السلامُ علیکم
جیسا کہ سبھی کو معلوم ہوگیا ہوگا کہ "میمو سکینڈل"کو باقاعدہ طور پر سپریم کورٹ میں سنوائی کے لئے منطور کر لیا گیا ہے
اس بارے میں مجھے ایسا محسوس ہونے لگا ہے کہ مستقبل میں شائد ایسا منظر بن جائے کہ میمو سکینڈل ،سکینڈل نہ رہے بلکہ واضح طور پر اس حکومت کی غلطی ثابت ہوجائے جس کے نتیجے میں حکومتی اعلیٰ شخصیات ملزموں میں نامزد ہوجائیں
اس طرح کی صورت میں کیا حکومت اپنی اعلٰی شخصیات کو سزا کے لئے عدلیہ کے حوالے کر دے گی؟؟
اگر ایسا نہیں ہوا تو کیا سپریم کورٹ آرمی کو اپنے فیصلے پر عمل درآمد کے لئے بلا سکتی ہے۔کیونکہ آرمی پہلے ہی اس معاملے میں حکومتی مشینری سے ناراض ہے
تو کیا آرمی سپریم کورٹ سے کچھ بندشوں کے ساتھ مداخلت کرنے کے حکم پر عمل درآمد نہیں کرے گی
آپ کی کیا رائے ہے کیا اس حکومت سے چھٹکارے کے لئے باقی پارٹیاں عدلیہ کے اس طرح کے فیصلے اور افواج پاکستان کی مشروط مداخلت کی ہمائت کریں گی؟؟؟

Comment