Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پاکستانی طالبان کےامیرحکیم اللہ محسود ہل

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پاکستانی طالبان کےامیرحکیم اللہ محسود ہل

    پاکستانی طالبان کےامیرحکیم اللہ محسود ہلاک


    میرانشاہ : کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر حکیم اللہ محسود امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعد م تحریک طالبان پاکستان کے امیر 12 جنوری 2012 ء کو شمالی وزیرستان میں ہونےوالے حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں ۔ امریکی خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستانی خفیہ اداروں نے طالبان رہنماوں کی 6 فون کالز کا ریکارڈ کیں ہیں جن سے واضح اشارے ملے ہیں کہ طالبان کمانڈر ڈرون حملے میں مارے گئے ہیں ۔ ادارے نے اپنی رپورٹ میں مزید بتایا کہ انہیں آڈیو ریکارڈز کے بارے میں معلومات پاکستانی اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر دیاجب کہ ایک فون کال پر ایک جنگجو اس معاملے پر دوسروں کو تنقید کا نشانہ بنارہا ہے دوسری کال سے اس کی موت کی تصدیق ہوئی۔ ادھر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے امیر اللہ محسود نے خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ وہ زندہ ہیں اور تنظیموں سے رابطے میں ہیں ۔ ان کا کہناتھا کہ طالبان کمانڈر12 جنوری کو اس جگہ موجود نہیں تھے جہاں ڈرون حملہ کیا گیا تھاجب کہ ہلاکت کا دعویٰ درست نہیں ۔ یاد رہے کہ 2010ء کے اوائل میں بھی پاکستانی اور امریکی حکام نے حکیم اللہ محسود کی شمالی و جنوبی وزیرستان کی سرحد پر راکٹ و میزائل کےحملے میں ہلاکت کا دعویٰ سامنے آیا تھا جو کہ بعدازاں ان کے زندہ ہونے ویڈیو سامنے آنے پر غلط ثابت ہوا تھا
    پاکستان کی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ سمجھے جانے والے عسکریت پسند رہنما حکیم اللہ محسسود مبینہ طور پر ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستانی خفیہ ایجنسی کے چار اہلکاروں نے ان کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ خس کم جہاں پاک۔ اگر حکیم اللہ ہلاک ہو گئے ہیں تو اس بہزاروں پاکستانی بے گناہوں کے قاتل کا معاملہ اب اللہ کے پاس ہے۔
    حکیم اللہ محسود جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے طالبان کمانڈر ہیں جن کو کمانڈر بیت اللہ محسودکی ہلاکت کے بعد تحریک طالبان پاکستانکا نیا سر براہ مقرر کیا گیا تھا اور وہ بیت اللہ محسود کے محافظ اور ڈرائیور بھی رہے ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی موت یا گرفتاری پر پانچ کروڑ روپے کا انعام مقرر کر رکھا ہے۔ پاکستان میں انٹیلی جنس حکام نے امکان ظاہر کیا ہے کہ مفرور طالبان کمانڈر حکیم اللہ محسود ایک حالیہ امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی اے پی کو پاکستانی حکام نے بتایا ہے کہ انھوں نے طالبان جنگجوؤں کے ایک دوسرے کے ساتھ نصف درجن سے زائد رابطوں کو سنا ہے جن میں وہ شمالی وزیرستان میں 12 جنوری کو کیے گئے ایک مبینہ امریکی میزائل حملے میں اپنے کمانڈر کی ہلاکت کے بارے میں گفتگو کر رہے تھے۔ ان رابطوں میں کچھ طالبان نے محسود کی ہلاکت کی تصدیق کی جب کہ ایک نے وائرلیس پر اس موضوع پر گفتگو پر تنقید کی۔ اطلاعات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی کے ایک ترجمان نے اپنے لیڈر کی ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے کے وقت حکیم اللہ محسود اُس علاقے میں موجود ہی نہیں تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی خفیہ اداروں نے طالبان رہنماں کی چھ فون کالز ریکارڈ کی ہیں جن سے یہ اشارے ملتے ہیں کہ شاید پاکستانی طالبان کے امیر 12 جنوری کو ہونے والے ڈرون حملے میں مارے گئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا یہ دعویٰ پاکستانی انٹیلی جنس حکام کی جانب سے سامنے آیا ہے جنہوں نے طالبان رہنماں کے درمیان ہونے والے مواصلاتی رابطوں کا سراغ لگایا ہے جن میں کچھ طالبان جنگجو اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ محسسود ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ایک فون کال میں ایک جنگجو اس معاملے پر ریڈیو پر بات کرنے پر دوسروں کو تنقید کا نشانہ بھی بنا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انٹیلی جنس حکام نے نام ظاہر نہیں کئے ہیں کیونکہ انہیں اس بات بات کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان عاصم اللہ محسسود نے گروپ کے امیر کی ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس مقام پر موجود ہی نہیں تھے جہاں ڈرون حملہ کیا گیا تھا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ حکیم اللہ محسود زندہ ہیں اور تنظیموں سے ان کا رابطہ ہے، ان کی ہلاکت سے متعلق دعویٰ درست نہیں ہے۔ ریگیڈیئر(ر)محمود شاہ نے کہا ہے کہ اس خبر کی ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی اور اگر حکیم اﷲ محسسود مارا گیا ہے تو یہ ایک بڑی خبر ہے کیونکہ اس سے تحریک طالبان ختم ہو جائے گی کیونکہ تحریک طالبان بہت کمزور ہو چکی ہے۔ اگر حکیم اللہ محسود ہلاک ہو چکے ہیں، تو اس سے پاکستانی سکیورٹی فورسز پر دباؤ میں ممکنہ کمی واقع ہو گی اور یہ تنظیم اب اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گی اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں کمی واقع ہو گی ۔ دہشت گرد تنظیموں کا تمام تانا بانا ان کے لیڈروں کے گرد ہی گھومتا ہے جو اس تنظیم کو متحد و منظم رکھتے ہیں مگر ان کے جانے کے بعد ، تنظیم کی لیڈری کے بارے میں تنازعات شروع ہوتے ہین اور تنظیم کے اندر مختلف گروپ آپس میں لڑائی جھگڑا شروع کر دیتے ہیں جس سے تنظیم کمزور پڑ جاتی ہے اور اپنی سرگرمیاں رکھنے کے قابل نہیں رہتی۔ ویسے بھی اس طرح کی اطلاعات تھیں کہ حکیم اللہ محسود اور ولی الرحمن میں حکومت پاکستان سے بات چیت کے موضوع پر ناقابل اصلاح اختلافات پیدا ہوچکے ہیں اور دونوں ایک دوسرے کی جان کے دشمن بن چکے ہیں۔ ایک انٹیلی جنس اہلکار کا خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا، ہم نے جو گفتگو سنی، اس میں چھ سے سات ٹی ٹی پی ممبران شریک تھے۔ ان میں سے ایک کا کہنا تھا کہ حکیم اللہ محسود میرانشاہ کے قریبی مقام پر ڈرون حملے کا نشانہ بنا۔ ایک اور انٹیلی جنس اہلکار کا کہنا تھا، ہماری اطلاعات کے مطابق حکیم اللہ نوے اڈہ میں ایک اجلاس کی سربراہی کر رہا تھا۔ یہ علاقہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل کا ایک گاؤں ہے۔ طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان کا کہنا ہے، حکیم اللہ محسود ابھی تک زندہ ہیں۔ تاہم وہ ایک انسان ہیں اور کسی وقت بھی ہلاک ہو سکتے ہیں۔ وہ ایک جنگجو ہیں اور ہم ان کے لیے شہادت کی تمنا رکھتے ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا، حکیم اللہ زندہ رہیں یا ہلاک ہو جائیں، ہم جہاد جاری رکھیں گے۔احسان اللہ احسان کا بیان بڑا مبہم ہے اور اس سے ہر طرح کی تشریحات نکالی جاسکتی ہیں۔ پاکستانی فوج کے ایک سینیئرعہدیدار کا کہنا ہے کہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کی سرکاری طور پر تصدیق فی الحال نہیں کی جاسکتی۔ حکیم اللہ زندہ ہے یا ہلاک ہوچکے ہیں یہ تو آئندہ چند دنوں میں واضح ہوجائے گا۔ لیکن تجزیہ نگاروں کے مطابق جس مشکل صورتحال کا طالبان کو اس وقت سامنا ہے وہ بظاہر قیادت کا بحران ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کو شاید پہلے اس قسم کے مشکل حالات کا سامنا کبھی نہیں کرنا پڑا جو اب اسے درپیش ہیں۔

  • #2
    Re: پاکستانی طالبان کےامیرحکیم اللہ محسود ہ


    According to brother Abu Maaz Al-Kohati, the Pakistani government will publish false news about the martyrdom of Hakimullah Mehsud, Amir Tehrik-i-Taliban Pakistan (TTP). The Amir is safe and sound, Alhamdulilah, and brother Assimullah have confirmed that and also Ihsanullah Ihsan, the spokesman of TTP, made a personal contact with him by the phone. May Allah protect all the mujaheddin everywhere

    Comment


    • #3
      Re: پاکستانی طالبان کےامیرحکیم اللہ محسود ہ

      Both denied his death in the recent drone attack and said the reports were part of a plan to provoke Hakimullah to surface and approach the media.
      1

      Comment


      • #4
        Re: پاکستانی طالبان کےامیرحکیم اللہ محسود ہ

        اے اللہ ، مجاہدین کو اپنی حفظ و امان میں رکھ۔
        اے اللہ تو اُنہیں کافی ہو جا۔
        اے اللہ تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین کی نصرت فرما۔
        اے اللہ تو ان کے خلاف سرگرم کفر کے ٹولے کو برباد کر دے۔ جو چند ٹکوں کے عوض کفر کو بک چکے ہیں۔
        اے اللہ لال مسجد کی معصوم کلیوں کو روندنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دے۔
        اے پروردگار، امریکہ سے چند ڈالروں کے عوض ہمارے بھائیوں کو بیچنے والوں پر قہر بن کر ٹوٹنے کی توفیق دے۔
        اے رب العالمین، عافیہ جیسی کتنی ہی ہماری بہنیں امریکی جیلیں میں اپنی مدت پوری کر رہی ہیں، اے اللہ مجاہدین کو ہمت و طاقت دے کہ وہ امریکہ کی جیلیں توڑ ڈالیں۔
        اے اللہ مجاہدین کی نصرت کر کہ وہ امریکہ پر قہر بن کر ٹوٹیں۔
        اے اللہ مجاہدین کی نصرت کر کہ وہ امریکیوں کے دن آگ اور راتیں خوف سے بھر دیں۔
        اے اللہ، مجاہدین کو ایک اور ۹/۱۱ کرنے کی توفیق دے۔
        اے اللہ ان کفار و مرتدین پر عذاب نازل کر۔
        بھلا سکون کیسے ہے جبکہ ہماری بہنیں ، ہماری عزتیں اُن کے پاس ہیں!!!
        ہماری بھای اُن کے پاس ہیں!!!
        ہماری زمینیں اُن کے پاس ہیں!!!

        اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر

        Comment


        • #5
          Re: پاکستانی طالبان کےامیرحکیم اللہ محسود ہ&#1

          Abu Mu'aaz al-kohati ka bayaan mil sakta hai???
          .......................!!!!!

          Comment


          • #6
            Re: پاکستانی طالبان کےامیرحکیم اللہ محسود ہ&#1

            Jo log hamaare masoom awaam ki maarne ki zimmedaar hain, un ka hashar yahee hoga. Ek ek aise hee maare jaayenge, chaahe drone hamlon se ho ya Pak fauj ki haath. Aur marne ki baad, jahannum un ki aakhri ghar hoga. Jalenge woh sab aag mein, usi aag jo inhon ne hamaare gharon mein lagaye hain. Cheekheinge yeh log, jaisa hamaare awaam faryaad kiye the, magar wahan pe ko sunnewale nahin hoga. Jitna azaab inhon ne hum ko phonchaya hain, us se hazaar guna zyaada in ko phonchega. Mera intazaar hai us din ka, jis din yeh sub ki sub jahannum mein waasel ho jaayein.

            Comment


            • #7
              Re: پاکستانی طالبان کےامیرحکیم اللہ محسود ہ&#1

              طالبان نے حسب عادت حکیم اللہ کی ابھی تک کوئی ویڈیو وغیرہ جاری نہ کی ہے او نہ ہی حکیم اللہ میڈیا کے سامنے آیا ہے جس کا وہ بڑا شوقین ہوتا تھا، جس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ حکیم اللہ محسود اگلے جہان پہنچ چکا ہے اور اس بے گناہ اور معصوموں کے قاتل کا حساب اللہ کے یہان شروع ہو چکا ہے۔
              طالبان دہشت گردوں کی وجہ سے پاکستانی معیشت کو 70 بلین ڈالر سے زیادہ کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ کاروبار تباہ ہوگئے،فیکٹریان بند ہو گیئں۔ بے شمار لوگ بے روزگار ہوئے اور نئے کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں لوگ نوکری حاصل کرنے سے محروم رہے اور ۳۵۰۰۰ بے گناہ شہید کر دئے گئے ۔7500 سیکورٹی کے جوانوں کی شہادت اس کے علاوہ ہے۔
              ہم اور ہمارا ملک، کب تک ان دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے ہاتھوں یرغمال بنے رہیں گے؟
              اور کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ قتل و غارت گری اور پاکستان کی تباہی کا یہ بازار اسی طرح گرم رہے اور یہ دہشت گرد ہمارے ملک میں سرگرم رہیں یا یہاں امن و سکون ہو اور ہم سب اور ہماری معیشت پھلے پھولے؟
              اس امر کا انتخاب و فیصلہ صرف ہمیں اور ہمیں کرنا ہے اور ہمیں خود ہی ان دہشت گردون سے نبٹنا ہے۔

              Comment

              Working...
              X