Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی اŸ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی اŸ

    ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی اطلاعات









  • #2
    Re: ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی ا&

    دوست یہ خبر پڑھ کر صرف افسوس ہوا کیونکہ پاکستانی گورنمنٹ اور فوجی حکام دونوں اب صرف لاچاری کی مورت بنی نظر آتی ہیں جب سی آئی اے دھڑلے سے اپنے من پسند لوگوں کو اٹھا کر گوانتو اور افغانستان اسمگل کررہی تھی اس وقت انہیں ڈالر کی چمک نظر آرہی تھی یہ سمجھ نہیں آرہا تھا ان میں پاکستانی بہنیں بھی اسمگل ہورہی ہیں جب ہوش آیا تو سانپ کے منہ چوزا کون چھینے اب بھی عقل آئی جب ڈالر بھی بند ہوگئے اپر سے فوجی بھی مارے جارہے ہیں اس پر مزید کی فرمائش اور پاکستانی بہنیں بھیجو بےغیرتو
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی ا&

      میری نظر میں تو پاکستانی بہنیں
      پاکستانی بھائیوں سے زیادہ اچھا کام کررہی ہیں





      Comment


      • #4
        Re: ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی ا&

        pervaiz mushraf kay regime mein yeh case hua tha... aur pervaiz mushraf nay dollars kay aiwaz pakistaniyun ko america kay hawalay kia tha... ab vo hero ban kay aa raha hai aur hamaray retired army officers ussay welcome karnay ko tayyar bethay hain.... her party kamzor hai.. kis per aitebaar karien.. koi shair bana hua hai koi sultan rahi ki tarah bolta hai koi tu khul kar hakumaton ko lalkarta hai lakin afsos america kay sub khamosh bethay hain... dost dollar pehlay bhi atay thay aur ab bhi aa rahe hain....

        kasoor sirf political parties ka nahi america su tu pakistan ki awam bhi muhabbat karti hai.... bazaahir tu aap ko lagay ga kay yeh awaam america ko galiyan deti hai agar america thori bhi veza mein narmi karti hai tu yeh qaum jo itna politicians per gussa karti hai veza kaylie umed parti hai... lambi lambi linein lag jati hain....

        hum na as qaum aafia kay saath hain na politicians uss kay saath hain.... hum asaani kay saath gah detey hain kay politicians kuchh nahi kartay agar hum as nation agar america ki products ka aur america kay veza ka bycot karein tu phir dekh america ka kia banta hai....
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی ا&

          حسبنا الله ونعم الوكيل

          لعنت ہے ایسی ناپاک فوج پر جس نے چند ٹکوں کے عوض ہماری عزتیں امریکہ کو بیچ دیں۔
          ہمارے بھائیوں کا امریکہ سے سودا کر لیا گیا۔
          جو شریعت کی ہر آواز کو اپنے بوٹوں تلے دبانے ہر جگہ پہنچ جاتی ہے۔
          اللہ غارت کرے ایسی ناپاک فوج کو جنہوں نے لال مسجد کی معصوم کلیاں روند ڈالیں۔ اور کئیوں کا ابھی تک پتہ نہیں کہ وہ کہاں گئیں!!
          سوات اور قبائل کے علاقوں کے مکینوں کو ہجرت پر مجبور کر دیا گیا۔ تاریخ گواہ ہے دنیا کی تاریخ میں آج تک اتنی بڑی ہجرت کبھی نہ دیکھی گئی۔ اور پھرا ن کی عزتیں پامال کی گئیں۔ اور جو کچھ مشرقی پاکستان میں اس فوج نے ہماری بہنوں کے ساتھ کیا وہ کس سے چھپا ہے!
          پاکستانی فوج کیوں بنائی گئی اور اس کے پچھلے کرتوت الحمدللہ اب کتابوں میں چھپ چکے ہیں۔ حطین شمارہ نمبر ۷ میں اس پر جامع مضمون چھپا ہے جو پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
          اے اللہ تو مجاہدین کےہاتھ مضبوط کر کہ وہ ان سے اپنی بہنوں کا بدلہ لے سکیں۔۔۔
          اپنے بھائیوں کا بدلہ لے سکیں۔۔۔
          اپنے بزرگوں کا بدلہ لے سکیں جنہیں وزیرستان میں بمباریاں کر کر کے شہید کر دیا گیا۔
          جن کی مسجدیں شہید کر دی گئیں۔
          جن کے مکان تباہ کر دیئے گئے۔
          جنہیں کھلے آسمان تلے بے حال چھوڑ دیا گیا۔
          اے اللہ امریکی افواج کی صفوں میں پہلی صف میں کھڑی اس فرنٹ لائن اتحادی فوج کو ذلیل و خوار کر۔
          اے پروردگار! اے رب العالمین! جنہوں نے پچھلے گیارہ سالوں سے اپنے اڈے امریکیوں کو دے رکھے ہیں تاکہ ہم مسلمانوں کا خون بہایا جا سکے، اے پروردگار تو اُن پر عذاب نازل کر۔
          اے اللہ، ان کی چالیں انہی پر پھیر دے۔
          یا رب العالمین، تو مجاہدین کی نصرت فرما۔
          اے اللہ، صومالیہ میں ہمارے بھائیوں کی نصرت فرما۔
          اے اللہ، شام، لیبیا، الجزائر، مالی، فلسطین میں مجاہدین کی نصرت فرما۔
          اے اللہ تحریک طالبان پاکستان کی زبردست نصرت فرما۔
          اے اللہ جزیرۃ العرب میں تنظیم القاعدہ کی نصرت فرما۔
          اے اللہ یمن میں ہمارے بھائیوں کی نصرت فرما۔
          اے اللہ عراق میں ہمارے مجاہد بھائیوں کی نصرت فرما۔ اے اللہ شیشان کے مجاہدین کی نصرت فرما۔
          اے اللہ افغانستان کو امریکیوں کا قبرستان بنا دے۔
          اُس کے اتحادیوں کا قبرستان بنا دے۔ اُس کے فرنٹ لائن اتحادیوں کا قبرستان بنا دے۔
          اے اللہ تو مجاہدین کو اپنی رحمت سے ڈھانپ لے۔
          اے اللہ تو اُنہیں کافی ہو جا۔

          سکون بھلا کیسے ہو جبکہ ہماری عزتیں دشمن کی قید میں ہیں، ہمارے بھائی دشمن کی قید میں ہیں۔ جن کی راتیں کروٹیں بدل بدل کر گزرتی ہیں۔
          اور یہ کیا جانیں کہ وہ کس حال میں ہیں

          https://www.youtube.com/watch?v=DLhq_Oau0LE

          Comment


          • #6
            Re: ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی ا&

            بہت بہت افسوس ہو رہا ہے

            Comment


            • #7
              Re: ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی ا&

              بھائی معاف کرنا
              یہ آپ کا خدا آجکل امریکیوں کے ساتھ تو نہیں ہے
              جتنا آپ لوگ یا آج کے مسلمان
              اے اللہ یہ کر
              اے اللہ وہ کر
              یہ بھی کردے
              یہ بھی کر
              اور یہ بھی
              کی دعائیں مانگتے ہو
              اتنا ہی امریکہ اور آپ کے دشمنوں کی طاقت میں اضافہ ہوتا جاتا ہے

              میں نے آپ سے پہلے بھی کچھ پوچھا تھا بجائے آپ کسی بات کا جواب دینے کے لیے
              سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے لگتے ہو

              مجھے لگتا ہے کہ پاکستان کی افواج کو
              اگر آپ کہیں پاک فوج پڑھتے یا سنتے ہو
              تو سمجھتے تو شاید غسل یا وضو کر کے پاک ہوئی وی فوج ہے
              اور نفرت کے اظہار کے طور پر پاک سے پہلے ناپاک لگادیتے ہو
              بھائی حالات پہ نگاہ بھی رکھتے ہو
              اور کرتے ہو وہی رٹی رٹائی کم علموں والی باتیں





              Comment


              • #8
                Re: ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی ا&

                Originally posted by baniazkhan View Post
                مجھے لگتا ہے کہ پاکستان کی افواج کو اگر آپ کہیں پاک فوج پڑھتے یا سنتے ہوتو سمجھتے تو شاید غسل یا وضو کر کے پاک ہوئی وی فوج ہےاور نفرت کے اظہار کے طور پر پاک سے پہلے ناپاک لگادیتے ہوبھائی حالات پہ نگاہ بھی رکھتے ہو اور کرتے ہو وہی رٹی رٹائی کم علموں والی باتیں
                میرے بھائی آپ نے دلائل کا سہارا لیا نہ حقائق کا۔ کیا میں اسے رٹی رٹائی بات سمجھوں یا کم علمی!اے اللہ ہمارے سینوں کو حق سمجھنے کیلئے کھول دے۔

                Comment


                • #9
                  Re: ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی ا&

                  میں نے کون سی رٹی رٹائی باتیں پیش کیں ہیں
                  اور آپ کی پوسٹ میں ایسا کیا تھا جس کے حوالے سے دلائل کی کوئی بات کی جاتی
                  سیدھی سی بات ہے
                  پاک فوج سے مراد پاکستانی فوج ہے
                  اس سے مراد کوئی طہارت یا پاکیزگی نہیں ہے





                  Comment


                  • #10
                    Re: ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی ا&

                    حوصلہ رکھیں اقبال بھائی ٹھیک ہوجائے گا سب انشاءاللہ ، ٹھیک ہے لالچ آگیا اب عقل بھی تو آگئی امید ہے اب حالات بہتری کی جانب رواں ہوجائیں گے رونے دھونے کوسے بدعائوں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #11
                      Re: ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی ا&

                      Originally posted by azeem-ahmed View Post
                      pervaiz mushraf kay regime mein yeh case hua tha... aur pervaiz mushraf nay dollars kay aiwaz pakistaniyun ko america kay hawalay kia tha... ab vo hero ban kay aa raha hai aur hamaray retired army officers ussay welcome karnay ko tayyar bethay hain.... her party kamzor hai.. kis per aitebaar karien.. koi shair bana hua hai koi sultan rahi ki tarah bolta hai koi tu khul kar hakumaton ko lalkarta hai lakin afsos america kay sub khamosh bethay hain... dost dollar pehlay bhi atay thay aur ab bhi aa rahe hain....

                      .
                      Bilkul Azeem Bhai humain yaad hai uss waqt Perviaz Mush ki hakumat thi aur Qasuri sahab foreign minister thay unhi ke haathon ye muamila tay paya tha.....laiken ab woh chonke Captan sahab ke camp mein hain aur baqol unke "pakistan ki Doobti nayya" ko paar karnay nikley hain isliye aap ne unka naam lena gawara nahi kiya........
                      مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

                      Comment


                      • #12
                        Re: ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی ا&

                        Comment


                        • #13
                          Re: ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی ا&

                          wese hamla honay wali khabar durast nahi hai... aap pakistaniyun ko hamla ka bata kay jazbati kar rahe ho... :lol
                          sigpic

                          Comment


                          • #14
                            Re: ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی ا&

                            Comment


                            • #15
                              Re: ڈاکٹرعافیہ کینسر کا شکار، حاملہ ہونے کی ا&

                              جو تم کو ہو پسند وہی بات کہیں گے
                              تم دن کو اگر رات کہو ، رات کہیں گے


                              بلکل صحیح کہہ رہے ہیں جناب آپ





                              Comment

                              Working...
                              X