور ولولہ انگیز دكھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اقتدار میں آنے كے بعد سب كچھ بھول جاتے ہیں لیكن سالا ہمارا سسٹم ہی كچھ ایسا ہے كہ جو پارٹی اقتدار میں آگئی خواہ اس كے لئے اس نے كسی سے پیسے لئے ہوں یا كوئی اور گھناونا راستہ اختیار كیا ہو پھر اُس پارٹی كو سیاست سے آٶٹ كرنا ناممكن ہوجاتا ہے۔ اور اس كی وجہ یہی ہوتی ہے كہ اقتدار میں آنے كے بعد ہر بندہ اپنے حلقے میں اپنے ووٹوں كے حساب سے كام كرواتا ہے٬ اپنی پوزیشن پكی كروالیتا ہے تاكہ وہ آئندہ الیكشن میں پھر سے كامیاب ہوجائے جیسے كہ آفتاب احمد خان شیرپاٶ ٬ امیرمقام وغیرہ نے مشرف دور میں ہر برے كام میں مشرف كا ساتھ دیا اور اس كے عوض انہیں وزارتیں ملیں اور اتنے فنڈز ملے جس كو استعمال كرتے ہوئے انہوں نے صرف اپنے حلقوں میں ترقیاتی كام كئے اور آج اور آئندہ بھی اسی كے بل بوتے پر سیاست میں اِن رہیں گے۔

                      زمینی حقائق پر مبنی تحریر
                      نا جانے ہم لوگ کب سرابوں میں رہنا چھوڑیں گے
                      ہم تو وہ لوگ ہیں کہ"مرحوم صدام حسین"امریکہ کی آشیر باد پر کویت پر قبضہ جما کر امریکہ کی جنگ لڑ رہا تھا اور

                      ہم پاکستانی "اس میں دم ہے اس میں حوصلہ ہے" کہتے ہوئے صدام کی حمائت میں ریلیاں نکال رہے تھے
                      صدام حسین قدم بڑھاو ہم تمھارے ساتھ ہیں :)۔
                      افسوس صد افسوس "۔ "
                      :star1:

                      Comment

                      • #12
                        Re: عمران خان کی خواہش اور دھمکی؟؟؟

                        imran khan ko moqa dena chahiye... mein is baat ko zaroor manta hoon kay imran khan abhi immature hai lakin iss ko eqtedaar denay mein koi haraj bhi nahi.... imran khan eik acha leader sabat hosakta hai lakin imran khan ko yeh pooranay lootay nahi aazmanay chahin balkay nai loog samnay lain bilashak vo ghair maqbool hoon... berhaal mein iss martaba imran khan ko vote karon ga inshallah
                        sigpic

                        Comment

                        Working...
                        X