Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
بلوچ عوام کو آزاد ملک کا حق حاصل ہے
Collapse
X
-
Re: بلوچ عوام کو آزاد ملک کا حق حاصل ہے
صرف پاکستان پر دباؤ ڈالنے کا ہتھکنڈا
ورنہ امریکہ کیا بلوچستان کو خود بھی پتہ ہے اسکی بقاء اور سلامتی ایک نیوکلئیر محتدہ پاکستان کے ساتھ ہے
بنجر بلوچستان جو نوے فیصد زراعت جس میں گندم،چاول،دالیں،چنا پنجاب اور سندھ سے امپورٹ کرتا ہے
اس کے علاوہ کاٹن اور ملبوسات بھی امپورٹ کئے جاتے ہیں
بلوچستان اگر الگ ہوا بھی تو اسکے ایک طرف بیابان افغانستان ہوگا ایک طرف پاکستان اور ایک طرف ایران جو زراعت خود امپورٹ کرتا ہے
بلوچستان کے گیس کے ذخائر زیادہ سے زیادہ دس سال چل سکتے ہیں اس کو یہ اپورٹ نہیں کرسکتا باقی اس کو ایک فوج ہی رکھنے کے لئے اربوں ڈالر چاہئے ہونگیں
گوادر کی بندرگاہ بھی بیکار ہے علاقے میں دبئی فری پورٹ پہلے سے ہے
پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم ہیں
اس لئے بلوچستان کو بنگلہ کی طرح نہیں سوچنا چاہئے ان کے پاس پٹ سن تھی مگر ان کے پاس کچھ نہیں
فوج کو بھی ہاتھ ہلکا رکھنا چاہئے اور را کا نظام توڑنا چاہئےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment