Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Aafia - Jisay mene dekha

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Aafia - Jisay mene dekha


    عافیہ.... تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!

    عافیہ
    جسے میں نے دیکھا


    تحریر: ابو السبایا

    ہکذا الاحرار فی دنیا العبید
    غلاموں کی دنیا میں آزاد لوگ اسی طرح رہا کرتے ہیں

    کہاں ہیں مرد؟ مجھے ہی کیوں یہاں کھڑے ہو کر یہ کام کرنا پڑ رہا ہے؟ اور بات بھی اسکی ٹھیک تھی۔ وہ مسلمان بھائیوں سے بھرے معاشرے میں ایک ماں، ایک بیوی اور ایک طالبہ ہی تو تھی۔ وہ بھائی جو اسلام کے کسی کام کے نہ تھے....

    جب وہ MIT یونیورسٹی (امریکہ میں واقعہ دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں سے ایکاللہ اکبر....یعنی مسلمان ہونے پرجیل کے یونیفارم کی آستینیں چھوٹی ہوتی ہیں) اس کے وکیل جلد ہی اس کے پاس آ بیٹھے اور سماعت کا باقاعدہ آغاز ہوا۔

    استغاثہ کا بڑا وکیل کرسٹوفرلاوین، جو کہ امریکی وزارت عدل میں اسسٹنٹ اٹارنی کا عہدہ رکھتا ہے، بھی تین چار ایف-بی-آئی ۔(FBIمیں مزید کیا کہوں....؟
    واللہ المستعان



    Source : Bab-ul-islam
Working...
X